۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ پانی پیتے ھی چند منٹ بعد پیشاب کی حاجت ۔۔۔۔۔۔
آج کے مضمون تشخيص امراض وعلامات قسط نمبر 35 ۔۔ مین ایک مرض زلق الکلیہ کا مین نے ذکر کیا تھا اور یہ بھی لکھا تھا اس کی علیحدہ سے پوسٹ لکھ دونگا تو دوستو یہ مرض زلق الکلیہ آجکل بہت ھی عام مرض ھے بے شمار لوگ اس مرض کا شکار ھین آئیے آپکو ھلکی پھلکی تفصیل کے ساتھ اس مرض کے بارے مین بتائین
اس مرض مین غدد جاذبہ تیزی سے رطوبات جذب کرتے ھین اور غدد ناقلہ تیزی کے ساتھ اس کا اخراج کرتے ھین
اس مرض مین شوگر خارج نہین ھوتی یعنی شوگر کا یہ مرض نہین ھوتا لیکن پیشاب آنے کی صورت حال یہ ھوتی ھے کہ ایک رات مین دس بارہ دفعہ پیشاب آجاتا ھے یہی وہ مرض ھے جس مین اتنا پیشاب آنے کے باوجود بلڈ پریشر زیادہ ھوتا ھے اور مزے کی بات ھے اتنا پیشاب آنے کے باوجود پاؤن اور پنڈلیون پہ سوجن ھوا کرتی ھے اور دوسری مزے کی بات یہ ھے اب حکیم لوگ اسے گردون کی سردی سمجھتے ھوۓ یا گردون کی کمزوری سمجھتے ھوۓ گرم اشیاء اور گرم دوائین کھلاتے ھین جیسے اس معاملہ مین معجون فلاسفہ یا جالینوس وزرعونی ٹائپ کی ادویات کو بہترین سمجھتے ھوۓ مریض کو کھلاتے ھین ساتھ دیسی مرغ کی یخنی سیاہ چنے کا شوربہ پلاتے ھین لیکن ان سب دواؤن اور غذاؤن کے کھلانے سے مرض گھٹتا نہین بلکہ بڑھ جایا کرتا ھے یعنی پیشاب کی مقدار مین اضافہ ھوجایا کرتا ھے یا پھر سیدھا سیدھا شوگر کی دوا کھلانی شروع کردیتے ھین یہ بھی الٹا ھی کام کرتی ھے اگر شوگر نہین ھے تو بننے مین دیر نہین لگتی دوستو اب میری بات غور سے سنین سمجھین اور چٹکی بجاتے ھی علاج کر لین گے سمجھانا میرا کام ھے دوا بتانا بھی میرا کام ھے شفا رب کائینات نے دینی ھے انشاءاللہ پہلی خوراک سے ھی شفائی اثرات شروع ھو جائین گے لیکن پہلے مرض سمجھ لین بھئی یہ غدی اعصابی تحریک ھے جس مین غدد ناقلہ کا فعل تیز ھوجاتا ھے اور یاد رکھین یہ فعل اس لئے تیز ھوتا ھے کہ آلات بول مین کسی نہ کسی مقام پہ کوئی سوزش واقع ھو چکی ھے اب اس سوزش کی تسکین کے لئے طبیعت وھان رطوبت گراتی ھے جو اپنی کثرت کے سبب مسلسل اخراج پاتی رھتی ھے اب اس سوزش کو رفع کیا جاۓ جس کے لئے سفوف سوزش۔۔۔۔
سہاگہ بریان ۔۔۔ست ملٹھی ۔۔۔ گندھک آملہ سار برابروزن پیس لین ماشہ ماشہ دن مین تین بار دین اب ساتھ معجون فلاسفہ دین معجون قرطم دین بنادق البزور دین یہ سب قرابا دینی نسخے ھین انہین تو لکھنے کی ضرورت ھے نہین ۔۔سب کے پاس قرابا دینی کتابین پڑی ھوتی ھین بلکہ ھر پنساری کے پاس بھی لازمی ھوتی ھین نہین تو کسی اچھی کی لے لین۔۔۔ فورا مرض سے چھٹکارا ملے گا

No comments:
Post a Comment