۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ تبخیر معدہ یعنی پیٹ مین گیس ھوا کا پیدا ھونا۔۔۔۔۔
سکول مین کسی زمانے مین ایک مضمون پڑھا تھا مضمون انگریزی مین ھوا کرتا تھا جس کا عنوان تھا مائی بیسٹ فرینڈ
تو دوستو کلیم اللہ صاحب جن کا تعلق لاھور سے ھے اور کوالیفائیڈ رجسٹرڈ حکیم ھین لیکن میری طرح اپنے نام کے ساتھ لفظ حکیم نہین لکھا ھوا آج ان کی خواھش پہ مضمون معدہ کی تبخیر پہ لکھ رھا ھون اور صاف ظاھر ھے گروپ مطب کامل کی زینت ھی بن رھا ھے یہ مضمون
آج آپ کو مختصر لیکن مفصل اس مرض کے حوالے سے بتایا جاۓ گا ھر دوسرا تیسرا بندہ اس مرض مین مبتلا ھے اور ساری زندگی اکثر لوگ اس مرض کو لئے گھومتے رھتے ھین اس کی سب سے بڑی وجہ غذا کا درست نہ ھونا اور غذا کا درست طریقہ سے نہ کھانا ھے مجھے حیرت ھوتی ھے ھم مسلمان ضرور ھین لیکن غذا کھانے کے آداب سے قطعی واقف نہین ھین انشاءاللہ اس پہ پھر کبھی تفصیلا مضمون لکھون گا سچ یہ ھے اگر ھم رسول اللہ صلى الله عليه و سلم کے بتاۓ ھوۓ طریقہ پہ عمل کر لین تو بے شمار خطرناک امراض سے بچ جائین کھانا کھاتے وقت بیٹھنے کے آداب ھر کوئی بتاۓ گا لیکن کھانا کیا ھے یہ نہین بتایا جاتا انشاءاللہ یہ سب کچھ لکھین گے پہلے آج صرف مرض المعدہ بلکہ تبخیر معدہ پہ بات کرتے ھین اگر میری تحریر پوری توجہ سے بلکہ یکسو ھو کر تین چار پڑھ لین گے تو انشاءاللہ اس مرض کا کامیاب علاج کر لین گے بلکہ یہ روزانہ کے چکر بلکہ بازاری پھکیان ھاجمولے بلکہ لکڑ ھضم پتھر ھضم یا سوڈے والی مشہور عام سفوف بلکہ ست اجوائن ست پودینہ والے سفوف ۔۔۔۔۔۔۔ جن سے عارضی فائدہ تو ضرور ھوتا ھے بلکہ ٹھنڈ پڑ جاتی ھے بلکہ چند روز پہلے بھی مین ایک دوا لکھ چکا ھون جس سے ریلیف تو مل سکتا ھے لیکن مرض جان نہین چھوڑتی بلکہ بعض پڑھے لکھے لوگ صرف میپرا زول کے ھو کررہ گئے اب اس کے مسلسل استعمال سے یاداشت بھی متاثر ھوا کرتی ھے خیر آج ذرا ان سب سے ھٹ کر مستقل علاج کی طرف توجہ کرتے ھین
تبخیر معدہ مین عام طور پہ پیٹ مین گیس تو بنتی ھی ھے لیکن ساتھ مندرجہ ذیل علامتین بھی نظر آتی ھین
جن مین کچھاؤ تھکاوٹ اعضاء شکنی بیزاری دردون کا رھنا جسم مین وغیرہ وغیرہ
آئیے آج ان سب علامات کا تیاپانچہ کردین بلکہ مستقل حل کردین
یاد رکھین پیٹ مین گیس معدے کے عضلات مین سوزش یا آنتون کے غدد مین سوزش سے ھوا کرتی ھے
مین نے کیا بات سمجھائی ھے دوبارہ سن لین
نمبر ایک۔۔۔معدہ کے عضلات مین سوزش
نمبر دو ۔۔۔آنتون کے غدد مین سوزش
ان وجوھات سے گیس بنا کرتی ھے
اب تحریک کے حساب سے بات سمجھ لین
نمبر1۔۔۔اعصابی عضلاتی تحریک مین رطوبات کی زیادتی سے اور حرارت کی کمی سے معدہ مین جلد تعفن پیدا ھو کر بدھضمی سی رھتی ھے اور کچا سا پاخانہ یا بغیر درد کے دست آیا کرتے ھین اور پیٹ مین گڑ گڑ کی آوازین آیا کرتی ھین
نمبر 2۔۔۔۔عضلاتی اعصابی تحریک مین شدید قبض ۔۔بواسیر ۔۔السر معدہ کی شکایت کے ساتھ جلن معدہ اور گیس کی شکایت کی جاتی ھے ۔۔ ھوا خارج نہین ھوتی ۔۔
نوٹ۔۔۔ ایک بات یاد رکھ لین عضلاتی اعصابی تحریک مین ھوا خارج نہین ھوا کرتی لیکن عضلاتی غدی تحریک مین ھوا تھوڑی تھوڑی خارج ھوا کرتی ھے بلکہ ھوتی رھتی ھے
نمبر 3۔۔۔غدی اعصابی تحریک مین ھوا کا اخراج بار بار ھوا کرتا ھے اور یہ کبھی ختم ھونے کا نام ھی نہین لیتی پاخانہ دن مین ایک سے زیادہ مرتبہ آیا کرتا ھے اور کامل اطمینان نہین ھوا کرتا
اب ایک اور نقطہ بھی ذھن نشین کر لین
اعصابی عضلاتی اور عضلاتی اعصابی دونون تحریکون مین کھانے کے فورا بعد معدہ کے مقام پہ تناؤ ھو جایا کرتا ھے
جبکہ غدی عضلاتی تحریک مین غذا کھانے کے دو گھنٹہ بعد جب کھایا پیا آنتون مین پہنچ رھاھوتا ھے تب تکلیف ھوتی ھے
اب دیکھ لین کتنی تفصیل سے لیکن چند الفاظ مین آپ کو مکمل تبخیر کی اصل کیفیت اور علامات سے آگاہ کردیا ھے اب علاج آپ مندرجہ بالا علامات کو دیکھ اور سمجھ کر کرین گے تو زندگی بھر کے لئے آپ تبخیر معدہ سے چھٹکارہ حاصل کر لین گے اگر آپ کی سمجھ مین یہ مضمون آگیا ھو تو اگلی قسط مین علاج لکھے دیتا ھون اگر بات کی سمجھ نہین آئی تو آپ سوالات کر سکتے ھین پہلے ان کے جوابات لکھون گا اگلی پوسٹ مین تب علاج لکھ دونگا ھر مزاج کے مطابق
ھان ایک بات یاد رکھین جس کو آپ تبخیر معدہ یقین سے سمجھتے ھین وہ یاد رکھین صرف دو مزاجون مین ھی ھوا کرتی ھے یا تو اعصابی عضلاتی یا عضلاتی اعصابی یعنی یا تو بدن مین سردی خشکی ھوا کرتی ھے یا خشکی سردی ھوا کرتی ھے اور باقی جن مزاجون مین گیس کا ذکر کیا ھے یہ کبھی کبھار مریض نظر آتے ھین اکثر واراثت مین مرض لے کر آئے ھوتے ھین بعض کسی اور مرض کی پیچیدگی کی وجہ سے اس مین مزاجا مبتلا ھوا کرتے ھین اب بھی سمجھ نہ آئی ھو تو سوالات کرسکتے ھین

No comments:
Post a Comment