Sunday, October 8, 2017

کڑل کب پڑتے ھین کھلیان کب پڑتی ھین

,,,,,, مطب کامل,,,,,
,,,کڑل کب پڑتے ھین کھلیان کب پڑتی ھین,,,,,
یہ ایک دوسرے گروپ مین کسی نے سوال کیا ھوا تھا کہ مجھے جب کڑل پڑتا ھے تو میری چیخین نکل جاتی ھین اس مرض کی ھلکی سی وضاحت اور علاج اپنے گروپ مین لکھے دیتا ھون مجھ پر اصل حق تو میرے گروپ کا ھی ھے اس مسئلہ کی وجوھات اور علاج اپنے گروپ مین لکھنا ھی فرض تھا وھان کئی طرح کی وضاحتین تھین خیر اصل وجوھات بیان کرتا ھون کڑل اس وقت پڑتے ھین جب کوئی عضلہ یا وتر کھنچ جاۓ یہ دراصل عضلات کی ایک تشنجی کیفیت ھوتی ھے اب بات کرتے ھین کہ بھلا عضلات کھنچتے کیون ھین تو جناب اس کا سبب ھے عضلات کی خشکی ,,,صاف ظاھر ھے مادہ تو سوداوی ھی ھوا نا,,, اب اس کا سب سے بہترین علاج تو سی فوڈ ھے اسی طرح اگر مریض کو تل سفید اور کجھور کا استعمال کرین تو بہت فائدہ ھوتا ھے کڑل نہین پڑتے خصوصا حاملہ عورتون اور دل کے مریضون کو پڑنے والے کڑل مین بہت ھی مفید ھے اب دوسری بات اگر کیلشیم جزو بدن نہ بن پاۓ تو بھی کیمیاوی ترکیب مین عنصری کمیون کے سبب اوتار کھنچتے ھین اس کے لئے کشتہ مرجان شافی علاج ھے اب رہ گیا آخری نقطہ
جب بھی کسی مجموعہ عضلات پر زیادہ دباؤ دیا جاۓ تو وھان خون کا دورانیہ تیز تر ھو جاتا ھے تاکہ مقامی ضرورت کو پورا کیا جا سکے جس کی وجہ وھان پر ساختین پھول کر ابھر آتی ھین جیسے بچپن مین ھم بازو پہ زور سے کراٹا یا مکہ مار کے بازو کی مچھلی بڑی کر لیا کرتے ھین پھر وہ خود ھی تھوڑی دیر بعد تحلیل ھو جاتی ھین انہین کھلیان کہا جاتا ھے بعض اوقات کڑل والی جگہ پہ بھی کافی عرصہ تک یہ کیفیت رھتی ھے اس کا علاج کڑل والا ھی ھے بس رطوبت یبوست حار بارد کا قانون یاد رکھا کرین آج کے اسباق بند کرتے ھین امید ھے کہ کافی کچھ سمجھ آیا ھو گا

وریدین گچھے بن جانا اور وزن بھی بڑھ جانا

,,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,
,,,,,وریدین گچھے بن جانا اور وزن بھی بڑھ جانا,,,,
ابھی تھوڑی دیر پہلے ھمارے ایک گروپ ممبر رانا محمد اسلم صاحب نے ایک مریضہ کی حقیقت حال بیان کی مریضہ کا وزن بھی بہت زیادہ ھے اور پنڈیلون پہ خون کی نالیان گچھون کی شکل مین ابھری ھوئی ھین تو جناب جب خون دل سے پوری رفتار سے آتا ھے مگر واپس وریدون مین جاتے ھوۓ اس کی رفتار کم ھو جاتی ھے جس کی وجہ سے وریدون پہ خون کا دباؤ بڑھتا ھے جب زیادہ بڑھے تو وہ پھٹ جاتی ھین اس کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ باریک وریدون کے بڑی وریدون مین گرنے کے دھانے بلاک ھو جاتے ھین جس سے وریدوی خون کا دباؤ بڑھ کر عروق پہلے پھول جاتی ھین اور پھر پھٹ جاتی ھین اس کا علاج یہ ھے کہ اس کا پہلے وریدی بلاک ختم کیا جاۓ وریدی نظام جوکہ جگر کے ماتحت ھے لہذا اس مین بلغمی مزاج یا اعصابی تحریک پیدا کی جاۓ اس سے دو فائدے ھونگے ایک وریدون کا گچھون کی شکل مین ٹھیک ھونا نمبر دو موٹاپے کا ستیاناس ھو جاتا ھے اس کے علاج مین ملین نمبر 5 جس کا نسخہ درج کر چکا ھون مزید لکھے دیتا ھون,,,نوشادر ٹھیکری,,, ریوند خطائی,,, سناء مکی ,,ھلدی ,,ھر ایک چالیس گرام سنڈھ تیس گرام ,,مرچ سیاہ دس گرام پیس کر بڑے کیپسول بھر لین ایک تا دو کیپسول صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین ساتھ اکسیر بادیان ,,,سونف ,,ھلدی,,ملٹھ ,,ھر ایک دس گرام ریوند خطائی تیس گرام پیس لین ایک ماشہ تک صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
پھر علاج مین شورہ قلمی 3 تولہ تخم کاسنی 5 تولہ ,,,جوکھار 5 تولہ,,,گل سرخ 8 تولہ سفوف بنا لین ایک تا دو ماشہ صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین رات سوتے وقت مکسچر فرائٹ جس کا مین علیحدہ پوسٹ لکھ چکا ھون بنا لین رات سوتے وقت چار چمچ ساتھ ایک کپ دودھ پلا دین دن مین معجون دبیدالورد اور جوارش معدی جس کی پوسٹ کل لکھی تھی چھوٹی چمچ چمچ صبح شام ھمراہ پانی دین
انشاء اللہ موٹاپا اور وریدون کے گچھے دونون ٹھیک ھو جائین گے آپ جانتے ھین کہ اس مرض کو ایلوپیتھک مین کیا کہتے ھین نہین پتا

عورتون کے چہرے پہ بال اور ان کا علاج

,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,,,
,,,,عورتون کے چہرے پہ بال اور ان کا علاج,,,,,
صبح صبح ھی بے تحاشہ میسج سے واسطہ پڑتا ھے بڑے بڑے رعب داب والے میسج بھی ھوتے ھین جن مین پکا پکا اظہار ھوتا ھے میرا ان کا ملازم ھونا فورا آڈر ھوتا ھے کہ فلان مرض کا ھمین فورا علاج یہین لکھو اؤے میسج کا جواب دینے مین دیر کیون کی کیا تم انسان نہین ھو وغیرہ وغیرہ بھئی ھر قسم کے لوگون سے واسطہ پڑتا ھے برداشت بھی کرتا ھون مین آپ کا خادم ضرور ھون لیکن خادم اعلی نہین ھون بس صرف اتنی سی عرض ھے جب میسج کرنے لگین ذرا آئینہ سامنے رکھ لیا کرین تاکہ آپ کو پتہ چلے جسے ھم میسج کرنے لگے ھین وہ ھمارے جیسا ھی بندہ ھے کچھ اخلاقی قدرین ھونی چاھیین اب ان مین کچھ. میسج ایسے بھی ھوتے ھین جن کا انداز ھی نرالا ھوتا ھے یہ ھماری ایک زبردستی بہن بن گئین تھین اب مجبوری ھو گئی مین نے اسے واقعی بہن کا درجہ دے دیا رات چار پانچ میسج آۓ اور مذکورہ مسئلہ پہ لکھنے کو کہا پہلے تو ٹال مٹول سے کام لینا چاھا پھر ضمیر نے گورا نہ کیا یاد رکھین اس گروپ مین ھماری ایک منہ بولی بیٹی بھی ھے اچھی خاصی طبیبہ بن چکی ھے اپنے گھر والون کی خود ھی معالج ھے اب ذرا مرض کی طرف,,,بال سوداوی مادہ سے بنتے ھین اللہ تعالی نے عورتون کے الگ اعضاء اور ان کے وظائف مقرر کر رکھے ھین ان کا سودا ھر ماہ حیض کی شکل مین خارج ھوتا رھتا ھے اس سے فاسد مادے خارج ھو کر جسم کو صحت مند بناتا ھے اگر یہ فاسد مادے کسی نہ کسی طرح اندر رک جائین تو اندرونی ھارمون کے ساتھ مل کر ایسی ترتیب بناتے ھین جو عورت کی نسوانیت کو تبدیل کرنے کا سبب بنتے ھین اب اس سوداوی مادہ کو صفراوی مادہ. مین بدل دیا جاۓ تو شفا ھو جاتی ھے یعنی قانون نظریہ مفرد اعضاء کے تحت عضلاتی تحریک کو غدی تحریک مین بدل دین یہ علاج بہت مفید ھے ,حب مفید النساء,, ملین نمبر 4,,,مہسل نمبر 4 وغیرہ
حب مفید النساء,,, مرمکی دس گرام دارچینی دس گرام,,لونگ دس گرام,,جند بیدستر دس گرام,,, ھیرا کسیس دس گرام,,,مصبر دس گرام ,,زعفران پانچ گرام ,,,پیس کر نخودی گولیان بنا لین 1 تا 2 گولی صبح دوپہر شام
ملین نمبر 4,,,رائی دس گرام ,,اجوائن دس گرام,,, بابچی دس گرام ,,,,گندھک آملہ سار 30 گرام پیس کر حب نخودی گولیان بنا لین دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین اگر مرض شدید ھو تب مسہل نمبر 4 دین یا حب سلاطین دین
حب سلاطین,,, کچلہ سفوف 40گرام,,, رائی 80گرام ,,, شنگرف بیس گرام,,,, مغز جمالگوٹہ دس گرام ,,,,شنگرف کو چار پانچ گھنٹہ کھرل کرین تاکہ چمک ختم ھو جاۓ پھر جمالگوٹہ مغز شامل کرکے دو گھنٹہ کھرل کرین پھر پسی ھوئی باقی دوائین شامل کرکے گھنٹہ کھرل کرکے دانہ مونگ برابر گولیان بنا لین 1 تا 2 گولی حسب برداشت دین شدید مسہل ھے اب آخری بات یہ علاج کافی عرصہ دو تا تین ماہ کرنے سے چہرے پہ بال ختم ھو جائین گے

Saturday, October 7, 2017

کشتہ سیماب|kushta para|kushta seemab|mercury

 ,,,,,کشتہ سیماب باوزن با بوٹی,,,,,,,,

kushta para|kushta seemab|mercury powder

ڈھاک کے بارے مین تو سب کو علم ھے یہ بھی سنا ھو گا ڈھاک کے تین پات تو محترم ھر پات کی جڑ مین ایک کانٹا بھی ھوتا ھے یہ سب باتین امید ھے آپ جانتے ھونگے اس درخت کو اوپر سے تراش کر زمین کے برابر کر دین اب اس مین کاواک کر دین یعنی سوراخ کر دین اب اس سوراخ مین پارہ حسب منشا مصفی کر کے ڈال دین اب ڈھاک کی لکڑی کا ایک مضبوط ڈاٹ اس سوراخ مین لگا دین ھلکی سی کپڑ روٹی. کر دین اب اس کے اوپر من سے زیادہ اوپلے رکھ کر آگ لگا دین جب سرد ھو تو پارہ کو نکالین باوزن شگفتہ سیماب برآمد ھو گا لیجئے کوئی مشکل کام بھی نہین تجربہ کرین

جوارش کمونی || Jawarish Kamuni ||Jawarish Kamoni

,,,,,,,,,مطب کام ,,,,,,,
,,,,,,تحقیق الادویہ,,,,,,,
,,,,جوارش کمونی,,,

Jawarish, Jawarish Kamoni, #kamoni, #jawarish
Kamuni
پہلے جو نسخہ مرکبات کی کتب مین ھے وہ,,,زیرہ سیاہ مدبر بہ سرکہ 200گرام ,,,,برگ سداب 80گرام ,,,سندھ80گرام,,,فلفل سیاہ 60گرام ,,,بورہ ارمنی دس گرام ,,,یہ ھے وہ نسخہ افادیت کے لحاظ سے برودت معدہ ,,کھٹی ڈکارین,,,بدھضمی,,, اور وہ بخار جو معدہ کی خرابی سے ھو,,,معدہ کی رطوبات کو خشک کرکے معدہ کو پاک صاف رکھتی ھے ھچکی اور قبض کو مفید ھے وغیرہ وغیرہ,,, وقت اور حالات کے مطابق جہان غذاؤن مین ردبدل ھو گیا خالص غذا ملنا شہرون مین ممکن ھی نہین ذائقے بڑے موجود ھین لیکن افادیت مین یہ غذائین اتنی بہتر نہین جتنی کچھ عرصہ پہلے تھین آج سے چالیس سال پہلے میرے گاؤن مین ایک کار موجود تھی پورے علاقہ مین بڑا رعب داب تھا گاڑی والون کا گاؤن پہ رعب تھا گاؤن والے مضافات کے دیہات گاؤن کو آنکھین نکالا کرتے تھے کہ ھمارے گاؤن مین گاڑی ھے تم ٹھہرے جاھل جانگلی جہنون نے گاڑی بھی اچھی طرح سے نہین دیکھ رکھی اب بھی وھی گاؤن ھے یورپ والے بھی شاید شرمندہ ھو جائین ھر گھر ایک دو گاڑیان آگئین یہی حال پورے ملک کا ھے اتنا دھوان جو تصور سے باھر ھے لیڈ ملا دھوان جسے کینسر بنانا بہت آسان ھے کینسر سے بچا دماغ اعصاب دل گردے معدہ جگر سب کچھ متاثر ھو جاتا ھے پہلے روٹی سادہ اور مختصر ھوا کرتی تھی اور لوگون مین قوت مدافعت زیادہ تھی اب روٹی زیادہ لوازمات زیادہ اور قوت مدافعت کم ھو گئی ھے ان سب وجوھات کی بنا پہ ادویات مین بھی ردبدل ضروری ھو گیا تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ افادیت بھی بڑھائی جا سکے امراض مین جو نئی نئی علامات وارد ھوتی ھین انہین بھی ختم کیا جا سکے اسی بنا پہ مین نے بہت زیادہ دواؤن مین ردبدل کرکے استعمال مین لاتا ھون جوارش کونی مین بھی کچھ مین نے تبدیلی کر رکھی ھے ,,کمون کا معنی زیرہ کے ھین,,, نام بھی تبدیل کیا اور جوارش معدی رکھ دیا آپ بھی کوشش کیا کرین اور نت نئے نسخہ جات ترتیب دیا کرین تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ھو سکے اب غور سے پڑھین مین نے کیا تبدیلی کی ھے
زیرہ سیاہ 250گرام ,,,برگ سداب 100گرام ,,,,سنڈھ 100گرام,, فلفل سیاہ 50گرام ,,,فلفل دراز 50گرام ,,تیزپات 100گرام ,, کرفس 50گرام ,,,پودینہ 50گرام اب اسے پیس کر معجون کی شکل تین گنا شہد ملا کر تیار کرین ,,,اب فوائد کے لحاظ سے بہت ھی تیز اثر ھو گئی حرارت غریزی بھی پیدا ھو گی دل کی دھڑکن بھی اعتدال پہ آۓ گی باقی وہ سب فوائد جو پہلے سے تحریر ھین وہ بھی ھونگے اب مزید کیا فوائد ھین حکماء حضرات کو دعوت ھے لکھین مجھے امید ھے مایوس نہین کرین گے

Thursday, October 5, 2017

شوگر 18|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,,مطب کامل,,,,,
#Sugar,#Diabetes
,,,,شوگر قسط نمبر 18,,,,,
شوگر کے علاج مین سب سے اعلی اور قیمتی دوا جو مین نے آج تک استعمال کی ھے وہ ھے کشتہ سونا کشتہ ھیرا کشتہ سیماب اور کشتہ چاندی ان چارون کو ملا کر بقدر آدھا چاول روزانہ ایک دفعہ کھلا دین اسے زیادہ شے زیادہ تین تا چار خوراک دین بنانے کا طریقہ اس لئے نہین لکھون گا کہ اس کو بنانا آسان بھی نہین اور آپ حضرات اسے بنائین بھی نہین یہ صرف امراء کے لئے ھے جو ایسی دواؤن کی ضد کرتے ھین بصورت دیگر دوائین زیادہ بہتر فائدہ دے سکتی ھین مندرجہ ذیل دوا بنائین اسے استعمال کرین رزلٹ أپ کی توقع سے زیادہ اچھا ملے گا پہلی دوا پہ کوئی کمنٹس نہ آۓ نہ ھی کوئی یہ کہے کہ ھمین بنی ھوئی دے دین نہین ملے گی

اندر جو تلخ تخم جامن تخم کھجور شحم حنظل برابر وزن پیس کر کیپسول بڑے سائز بھر لین صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین پاخانہ کھل کر آۓ گا اور شوگر بھی مکمل کنٹرول ھو گی ایک ماہ تک مکمل نل ھو جاتی ھے اس کے بعد گاھے بگاھے کھلا دین ایک بات یہ یاد رکھین حنظل کا اندرونی حصہ ڈالنا ھے بیج کسی صورت نہ ڈالین اب مجھے امید ھے کہ سب لوگون کو شوگر کا علاج کرنے مین پریشانی نہ ھو گی ضرورت کے مطابق دوا کا استعمال کرین باقی غذا اور ورزش سے کام لین انشاء اللہ شسگر آپ کو عام مرض لگے گی بجاۓ خطرناک لگنے کے ایک نسخہ اور لکھ دیتا ھون اندر جو تلخ مغڑ بادام اور چنے بجھے ھوۓ برابر وزن پیس لین ایک چمچ صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین بہترین رزلٹ ملے گا مین نے بہت سے مطبون پہ اس دوا کو معمول پایا ھے ,,,,آگئی بات سمجھ مین یا اور لکھون اب اس مضمون کا اختتام کرتا ھون اگر مجھ سے کوئی غلطی ھوئی ھو تو معذرت چاھون گا مین بھی انسان ھی ھون لکھنے مین بہت غلطیان ھو سکتی ھین جزاک اللہ آپکی دعاؤن کا طلب گار محمود بھٹہ

شوگر 17|Sugar|Diabetes

,,,مطب کامل,,,,,,
#Sugar,#Diabetes
,,,,شوگر قسط نمبر 17,,,,,
شوگر کی مختلف حالتون مین علاج کس طرح کرنا ھے
اگر شوگر سوداوی مادہ کج وجہ سے ھو تو اس کا بہترین علاج ,,,گڑمار بوٹی دس گرام سنڈھ دس گرام گل نیم دس گرام پیس کر بڑے سائز کے کیپسول بھر لین دو,,دو کیپسول صبح شام ھمراہ پانی دین
اگر شوگر دماغی ھو تو ,,کیچوے اور تخم اسپند برابر وزن پیس کر نصف گرام دن مین تین تا چار بار دین ھمراہ ابلے ھوۓ انڈے کی زردی کے ساتھ اس کی علامت یاد رکھین پیشاب سفید رنگ کا بہت زیادہ آتا ھے کمزوری بھی بہت ھوتی ھے
جگری شوگر مین جسے ذیابیطس کبدی کہتے ھین ,,,کشتہ سیپ,,کشتہ بیضہ مرغ ھموزن ملا لین چھوتھائی گرام سے نصف گرام تک ھمراہ شہد دن مین تین بار دین قبض کا خیال ضرور رکھین اگر قبض ھو تو چھلکا اسبغول یا گلقند بھی استعمال کر سکتے ھین اس کی خاص علامت پیشاب جلن کے ساتھ اور زرد رنگ کا آتا ھے سچی بات یہ ھے کہ یہ شوگر ھے ھی نہین بلکہ گردے کی سوزش ھوتی ھے آپ مذکورہ دوا استعمال کرین رفتہ رفتہ پیشاب کی زیادتی اور گردے کی سوزش ختم ھو جاۓ گی اور مرض سے مکمل نجات مل جاۓ گی
اب آتے ھین ذیابیطس معدی کی طرف,,خولنجان اور تج برابر وزن پیس لین تین گنا شہد ملا کر معجون بنا لین تین تا چھ گرام دن مین تین بار ھمراہ پانی دین یہ بھی حقیقی شوگر نہین ھے بلکہ یہ سلسل بول کی بیماری ھے اس مین پیٹ مین گیس بنتی ھے جگر اور گردے پر سکون ھو جاتے ھین پیٹ مین ریاح کی زیادتی اور پیشاب سرخ رنگ کا آیا کرتا ھے آپ اس مین مذکورہ علاج کرین سو فیصد شفا ملے گی یہ سب قسمین مین نے اس لئے لکھی ھین تاکہ آپ کو اصل مرض کا صحیح طرح اندازہ ھو جاۓ اب شوگر حقیقی مین جوڑون مین درد ھوا کرتا ھے کافی ایسے مریض ھونگے بلکہ بعض کے جسم مین درد ھوا کرتا ھے آپ صرف برگ نیم اور کچور برابر وزن پیس کر بڑے سائز کے کیپسول بھر لین اس سے درد بھی کنٹرول ھو گا اور شوگر بھی کنٹرول ھو گی اب دیکھین شوگر کو کنٹرول کرنا روزمرہ کی کھانے والی اشیاء سے بھی با آسانی ھو سکتا ھے جب سمجھین اور کوئی چارہ نہین ھے تو ایک عدد کریلا کا جوس نکال کر پلا دین شوگر یک لخت دھڑام نیچے گر جاۓ گی جامن اور جامن کی گھٹلی بھی شوگر کو تیزی سے کنٹرول کرتی ھے پھلی کیکر اور تخم اسپند برابر وزن پیس لین بڑے سائز کے کیپسول بھر لین روزانہ صرف ایک کھلا دین انشاء اللہ شوگر مکمل کنٹرول ھو گی مزید آئندہ قسط مین

لکنت زبان

,,,,,,مطب کامل,,,,,
,,,,لکنت زبان,,,,
کل ایک صاحب نے میری شوگر کی قسط نمبر سولہ مین بڑی تفصیل سے اپنی بیماری لکنت کے بارے مین لکھا کہ مین الفاظ کی ادائیگی صحیح طرح نہین کر سکتا ایک تو سیدھا سیدھا گلینڈ مین نقص بن کر اعصاب کا مسئلہ بن جاتا ھے جس کی وجہ سے لکنت پیدا ھو جاتی ھے بعض چھوٹی عمر کے بچون کو زبان نیچے سے پوری طرح کھل ھی نہین پاتی جسے عموما تیندوا بولتے ھین اسے کاٹنے سے اور ساتھ مقوی اعصاب دینے سے مرض ٹھیک ھو جایا کرتی ھے اب لکنت کی پہلی قسم جس بڑے چھوٹے پریشان ھو جاتے ھین اس کا میرے تجربہ مین جو علاج ھے وہ عرض کر دیتا ھون ,,,گندھک آملہ سار ,,تمہ رائی برابر وزن پیس لین اب یہ سفوف ایک تولہ اور اس مین عقرقرحا تولہ نوشادر تولہ لونگ تولہ خولنجان تولہ اب سب کو پیس کر سفوف بنا لین چٹکی بھر دوا زبان پہ مل لین اور منہ کو ڈھیلا چھوڑ دین لعاب نکلنا شروع ھو جاۓ گا جب سب لعاب بہہ جاۓ تو منہ کو صاف کر لین اس کا فائدہ جن کے منہ سے رال بہتی ھے بولنا بند ھو جاۓ لکنت ان سب کے لئے بہترین دوا ھے ساتھ مین مندرجہ ذیل گولیان کھلاتا ھون
جند بیدستر ,,زعفران,, ھر ایک دس گرام غاریقون عود صیلب ھیرا ھینگ ھر ایک بیس گرام پیس کر حب نخودی چھوٹی بنا لین ایک تا دو گولی دن مین دو بار ھمراہ قہواہ یا پانی دین انشاء اللہ لکنت گونگا پن نہین رھے

Wednesday, October 4, 2017

شوگر 16|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,
#Sugar,#Diabetes
,,,,,,,شوگر قسط نمبر 16,,,,
شوگر کا علاج,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,چند روز پہلے لاھور سے ایک حکیم صاحب نے رابطہ کیا نہایت افسوس ھے ان کا نام یاد نہین رھا خیر جونہی یاد آیا یا وہ خود مضمون پژھین تو آگاہ کرین کیونکہ انہون نے شوگر کے علاج کے معاملہ مین ایک نقطہ سے آگاہ کیا بہت زبردست نقطہ تھا لیکن وہ اس کی تشریح نہ کر سکے تشریح مین خود کیے دیتا ھون اب اس مضمون کو غور سے پڑھین بہت کچھ حاصل ھو گا
جدید تحقیق جو یورپ نے کی اس مرض کے علاج کے سلسلہ مین وہ انتہائی معتبر تحقیق ھے سب علاجون سے بہتر اب ایلوپیتھک اس پر سختی سے. عمل کر رھی ھے وہ ھے نقطہ کہ مریض کو صبح پیدل چلانا اس سے کیا ھوتا ھے یقین جانین بغیر دوا کے لوگون کی شوگر نل ھوتے دیکھی ھے پیدل چلنے سے لبلبہ کو کچھ نہ کچھ تحریک ملتی ھے وہ متحرک ھوتا ھے اور کافی مقدار مین انسولین خود پیدا کرنی شروع کر دیتا ھے جس سے مریض صحت کی طرف لوٹتا ھے مین نے ایک چوھدری صاحب پہ خود تجربہ کیا جاٹ بڑے سخت قوی کے مالک ھوتے ھین بات چوھدری صاحب کی ھو رھی تھی پہلے تو وہ اپنا ھر کام کھیتی باڑی کا کچھ.نہ کچھ ھاتھون سے کرتا تھا اس کے دو بیٹے بیرون ملک مزدوری پہ چلے گئے گھر پیسہ وافر آیا تو چوھدری صاحب سچی مچی چوھدری بن بیٹھے کام کاج چھوڑ دیا سارا دن چارپائی اور حقہ جانے یا وہ جانے اس طرح شوگر نے بھی دروازے پہ دستک دی جس سے آرام طلبی مین مزید اضافہ ھوا تکلیف بڑھنے پہ میرے پاس حاضر ھوۓ سلام دعا کے بعد اپنا مدعا پیش کیا تو مین دوا دینے سے انکار کر دیا اور اسے بتایا کہ اس مرض کو تم نے خود ھی دعوت دی ھے اب اسے اپنے جسم سے بھگانا بھی تیری ھی ذمہ داری ھے اسے میری بات کی سمجھ آگئی وہ کہنے لگا تم میرے سچے یار ھو دیکھو مین اس کے ساتھ کیا کرتا ھون یقین جانین مین نے اسے صرف پیدل چلنے کی دعوت دی تھی زس نے اس پہ بڑھ کر عمل کیا اس نے اپنے دو بیل خریدے اور روزانہ کھیتون مین ھل چلانا شروع کر دیا اس بات کو غالبا پندرہ سال گزر گئے ھین چوھدری آج بھی تندرست زندگی گزار رھا ھے شوگر کے مرض کا اسے علم بھی نہین کہ کب تکلیف ھوئی تھی اب ان حکیم صاحب نے جو لاھور سے تعلق رکھتے ھین انہون نے اس مین ذرا اضافہ فرمایا ھے فرمانے لگے ساتھ کچھ نہ کچھ دوا تو دیتا ھون لیکن اصل علاج یہی ھے کافی مریض روبصحت ھو چکے ھین حکیم صاحب مریض کو پانچ منٹ کے لئے کسی دیوار کے سہارے الٹا کھڑا ھونے کی ھدایت کرتے ھین یعنی ھاتھ زمین پہ رکھ کر ٹانگین دیوار کے سہارے اوپر آسمان کی طرف کر لینی ھین اب اس کی تشریح کیے دیتا ھون جب انسان ایسی پوزیشن بناتا ھے تو دوران خون سارے کا سارا دماغ کی طرف رخ کرتا ھے اور دماغ کو تحریک دیتا ھے اور لبلبہ متحرک ھو جاتا ھے ایسا سمجھ لین اس کی صفائی ھو جاتی ھے پھر پیدل چلنے کا حکم دیتے ھین رھتی کسر اس سے نکل جاتی ھے اور مریض صحت مند ھو جاتا ھے باقی اگلی قسط مین محمود بھٹہ

شوگر 15|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,
#Sugar,#Diabetes
,,,,شوگر قسط نمبر 15,,,,,,,,
انشاء اللہ آج شوگر کے مرض کی علامات کو کلوز کر دیا جاۓ گا اور کافی حد تک علاج کا طریقہ کا اور دوائین بھی لکھی جائین گی آپ نے بعض مریضون کو شوگر کی کمی ھو کر بے ھوش ھوتے دیکھا ھو گا یاد رکھین شوگر کی زیادتی سے بھی بعض دفعہ بے ھوشی دیکھنے مین آتی ھے شوگر کی دوا زیادہ مقدار مین کھانے یا انسولین انجیکشن بغیر سوچے سمجھے زیادہ مقدار مین لگانے سے یکلخت شوگر ڈاؤن ھو کر مریض بے ھو جاتا ھے اس مین عضلات کام چھوڑ جاتے ھین مریض ضعف قلب مین مبتلا ھو کر بے ھوش ھو جاتا ھے اس حالت کو ذیابیطس قوما کہتے ھین فورا گلوکوز چینی شہد پلائین فورا آرام آ ۓ گا اگر شوگر کی مقدار زیادہ ھونے سے بے ھوشی واقع ھو تو شوگر کم کرنے کا سدباب کرین
ھائی بلڈ پریشر,,بعض مریضون مین جگر غدد کا فعل ضرورت سے زیادہ تیز ھو جاتا ھے تو دوران خون جگر مین زیادہ ھو جاتا ھے صفرا اور حرارت بڑھ جاتی ھے یہ حالت غدد ناقلہ کی تیزی کی وجہ سے ھوتی ھے اس حالت مین یہ دوا استعمال کرین فورا آرام آۓ گا
چھوٹی چندن ,,صندل سفید,,کشنیز,,گل سرخ ,,,زیرہ سفید برابر وزن پیس کر 500 ایم جی والے کیپسول بھر لین حسب ضرورت صبح دوپہر شام ھمراہ پانی کھلائین
لو بلڈ پریشر,,,لو بلڈ پریشر اکثر شوگر کے علاج کے دوران پیدا ھوتا ھے کیونکہ بلغمی مزاج کی ادویہ شوگر کے علاج مین بعض اوقات کثرت سے استعمال ھوتی ھین تو دوران خون دماغ اعصاب مین چلا جاتا ھے دل مین کمی خون کی ھو جاتی ھے اس وجہ سے بلڈ پریشر لو ھو جاتا ھے اس کا علاج کھٹی اور ترش اشیاء کا استعمال امل آلوبخارا کا زلال اور یہ دوا بھی مفید ھے جندبیدستر ,,غاریقون,, عود صلیب,, ھیراھینگ,,زعفران,, برابر وزن پیس کر دانہ مونگ برابر گولیان بنا لین صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
بعض دفعہ رسوب البومین پیشاب کے ساتھ آتی ھے جب شوگر کا مریض کے غدد جاذبہ نشاستہ وغیرہ کو گلوکوز مین. تبدیل نہین کرتے تو ایلبومین آنے لگتی ھے بہترین علاج گرم تر ادویہ سے کرین کشتہ زمرد کھلائین ایلبومین ختم
پیاس کی علامات کا تفصیلی ذکر کر چکا ھون سب سے اچھا علاج شوگر کے مریض کی پیاس ختم کرنے یہ ھے کہ روزانہ رات کو چار پانچ سرخ مرچ ثابت ایک پیالہ پانی مین بھگو دین صبی ذرا. مل کے پانی پن لین اور اس پانی کو پی جائین پیاس ختم ھو جاۓ گی بعض اوقات شوگر کی وجہ سے پھوڑے نکل آتے ھین جب خون مین شوگر. بڑھ جاتی ھے اس کا اخراج بذریعہ مسامات یا گردہ نہین ھوتا تو جسم کے غدد جاذبہ سوزش ناک ھو کر پھوڑے کی شکل بن جاتے ھین اس. کا علاج غدد ناقلہ کا فعل تیز کرنا اور خون سے شوگر کا اخران کرنا ھے مندرجہ ذیل دوا پھوڑے پہ لگانے مین مفید ھے ریوند خطائی دس گرام ھلدی دس گرام ویزلین بیس گرام مرھم تیار کر لین اور پھوڑے پہ لگائین زخم ٹھیک ھو جائین گے دوا مین بھی ھلدی ریوند خطائی سو نف سنامکی نوشادر کا مرکب کھلائین باقی اگلی قسط مین محمود بھٹہ

جگر کے لئےمشہورمعروف مکسچرفرائٹ|hepatitis|mixture frite

,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,
Liver mixture frite|liver|hepatitis
,,,,, جگر کے لئےمشہورمعروف مکسچرفرائٹ ,,,,,,,,

مین نے دیکھا ھے بہت سے حکماء کی پریکٹس کا انحصار اس نسخہ پر ھے مریضون کا رش لگا ھے صرف اس نسخہ کی بدولت
میگنیشیاء سالٹ _ 250 گرام
پترا فولاد _1_تولہ
ھیرا کسیس 20 گرام
سوڈا بائی کارب 50 گرام
جوکھار 10 گرام
قلمی شورا 5 گرام
عرق مکو و کاسنی صرف ایک بوتل
تمام اشیاء کو کسی کھلے برتن مین ڈال کر اس مین عرق شامل کر دین آدھے گھنٹہ مین تمام اشیاء حل ھو جائین گی پن کر کسی بوتل مین محفوظ کر لین
خوراک جوان کو چار چمچ اس حساب سے تجویز کر لین صرف رات سوتے وقت دین اوپر سے کم از کم ایک کپ دودھ پلا دین
فائدے ,,,,,,, ضعف جگر ,,, عظم کبد ,,,,, تصلب جگر ,, معدہ مین لیس دار مواد ,,,, سانس پھولنا بوجہ کمی خون ,,, ھاتھ پاؤن کا سن ھوجانا بوجہ گاڑھا خون ,,,,,,, خون سے زھریلے مواد کو چھانٹتا ھے ,,,, قبض دور کرتا ھے ھیپا ٹائٹس B+C دونون مین مفید ھے ,,,, طبیعت مین چڑچڑا پن بوجہ کمی خون مین مفید ھے
مین نے دیکھا ھے بعض حکماء حضرات ھر دوسرے مریض کو استعمال کر واتے ھین
اللہ تعالی سب کو صحت تندرستی عطاء فرماۓ آمین

آپ کی دعاؤن کا ھمیشہ محتاج
حکیم محمود بھٹہ