آج سے ارادہ ھے کہ موضوع شوگر کو بنایا جاۓ اور مین چاھتا ھون کہ سب دوست
جس جس کے پاس شوگر کی کامیاب دوا ھے اس کی پوسٹ لکھے انشاء اللہ مین اپنی
ھر ممکن تشریح اور وضاحت شوگر کے بارے مین کرون گا حکماء سے اپیل ھے کہ سب
اس مرض کی اپنے اپنے طریقہ سے تشریح کرین آخر مین ھم ایک لائحہ عمل بنا لین
گے جس پہ سب کا اتفاق ھو جاۓ پھر اسی علاج سے ھم مل کر انسانیت کی خدمت
کرین گے کیا اس بات پہ سب تیار ھین کیا ایسا ھی ھونا چاھیے شرط یہ ھے کہ
نسخہ لکھتے وقت یہ ذھن مین رھے کہ ھم اللہ تعالی کو تاریخ کو اور آئیندہ
نسلون کو جواب دہ ھین
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/127765767848589/
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/127765767848589/
No comments:
Post a Comment