۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Paralysis|falag
۔۔۔۔۔۔۔ فالج ۔۔۔۔۔قسط نمبر11۔۔۔۔۔۔
بات دائین فالج کے اسباب پہ کررھے تھے بات کررھے تھے رکا ھوا خون دباؤ سے ویسلز کو پھاڑ سکتا ھے
☜۔۔۔۔۔جاۓ سکون پر تعفن سے سوزاکی زھر اور مختلف جراثیم پرورش پا سکتے ھین اور کئی بیماریون مثلا کن پیڑے ۔۔یوریمیاء وغیرہ وغیرہ ۔۔ ان سے جسم متاثر ھو جاتا ھے ۔۔یہ تمام اثرات یا آپ انہین فضلات کہہ سکتے ھین تحریک نمبر4 یا غدی عضلاتی کے مقام پر اثر انداز ھوتے ھین تو دماغ کا یہ حصہ درست خون اور اس کی کامل مقدار نہ ملنے سے دائین طرف اپنی گرفت کھو دیتا ھے یا کمزور کر لیتا ھے اسے آپ دایان فالج کہتے ھین
مین پہلے بھی عرض کر چکا ھون اور اب اسباب اور دلائل بھی دے چکا ھون یہ مرض عضلاتی غدی ھے دوستو غدی اعصابی نہین ھے
دائین طرف کے عضلات مین تحلیل سے استرخاء ھے جو حرکی اعصاب کی صحیح تحریک قبول کرنےسے قاصر ھو سکتے ھین
حسی اعصاب مین تسکین سےحسی حرکات ناقص یا معطل ھو جاتی ھین ۔ چنانچہ حس حرکت یا دونون غائب یا کمزور ھو جاتی ھین ۔۔۔
اھم نقطہ☜۔۔۔دائین فالج مین غدد مین تحریک سے تغذیہ کا عمل جاری رھتا ھے ۔۔ اب اسی لئے دائین طرف کے اعضاء جلدی جلدی سوکھتے اور کمزور نہین ھوتے ۔ جبکہ بائین فالج مین ضعف غدد سے اس طرف کے عضلات جلد کمزور ھو جاتے ھین
اھم یاداشتین ☜؞۔۔۔۔ بایان فالج ان اعصابی مریضون مین ھوتا ھے ۔ جو مرغن غذائین ۔ چربیلی ۔ یا تلی ھوئی غذائین استعمال کرتے ھین ۔۔۔ یعنی قانون شفا کے ھمیشہ مخالف چلتے ھین
یا پھر ان لوگون مین پیدا ھوتا ھے جن کا علاج تحلیل کے بجاۓ تسکین سے کیا جاتا ھے ۔۔ اب اس غلطی سے تمام اعصابی مواد اور زھر تعدیل سے ختم ھونے کے بجاۓ خطرناک صورت مین رک جاتے ھین ۔۔
یا پھر دایان فالج ان بدقسمت غدی مزاج کے لوگون مین ھوا کرتا ھے ۔ جو چٹ پٹی اور مصالحہ دار غذاؤن کے رسیا ھوتے ھین اور تعیشات کے عادی ھوتے ھین
یا پھر وہ غدی مزاج کے لوگ جن کا علاج قانون فطرت کے خلاف ھو وہ اس کا شکار ھوتے ھین ۔۔ کیا آپ میری بات سمجھ رھے ھین ۔۔غور سے سنین اور سمجھین گے تو ذھن کھل جاۓ گا اور بہت کچھ سمجھ آ جاۓ گا اب مین ایک اور اھم بات اور ثبوت پیش کرنے لگا ھون توجہ کرین
ایلوپیتھیک طریقہ علاج فالج کے مریضون کا VDRL ٹیسٹ یعنی آتشک کا ٹیسٹ کیا جاتا ھے جو اس بات کا ثبوت ھے فالج آتشک سے بھی ھوا کرتا ھے اور آپ جانتے ھین آتشک اعصابی تحریک کی پیداوار ھے اور یہ بھی آپ جانتے ھین اعصابی تحریک صرف بایان فالج پیدا کرتی ھے ۔۔ اس لئے اصولی طور پہ بائین فالج کا ھی یہ ٹیسٹ ھونا چاھیے
علم طب مین غلطی سے پاک کوئی بھی نہین ھے اگر کسی ایک سے غلطی ھو گئی تشخیص سے چوک ھو گئی اب بجاۓ اس کے کہ غلطی کرنے والے پہ چڑھ دوڑین بتا بھئی کیون غلطی کی ؟
یا پھر غلطی درست کرنے والے پہ ڈانگ پھیرنی شروع کردیجاۓ اور اسے بڑون کا بے ادب اور نافرمان کہہ دیا یہ مسائل کا حل نہین ھے بلکہ ادب و اخلاق سے عاری اور جاھل ھونے کی نشاندھی ھے یاد رکھین ھمارے زوال کا سب سے بڑا سبب کم علمی بداخلاقی ایک دوسرے سے نفرت حسد بغض اور صحیح طبی علم کو ھمیشہ سینہ بہ سینہ منتقل کرتے رھے اب زمانے اور تاریخ مین ھمارا کوئی کردار نہین ھے ھمارا اب صرف ایک ھی کردار ھے جو لوگ تحقیق تدوین کے کام مین انتھک محنت کرکے ترقی کی منازل طے کرتے وقت پہ حاوی ھو گئے اور پوری دنیا مین آج جن کا طوطی بولتا ھے ھم ان سے نفرت کا اظہار کرتے ھین انہین جھوٹے اور پتہ نہین کیا کیا بولتے ھین غیر اصولی اور غیر علمی کہتے ھین ۔۔ میرے بھائی آپ بھی تو کچھ کرکے دکھائین یا پھر صرف آپ ماھر امراض مخصوصہ وپوشیدہ مردانہ اور زنانہ ھی رہ گئے ھین شنگرف سنکھیا کچلہ پارہ جائفل جلوتری لونگ کستوری عنبر زعفران اور پھر طب ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھاۓ افسوس صد افسوس ھم اپنا ورثہ کھورھے ھین تاریخ کے اوراقون مین ھمارانام سنہرے نہین بلکہ سیاہ حروف مین لکھا جاۓ گا ۔۔ اس وقت ملک مین آپ کے ساتھ جو کچھ ھو رھا ھے اور کتنی حقارت اورتذلیل سے آپ کے دواخانے سیل کیے جارھے ھین ذرا سوچیے یہ سب ھمارے اعمال کی سزا ھے کسی کا کوئی قصور نہین نہ ھی حکومت کا نہ ھی معاشرے کا ۔۔ آپ نے خود اپنے آپ کو حقیر بنا لیا ھے اپنی کم علمی اور نااتفاقی کی وجہ سے ھر کوئی اپنااپنا دیا جلاۓ بیٹھا ھے میری سب حکماء سے گزارش ھے ایک پلیٹ فارم پہ آجائین اور ایک لائن متفقہ الیہ اختیار کرین ایک فارماکوپیا تجویز کرین اور اصل طبیب پیدا کرین جس کے لئے مستند طبی لائبریریان اور مشاھدات اور تجربات تحقیقات کے لئے محنتی اور مخلص لوگون کے بورڈ تجویز کرین مفردات تازہ اور ملاوٹ سے پاک مہیا کرنے کا طریقہ کار بنائین اسناد طبی کو معتبر بنائین جس مین نصاب تعلیم بہت اعلی اور جدید رکھین ۔۔۔ دعا کرین تجاویز پہ عمل ھو مضمون جذبات کی نذر ھوا باقی مضمون اگلی قسط مین انشاءاللہ

No comments:
Post a Comment