,,,,,,,,,, اکسیر قمری ,,,,,,,,,
آج پہلی ابتدا ھے اخلاقی طور پر فرض بنتا تھا کہ کم سے کم ایک ھی نسخہ تحریر کردون مزید کام محترم بلوچ صاحب ھے جیسے جیسے مجھے حکم کرین گے تو کچھ نہ کچھ لکھتا ھی رھون گا مین نے بھی کچھ اس دشت کی سیاحی کی ھے اس سے گاھے آگاہ کرتا رھون گا اور جو نسخہ آج تحریر کرنے لگا ھون یہ ایک امتحان بھی ھے اس کی اصلاح کرین اور آگاہ کرین کہ غلطی کہان سے ھوتی ھے کبھی یہ نسخہ بالکل درست بن جاتا ھے کبھی نہین بنتا آپ سب دوست سر جوڑ کر بیٹھ جائین اور مسئلہ حل کرین
پارہ مصفی ایک تولہ لے کر آب برگ مدار جو سردی سے کملا گئے ھون اس آب برگ مدار مین چار روز کھرل کرنا ھے پھر برگ نم کا آدھ کلو نگدہ دے کر ھوا سے بچا کر چار سیر جنگلی پاچک کی آگ دینی ھے پارہ شگفتہ نکلے گا ایک سرخ ایک تولہ رصاص پر طرح کرین قمر خالص ھو گا اب بتائین کبھی یہ بالکل صحیح بن جاتا ھے اور کبھی نہین بنتا غلطی کہان پر ھے یا کیا اصلاح کی جاۓ تاکہ ھر دفعہ صحیح بن سکے تجربہ شاھد ھے
No comments:
Post a Comment