Tuesday, September 12, 2017

شوگر 2|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,
#Sugar|#Diabates
,,,,قسط نمبر 2,,,شوگر,,,,,,
 محترم قارئین ایک بات ھمیشہ یاد رکھین خالق کائنات نے مٹھاس کی تین اقسام انسان کے لئے پیدا کین ھین  اس نےاپنی مخلوق کے لئے ھر مزاج مین میٹھا پیدا کیا ھے اب یہ بندہ ھی ھے خواہ اس خالق کائنات کے لئے ھی کڑوا ھو جاۓ اس کے بتاۓ ھوۓ راستہ پہ نہ چلے اس کے بھیجے ھوۓ احکامات بھول جاۓ مین پہلی قسط مین بتا چکا ھون کہ مٹھاس بہت بڑی انرجی ھے اور آپ کے لئے ھر مزاج مین یہ انرجی موجود ھے مثلا پہلی لے لیتے ھین کھاری اور الکلائن مٹھاس جس کا تعلق بلغمی مزاج سے ھے اس مٹھاس مین کیلا تربوز گنا امرود لے لین یہ سب چیزین پہلے کھاری ھوتی ھین پھر میٹھی ھو جاتی ھین جب یہ پک کر تیار ھوتی ھین دوسری قسم آتی ھے ترش اور تیزابی مٹھاس جس کا تعلق مزاج سوداوی سے ھے اس مین کنو مالٹا انار ترش انگور وغیرہ لے لین یہ سب چیزین پہلے شدید ترش ھوتی ھے منہ سے لگا بھی نہین سکتے پھر جب ان مین مٹھاس پیدا ھوتی ھے آپ منہ سے ھٹاتے بھی نہین کتنی مزے لے لے کر کھاتے ھین اب مٹھاس کی تیسری قسم جس کا تعلق صفرا سے ھے اس مین سب سے بڑی مثال شہد ھے اس کے علاوہ جب آپ غذا کھاتے ھین اور معدہ مین جاتی ھے اور ھضم کا عمل شروع ھوتا ھے تو کیا آپ کو علم ھے جب پتہ سے صفرا آکر اس غذا مین شامل ھوتاھے تو اس مین بھی آپ کے غدد گلوکوز پیدا کرتے ھین اور یہ نقطہ یاد رکھین اس شوگر مین ھی زیادہ لوگ ملوث ھوتے ھین ,,,سمجھین ,, جونہی مریض غذا کھاتا ھے تو تقریبا نصف گھنٹہ بعد ھی پانی مانگنے لگتا ھے تھوڑی دیر بعد پیشاب کر لیتا ھے اور پیاس لگتی ھے پھر پانی پی لیتا ھے اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رھتا ھے جب تک وہ غذا براہ بول خارج نہین  ھو جاتی اب بتاتا ھون یہ شوگر ھے کیا چیز,,,
شکر کی کیمیائی ساخت,,,یہ نقطہ آپ نے ذھن مین بٹھانا ھے تاکہ اسے سمجھنے مین اور علاج کرنے مین آسانی رھے  آپ کو جاننا چاھیے اللہ تعالی نے اپنی حکمت کاملہ سے کاربن یعنی کوئلہ سے اور پانی کو ملا کر شکر بنا دی ھے اگر آپ شکر کو آگ پر رکھین تو اس مین سے پانی حرارت آگ سے اڑ جاۓ گا اور باقی کوئلہ ھی بچے گا آپ شکر کا تجزیہ کرین وہ صرف کوئلہ اور پانی کا رکب ھی نظر آۓ گا باقی اگلی قسط مین

Monday, September 11, 2017

شوگر 1|Sugar|diabetes

,,,,,,,,,,,,,,مطب کامل ,,,,,,,,,,,
Discussion on diabetes | sugar
,,,,,, شوگر ,,,,,,,,,,,
,,قسط نمبر 1 ,,
آج سے انشاء اللہ شوگر کے موضوع پر لکھنا شروع کیا ھے انشاء اللہ کوشش ھو گی کہ لوگون کے ذھنون سے اس کا خوف اتارا جاۓ اور اس مرض کے بننے کی وجوھات اس کی فلاسفی اس سے بچاؤ کے طریقے اگر شوگر ھو گئی ھے تو کیسے اس کا سدباب کرنا ھے کیسے نارمل زندگی گزارنی ھے اور جب شوگر کی وجہ سے انسان آخری سٹیج پر پہنچ جاتا ھے تو کسی طرح کا سدباب ھونا چاھیے اور اس کا علاج کیونکر نہین ھے اگر علاج ھے تو کیا ھے  ان سب حقیتون سے آگاہ کیا جاۓ گا اب پہلی حقیقت جو آپ کی نظر کرنے لگا ھون عالمی میڈیکل بورڈ نے اعلان کر رکھا ھے جس نے بھی شوگر کا مکمل علاج دریافت کر لیا اسے نوبل پرائز انعام سے نوازا جاۓ گا یعنی عالمی لیول پر ابھی تک شوگر کا علاج ھی دریافت نہین ھو سکا کیون ,,کیا اس پہ کوئی تحقیق نہین ھو رھی ضرور ھو رھی ھے اب دیکھین نا یورپ نے ایک نیا علاج دریافت کر ھی لیا ھے وہ ھے لبلبہ کی پیوند کاری اب جس کے پاس کروڑون روپیہ ھے وہ کروا لے باقی موج مارین یہ ھے علاج کوئی کروانا چاھے گا نہین کروا سکے گا صرف بادشاہ ٹائپ ھی کروا سکتے ھین اور ان کی رسی ویسے ھی دراز ھوتی ھے دراصل ایک بات یہ بھی ھے کہ وہ ھماری طبی تحقیق کو تو مانتے ھی نہین ھم تو کسی گنتی شمار مین آتے ھی نہین مین دعوے سے کہتا ھون اطباء یونانی یا نظریہ مفرد اعضاء ایک ھی بات ھے ان کے پاس آج بھی ان سے بہتر علاج موجود ھے اگر ایسی تمام سہولیات جو ان کو میسر ھین وہ ھمین مل جائین تو ممکن ھے ھم ان سے بہتر تحقیق کر لین مین غلطی کی نشادھی ضرور کر دیتا ھون آگے اللہ مالک ھے غلطی تحقیق مین یہ ھے کہ شوگر خالص مزاجی بگاڑ کا مرض ھے اس کی مثال دیتا ھون اگر مو ٹر سائیکل کے کاربوریٹر مین کچرا اکھٹا ھو جاۓ تو کیا ھو گا موٹر سائیکل بند ھو جاۓ گا بالکل اسی طرح جب مزاجی بگاڑ ھوتا ھے تو لبلبہ مین کچرا بیٹھ جاتا ھے تو وہ بند ھو جاتا ھے اور اپنا فعل سرانجام دینا چھوڑ دیتا ھے ا ب دوسری مثال اگر موٹر سائیکل کے کاربوریٹر کو صاف کرنے کے لئے آپ گٹر صاف کرنے والی مشین لگا دین  تو کیا کاربوریٹر صاف ھو جاۓ گا بالکل نہین ھو گا بالکل اسی طرح جس مزاج کا بگاڑ لبلبہ کے اندر آۓ گا اسی مزاج کی مشین اس کی صفائی پہ لگائین گے تو  لبلبہ صاف ھو گا اور کام کرنا شروع کر دے گا اگر اس کی مرمت کی ضرورت پڑ گئی ھے تو کسی اصول کے تحت ھی اس کی مرمت کرین گے اب شروع کرتے ھین تشریح
شوگر,,,,,, گردون اور مثانہ مین پیدا ھونے والی ایک علامت ھے جس مین میٹھا پیشاب کثرت سے آتا ھے اور شدت کی پیاس لگتی ھے اسے شوگر کہتے ھین شوگر کے مریض کو میٹھا پیشاب خارج ھوتا ھے جس کی عام شناخت یہ ھے کہ کھلی جگہ پہ کیا جاۓ تو اس پہ چیونٹیان اکھٹی ھو جایا کرتی ھین اسی وجہ سے اس کو شوگر کا مرض کہتے ھین جدید چیک کرنے کا نظام بھی موجود ھے کسی بھی لیبارٹری سے پیشاب کی مٹھاس چیک کروائین گے تو علم ھو جاتا ھے کہ پیشاب مین مٹھاس خارج ھو رھی ھے اسے عرف عام مین آپ گلوکوز کہہ سکتے ھین یہی مٹھاس جسم مین عام حالت مین طاقت بھی ھے اور زندگی بھی ,,اگر یہ جسم سے وافر مقدار مین خارج ھونے لگے تو جسم واقعی کمزور ھو جاتا ھے باقی اگلی قسط مین

Sunday, September 10, 2017

خارش کا علاج|treatment of itching

,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,,,
,,,,,,,,خارش کا علاج,,,,,,,
Treatment of Itching
تقریبا سب کو علم ھے کہ خارش دو قسم کی اکثر ھوتی ھے ایک خشک خارش اور ایک تر ,,,سچی بات ھے خارش خارش ھی ھوتی ھے اصل مین یہ کئی اقسام پہ مشتمل ھے دیکھین نا کوئی بندہ کسی حرکت سے منع کرنے کے باوجود باز نہ آۓ تو لوگ اسے کہتے ھین تجھے کیون خارش ھو رھی ھے باز آ جاؤ اور اکثر ایسا ھوتا ھے کہ وہ باز نہین آتا جب تک خارش ختم نہ کر لے یعنی جس بات سے آپ منع کر رھے تھے وھی کام کر کے چھوڑے خواہ آپ نے ھزار لعنتین اس پہ بھیجی ھون جب وہ حرکت کر لے گا تو اس کی خارش ختم ھو جاۓ گی یا پھر آپ کو خود ھی کسی حربہ سے اس کی خارش ختم کرنی ھو گی بہرحال اس کا بھی علاج میرے پاس موجود ھے لیکن آپ کی متعلقہ خارش جسمانی مرض ھے تو آئیے اس کا علاج کرتے ھین میری لکھنے کی خارش ختم ھو جاۓ گی آپ کی جسمانی آزار دینے والی خارش ٹھیک ھو جاۓ گی
لو جی پہلی دوا جو مین بڑی دفعہ لکھ چکا ھون بھلا کونسی ,,,وہ ھے تریاق معدہ جس مین گندھک اجوائن پودینہ شامل ھین ایک ماشہ مین ایک رتی کجلی شامل کرین اور تین بار دن مین ھمراہ پانی کھلا دین پھر بتائین خارش ھے یا ختم ھو گئی ھے کجلی کا نسخہ یہ ھے پارہ مصفی دس گرام گندھک آملہ سار ستر گرام ملا کر اتنا کھرل کرین کہ چمک ختم ھو کر سیاہ کجلی بن جاۓ
اب دوسری دوا سن لین جل نم پاؤ تازہ مین ایک چھٹانک مرچ سیاہ پیس کر ملا لین اور حب نخودی بنا لین دو دو گولی دن مین تین بار ھمراہ پانی دین یہ بھی سو فیصد رزلٹ دے گا تیسرا نسخہ ,, سرس کے چھلکا دوسیر لین بارک کر کے چار سیر پانی مین بھگو دین اور پھر آگ پہ رکھ کر ابالین جب پانی دو کلو رہ جاۓ اتار کر پن لین دو سیر چینی شامل کرکے قوام کرین جب اس مین سے آدھا پانی جلے گا تو قوام ھو جاتا ھے آدھی چھٹانک صبح شام پی لین خارش تو خارش رھی چنبل تک ٹھیک ھو جاۓ گا

Saturday, September 9, 2017

کشتہ چاندی|Silver |Chandi

 ,,,,, ,,,,,,کشتہ چاندی,,,,,,,,

Silver |Kushta|Chandi

کل وعدہ کیا تھا کہ سب سے آسان طریقہ کشتہ چاندی لکھون تو جناب حاضر ھے طریقہ نہ ھی کوئی وقت لگے گا نہ ھی بنا نا مشکل ھے معیاری بھی ھو گا یہ کشتہ چاندی سب دوست بنا کر کل تک اس کے ٹھیک ھونے کی شہادتین دے سکتے ھین محترم چاندی کا برادہ دس گرام لے لین یہ برادہ آپ کو سنار سے مل جاۓ گا سنار جب سونے کا نیارا کرتے ھین تو اس کے ساتھ چاندی شامل کر کے کیا جاتا ھے پھر چاندی کو بذریعہ تیزاب اور تانبے کی سلاخ کے ذریعے واپس حاصل کر لیا جاتا ھے اور جہ چاندی جب واپس آتی ھے تو برادہ کی شکل مین ھوتی ھے زسے ھی برادہ تیزابی چاندی کہا جاتا ھے یہ مین اتنی بحث اس لئے کر رھا ھون کہ شاید بعض لوگ یہ بھی کمنٹس کرین کہ کیا برادہ ریتی سے رگڑ کے کرنا ھے پھر آسان کیسے ھو گیا دوسری وضاحت اس لئے کی ھے کہ کچھ دوستون کو علم ھو جاۓ کہ سونے. ین ڈبل چاندی شامل کی جاتی ھے اور سب واپس حاصل مصفی ھو جاتی ھے اب آپ نے پچیس گرام نوشادر ٹھیکری اعلی کوالٹی لے لین یہ بھی مین نے اس لئے کہا ھے کہ بازار مین ناقص نوشادر بھی فروخت ھو رھا ھے اب لوھے کی کڑاھی لے کر اس مین برادہ چاندی ڈال کر آگ پہ رکھ دین جب برادہ خوب گرم ھو جاۓ تو اس پہ ایک چٹکی نوشادر کی ڈال دین یہ نوشادر آپ نے پیس کر پہلے سے اپنے پاس رکھ لینا ھے جب نوشادر جل جاۓ تو برادہ انگارے کی طرح دھک رھا ھو تو دوسری چٹکی نوشادر کی دے دین اسی طرح سب نوشادر ختم کرین جب برادہ سے دھوان نکلنا بند ھو جاۓ تو آگ سے نیچے اتار لین خاکستری رنگ کا کشتہ ھو جاۓ گا اب آپ اسے جہان بھی استعمال کرنا چاھین جس نسخہ کا جزو بنانا چاھین یا اسے اکیلا ھی کھلانا پسند کرین یہ آپ کی مرضی ھے اس مین وہ سب فائدے موجود ھین جو چاندی کے کشتہ مین ھونے چاھین ھان مزاج لکھے دیتا ھون اس کا مزاج خشک سرد ھوتا ھے مقوی باہ اور مقوی اعصاب و مقوی قلب ھوتا ھے ایک بات یاد رکھین آگ خواہ لکڑی کی ھو یا سوئی گیس کی اس سے فرق نہین پڑے گا بس آگ تیز ھونی چاھیے

ھیپاٹائی ٹس کا علاج|hepatitis |livrr

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,,,
,,,,,ھیپاٹائی ٹس کا علاج,,,,,,
Treatment of hepatitis
مین ضمیر کا قیدی ھون ,,بڑی نیند آئی ھوئی ھے کل رات پوری جاگتا رھا اور پورا دن بھی معاملات مین الجھے ھوۓ ھوۓ گزرا پھر رات آگئی اور گروپ مین بہت سے لوگ جانتے ھین آج بھی ایک بجے شاید سو سکا ھون چند گھنٹے کی نیند کے بعد دوبارہ اپنی مصروفیات مین گم ھو گیا پیغامات کا انبار تھا جھوٹے سچے وعدے کر رھا تھا جس مین ایک وعدہ انجینئر کوثر اسلم صاحب سے ھے خارش کا علاج اور ایک وعدہ اشتیاق صاحب سے تھا ھیپاٹائی ٹس کا علاج لکھون گا سوچ رھا تھا کہ شام کے قریب لکھ دون گا نیند غالب تھی کہ ایک فون آ گیا رونے کی آواز تھی مین بتا نہین سکتا میرا اندر کانپ گیا اتنادرد تھا اس آواز مین مجبور بے بس لاچار لوگ کہان جائین میری سب نیند غائب ھو گئی ضمیر جھنجھنا اٹھا مین ضمیر کا قیدی ھون مجھے پتہ ھے کہ پوری دنیا پہ جہان بھی مسلمان ھین میرے رشتہ دار ھین رنگ نسل کچھ بھی نہین امیری غریبی کچھ بھی نہین مین فون والی داستان تو سنا نہین سکتا بس غریبون کے ساتھ خصوصی شفقت کیا کرین ان کے دکھ درد مین ضرور شامل ھون ان کی بھر پور مدد کیا کرین اللہ تعالی آپ. کی مشکلات آسان فرماۓ گا پھر ضمیر بھی چین کی نیند سوۓ گا لیجئے ھیپاٹائی ٹس کا علاج سنین
اللہ کے بندو یہ اتنی مشکل مرض تو ھے نہین جس سے خوف زدہ ھو کر آپ علاج کرین یقین جانین ھیپاٹائی ٹس کا وائرس آپ ذرا سی کوشش کرین آپ سے جان چھڑا کر بھاگے گا پھر آپ آنکھین نکال کر اسے کہین اب ٹھہر کے دکھا میرے جسم مین بھئی پہلا کام یہ کرین کم سے کم آدھ سے کلو کھیرے کاٹ کر ابال لین اس مین آدھی چمچ ھلدی خالص شامل کر لین مرچ سیاہ ھلکا سا نمک بطور ذائقہ ڈال لین اسے ایک دفعہ دن مین ضرور کھائین مین دعوا سے کہتا ھون اس سے اچھا علاج کوئی نہین اگر خون کی کمی وغیرہ ھے تو ساتھ یہ دوا دے دین ,,,
تیزپات 20گرام ,,پترا فولاد10گرام ,, بالچھڑ 40گرام,,,فلفل سیاہ 100گرام نوشادر دیسی 40گرام ,,,افسنتین 60گرام ,,ریوند خطائی 100گرام پیس کر سفوف بنا لین 1 تا 2 گرام ھمراہ شربت دینار دین مہربانی فرماکر دینار خود تیار کرین مزید یہ دوا استعمال کرین برگ مدار خشک شدہ اور ھلدی برابر وزن پیس کر درمیانے کیپسول بھر لین صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین ھان ایک اور دوا بہت کا میاب ھے اس کا بھی نسخہ سن لین اونٹ کٹارا ,,ھرن کھری ,, گل غافث ,,, گورکھ پان ,, کھنگی بوٹی ,, کثوث تخم ,,, دھماسہ بوٹی ھر ایک سو گرام لے لین اس مین چار کلو پانی ڈال کر شام کو ڈھک کر رکھ دین صبح اس کو آگ پہ چڑھا دین جب پانی کلو رہ جاۓ اتار کر مل پن صاف کر کے دو سیر چینی کا قوام کر کے شربت تیار کر لین آدھی چھٹانک صبح شام پلائین

Thursday, September 7, 2017

اکسیر قمری

 ,,,,,,,,,,  اکسیر قمری ,,,,,,,,,

آج پہلی ابتدا ھے اخلاقی طور پر فرض بنتا تھا کہ کم سے کم ایک ھی نسخہ تحریر کردون مزید کام محترم بلوچ صاحب ھے جیسے جیسے مجھے حکم کرین گے تو کچھ نہ کچھ لکھتا ھی رھون گا مین نے بھی کچھ اس دشت کی سیاحی کی ھے اس سے گاھے آگاہ کرتا رھون گا اور جو نسخہ آج تحریر کرنے لگا ھون یہ ایک امتحان بھی ھے اس کی اصلاح کرین اور آگاہ کرین کہ غلطی کہان سے ھوتی ھے کبھی یہ نسخہ بالکل درست بن جاتا ھے کبھی نہین بنتا آپ سب دوست سر جوڑ کر بیٹھ جائین اور مسئلہ حل کرین 

پارہ مصفی ایک تولہ لے کر آب برگ مدار جو سردی سے کملا گئے ھون اس آب برگ مدار مین چار روز کھرل کرنا ھے پھر برگ نم کا آدھ کلو نگدہ دے کر ھوا سے بچا کر چار سیر جنگلی پاچک کی آگ دینی ھے پارہ شگفتہ نکلے گا ایک سرخ ایک تولہ رصاص پر طرح کرین قمر خالص ھو گا اب بتائین کبھی یہ بالکل صحیح بن جاتا ھے اور کبھی نہین بنتا غلطی کہان پر ھے یا کیا اصلاح کی جاۓ تاکہ ھر دفعہ صحیح بن سکے تجربہ شاھد ھے

شربت اکسیر جگر|akseer jigar|liver

,,,,,,,,,,, مطب کا مل,,,,,,,,,
,,,,,,,,, شربت اکسیر جگر ,,,,,,,,,,
اللہ کی شان اس کی قدرتین دیکھ دیکھ کر حیران ھوتا ھون زمین کے ایک ھی خطے مین ایک طرف سردی. اور دوسری طرف شدید گرمی کا عالم
میری آج صبح لاڑکانہ کےآزاد بھٹو کے ساتھ فون پر بات ھو رھی تھی ان کے. چچا بیمار تھے ان کی خیریت دریافت کی تو باتو ن باتون موسم کا ذکر نکل آیا مین نے لاڑکانہ کے موسم کا احوال دریافت کیا تو پتہ چلا کہ شدید گرمی سے محضوظ ھو رھے ھین ارے بھئی ھم بھی محضوظ ھو رھے ھین اس وقت سردی کی وجہ سے کمبل مین لپٹے پوسٹ لکھ رھے ھین راولاکوٹ کا موسم ماشاءاللہ ایسا ھی ھے ابھی مین رات جب یہان ان ھوا ھون تو اکثر لوگون کو. مین نے کوٹ پہنے. دیکھا. ھے تو آپ کی گرمی کو مد نظر رکھتے ھوۓ شربت اکسیر جگر لکھ رھا ھون چیزین تو آپ کو گرم نظر آئین گی لیلکن فائدے تمام گرمیون والے
ترپھلہ 375گرام
سنڈھ 125گرام
تیزپات 125گرام
اجوائن دیسی 125گرام
پودینہ خشک 125رام
پتری فولاد 100گرام
ٹنکچر نکساوامیکا 100گرام
دودرنج عقربی125گرام
چینی دس کلومعروف طریقہ سے شربت بنا لین
بے حد مقوی باہ قلب ھے , معدہ اور جگر کو تقویت دیتا ھے خون پیدا کرتا ھے بدھضمی ضعف معدہ ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا ھو جزاتا ھے زور بھوک بہت زیادہ لگنی شروع ھو جاتی جن لوگون کو کھایا پیا نہین لگتا ھے ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہین

لیکوریا||leukorrhea




,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,
Leukorrhea
,,,,,,,, لیکوریا ,,,,,,,
کافی دن سے لیکوریا کے بارے مین مستند علاج کے. بارے مین کہا جا رھا تھا آج رات ایک دوست نےفون پر کہا کہ جو نسخہ آپ نے مجھے بتایا تھا لیکوریا کے متعلق وہ مین نے استعمال کیا ھے مریضہ بالکل ٹھیک ھے ایک اور دوست کو مین نے ایلو پیتھک علاج لیکوریا کا بتایا تھا اس کی بیگم کو یہ مرض لا حق تھا ان کا بھی آج ھی فون. آیا تو مجھے یاد. آیا کہ مین نے وعدہ بھی کر رکھا ھے کہ لیکوریا کی اعلی درجہ دوا لکھون گا تو لیجئے حاضر ھے
کاٹھی سپاری , اقاقیا , کمرکس , مازو ,, گل انار ,, پھٹکڑی بریان برابر وزن پیس لین ایک ماشہ تک ھمراہ دودھ یا پانی استعمال کر ائین اور اگر آپ اسی دوا کو بطور شافہ اندرون استعمال کرائین تو یقینا رحم مثل باکرہ ھو جاۓ گا

معجون سپاری براۓ سیلان الرحم

,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,,,, معجون سپاری براۓ سیلان الرحم ,,,,,,,
ایک پاؤ سپاری سرخ کوٹ چھان کر 5 کلو دودھ گاۓ مین پکائین آگ نرم رکھین جب انتہائی گاڑھا سا بن جاۓ تو اتار لین اور اس مین مندرجہ ذیل ادویات شامل کرین
مائین 50گرام
گل سپاری 90گرام
گل دھاوا 90گرام
کمرکس125گرام
سرمہ کی طرح باریک پیس کر سب چیزین ملا لین اور ان مین تین گنا شہد شامل کر کے ایک تولہ صبح شام استعمال کرین بعض لوگ اس مین شہد شامل نہین کرتے صرف باقی اجزاء کو ھی ملا کر سفوف کی شکل دے کر استعمال کرتے ھین آپ بھی اس طرح استعمال کر سکتے ھین لیکوریا اور رحم کا لٹک جانا اور زیادہ بچون کی پیدائش کی وجہ جب رحم انتہائی کمزور ھوتا ھے تو مفید ھے اس کے استعمال سے عورت مثل باکرہ کی طرح ھو جاتی ھے اب کچھ پوچھین گے کہ باکرہ کیا چیز ھے بھئی اس کے استعمال سے عورت کا رحم بالکل اصلی حالت مین آ جاتا ھے جیسے ابھی کنواری ھے اور اس کے پاس بچے نہین ھین کیا سمجھے ,,, پتہ لگ گیا

پستانون کا لٹک جانا

,,,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,
,,,,,,, پستانون کا لٹک جانا ,,,,,,,
مین لکھنا تو نہین چاھتا تھا پر کسی نے بار بار فرمائش کی ھے لیکن مین لکھون گا آج ذرا اس زبان مین جسے خالص طبی زبان کہتے ھین پھر بھی ذرا آسان زبان مین ,,,,, شاہ صاحب سید ادریس گیلانی صاحب سے ذرا آسان ,,, مجھے بھی آج ذرا شوق چڑھا ھے کیا خیال ھے پھر لکھون ,,,,, تو پڑھین
لک مغسول,,, مرمکی,,,,, زیرہ کرمانی خستہ,,, خرما سوختہ,,, مساوی الوزن سرکہ مین پیس کر گرم ضماد کرین اور پستان بند سے چار گھنٹہ تک محکم باندھے رھین بعد از تین روز عمل سے پستان سمٹ بھی جائین گے اور سخت بھی ھو جائین گے یقین جانین لکھتے ھوۓ ھاتھ کانپ رھے. تھے پر بہت عرصہ سے منت سماجت ھو رھی تھی آج اس راز کو بھی لکھ دیا ھے اسے آزمائین ,,, لمبا عرصہ نہین لکھا صرف تین روز ,,, اور آپ اسے استعمال ویسے ھفتہ بھر بھی کر سکتے ھین روزانہ صرف مردون پر ھی لکھا جاتا ھے ھر مرض جیسے مردون مین ھی آ گئی ھے آج خواتین کے لئے دو انتہائی نایاب نسخے لکھ دئیے ھین.

بانجھ پن اور معین حمل دوا

,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,, بانجھ پن اور معین حمل دوا ,,,,,
اللہ تعالی بڑا کار ساز ھے وھی عزت دینے والا وھی رازق وھی خالق ھے اولاد دینے والا بھی وھی نہ دے تو اسی کی حکمت ازل سے ابد تک رھنے والی وھی ایک ذات ھے ھم سب اسی کے محتاج ھین اور وہ ھمارا محتاج نہین ھے آج بڑا ھی مبارک دن ھے جمعتہ المبارک اسی دن کی برکت سے اللہ تعالی سب بیمارون کو شفا دے مصیبت زدہ کے لئے آسانیان عطاء فرماۓ یہ سب دعائین اس لئے بھی ھین کہ ھمارے معاشرے کا ایک بڑا ناسور عورت کا ایک جرم ھے کہ اس نے اولاد پیدا نہین کی جبکہ یہ سب تو اللہ کے حکم سے ھوتا ھے کسی کو اولاد دینا نہ دینا اس بیچاری کا کیا قصور جس کے اختیار مین کچھ بھی نہین ھے میرے عزیز یہ سب ھماری ھی بہین اور بیٹی کے ساتھ ھو سکتا ھے اور ھوتا ھے آئیے آج ھم اس اھم مسئلہ کا حل اللہ تعالی کے دیے ھوۓ عقل کے مطابق اسی کا ودیعت کیا ھوا شعور مین پیدا کی ھوئی دوا استعمال کرین مجھے امید ھے بہت سے گھرانے بچ جائین گے اور ان کے دل سے نکلی ھوئی دعائین ھماری بخشش کا ذریعہ بھی بن سکتی ھین اور پریشانیون مصیبتون سے بچاؤ کا ذریعہ بھی تو پڑھین
پیپل کی داڑھی 40گرام ,,, برداہ ھاتھی دانت 40گرام ,,, تخم شولنگی 10گرام ,,, ناگ کیسر 10گرام ,,, سب کو پیس کر چار ماشہ دن مین تین بار سات روز تک ھمراہ قہواہ دین بعد از حیض فراغت اس کے استعمال سے پہلے ماہ ھی حمل ھو جاۓ گا ورنہ دوسرے ماہ حد تیسرے ماہ استعمال کرانی پڑتی ھے انشاء اللہ حمل ھو جاۓ گا اگر اس مین رحم خرگوش خشک کردہ 10گرام اور کستوری خالص تین ماشہ شامل کر دی جاۓ تو رزلٹ بہت ھی اعلی ھو جاتا ھے اور سب سے بڑی بات اس کے استعمال سے اکثر اولاد نرینہ پیدا بوتی ھ