,,,,,,,,,,,,,,مطب کامل ,,,,,,,,,,,
Discussion on diabetes | sugar
,,,,,, شوگر ,,,,,,,,,,,
,,قسط نمبر 1 ,,
آج سے انشاء اللہ شوگر کے موضوع پر لکھنا شروع کیا ھے انشاء اللہ کوشش ھو گی کہ لوگون کے ذھنون سے اس کا خوف اتارا جاۓ اور اس مرض کے بننے کی وجوھات اس کی فلاسفی اس سے بچاؤ کے طریقے اگر شوگر ھو گئی ھے تو کیسے اس کا سدباب کرنا ھے کیسے نارمل زندگی گزارنی ھے اور جب شوگر کی وجہ سے انسان آخری سٹیج پر پہنچ جاتا ھے تو کسی طرح کا سدباب ھونا چاھیے اور اس کا علاج کیونکر نہین ھے اگر علاج ھے تو کیا ھے ان سب حقیتون سے آگاہ کیا جاۓ گا اب پہلی حقیقت جو آپ کی نظر کرنے لگا ھون عالمی میڈیکل بورڈ نے اعلان کر رکھا ھے جس نے بھی شوگر کا مکمل علاج دریافت کر لیا اسے نوبل پرائز انعام سے نوازا جاۓ گا یعنی عالمی لیول پر ابھی تک شوگر کا علاج ھی دریافت نہین ھو سکا کیون ,,کیا اس پہ کوئی تحقیق نہین ھو رھی ضرور ھو رھی ھے اب دیکھین نا یورپ نے ایک نیا علاج دریافت کر ھی لیا ھے وہ ھے لبلبہ کی پیوند کاری اب جس کے پاس کروڑون روپیہ ھے وہ کروا لے باقی موج مارین یہ ھے علاج کوئی کروانا چاھے گا نہین کروا سکے گا صرف بادشاہ ٹائپ ھی کروا سکتے ھین اور ان کی رسی ویسے ھی دراز ھوتی ھے دراصل ایک بات یہ بھی ھے کہ وہ ھماری طبی تحقیق کو تو مانتے ھی نہین ھم تو کسی گنتی شمار مین آتے ھی نہین مین دعوے سے کہتا ھون اطباء یونانی یا نظریہ مفرد اعضاء ایک ھی بات ھے ان کے پاس آج بھی ان سے بہتر علاج موجود ھے اگر ایسی تمام سہولیات جو ان کو میسر ھین وہ ھمین مل جائین تو ممکن ھے ھم ان سے بہتر تحقیق کر لین مین غلطی کی نشادھی ضرور کر دیتا ھون آگے اللہ مالک ھے غلطی تحقیق مین یہ ھے کہ شوگر خالص مزاجی بگاڑ کا مرض ھے اس کی مثال دیتا ھون اگر مو ٹر سائیکل کے کاربوریٹر مین کچرا اکھٹا ھو جاۓ تو کیا ھو گا موٹر سائیکل بند ھو جاۓ گا بالکل اسی طرح جب مزاجی بگاڑ ھوتا ھے تو لبلبہ مین کچرا بیٹھ جاتا ھے تو وہ بند ھو جاتا ھے اور اپنا فعل سرانجام دینا چھوڑ دیتا ھے ا ب دوسری مثال اگر موٹر سائیکل کے کاربوریٹر کو صاف کرنے کے لئے آپ گٹر صاف کرنے والی مشین لگا دین تو کیا کاربوریٹر صاف ھو جاۓ گا بالکل نہین ھو گا بالکل اسی طرح جس مزاج کا بگاڑ لبلبہ کے اندر آۓ گا اسی مزاج کی مشین اس کی صفائی پہ لگائین گے تو لبلبہ صاف ھو گا اور کام کرنا شروع کر دے گا اگر اس کی مرمت کی ضرورت پڑ گئی ھے تو کسی اصول کے تحت ھی اس کی مرمت کرین گے اب شروع کرتے ھین تشریح
شوگر,,,,,, گردون اور مثانہ مین پیدا ھونے والی ایک علامت ھے جس مین میٹھا پیشاب کثرت سے آتا ھے اور شدت کی پیاس لگتی ھے اسے شوگر کہتے ھین شوگر کے مریض کو میٹھا پیشاب خارج ھوتا ھے جس کی عام شناخت یہ ھے کہ کھلی جگہ پہ کیا جاۓ تو اس پہ چیونٹیان اکھٹی ھو جایا کرتی ھین اسی وجہ سے اس کو شوگر کا مرض کہتے ھین جدید چیک کرنے کا نظام بھی موجود ھے کسی بھی لیبارٹری سے پیشاب کی مٹھاس چیک کروائین گے تو علم ھو جاتا ھے کہ پیشاب مین مٹھاس خارج ھو رھی ھے اسے عرف عام مین آپ گلوکوز کہہ سکتے ھین یہی مٹھاس جسم مین عام حالت مین طاقت بھی ھے اور زندگی بھی ,,اگر یہ جسم سے وافر مقدار مین خارج ھونے لگے تو جسم واقعی کمزور ھو جاتا ھے باقی اگلی قسط مین

No comments:
Post a Comment