۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شنگرف اور قوت باہ کی لازوال دوا۔۔۔۔ قسط 2آخری۔۔۔
اللہ تعالی بڑے رحمن ھین ایک دن پہلے موسم شدید گرم تھا
بس تھوڑی سی بارش اور تیز آندھی آئی موسمیات کی پیشگوئیان دھری کی دھری رہ گئی جو موسم خشک اور شدید گرم بتارھا تھا جبکہ اللہ تعالی نے منٹون مین موسم بدل کے رکھ دیا اور دوسری بات کوئی بھی موسم جیسا بھی موسم ھو کچھ بھی نہین کہتا یہ سب اللہ تعالی کی نعمتین ھین اصل موسم انسان کے اندر ھوتا ھے اگر وہ درست ھو تو بندہ ھر حال مین خوش ھوتا ھے اگر اندر کا موسم ٹھیک نہ ھو تو بے شک اس گرمی مین آپ کو ACمیسر ھو یا آپ کسی سرد علاقہ مین جا بسے ھون آپ خوش نہین رہ سکتے اندر کا موسم ٹھیک ھونے مین چند شرطین ھین کہ بندہ روحانی طور پہ درست ھو ذھن ھر الائش سے پاک صاف ھو پھر جسمانی طور پہ درست ھو یعنی بیماریان بدنی نہ ھون یہ دو چیزین اھم ھین اگر معاشی طور پہ بھی خوشحال ھو جو رزق حلال پہ مشتمل ھو تو سونے پہ سہاگہ
آئیے اندر کا موسم درست کرنے کے لئے اپنے موضوع کی طرف چلتے ھین بہت سون کا موسم درست ھو سکتا ھے یعنی ھم بات شنگرف کی شروع کرتے ھین
پہلی بات مجھے افسوس تو بہت سے طبی مسائل پہ ھوتا ھے آپ مین سے ھر کوئی یہ ضرور جانتا ھے کہ پچھلے 60 تا80 سال مین بے شمار نامور حکماء گزر چکے ھین جن کا کسی نہ کسی طرح ایک نام ھے ان مین دو تین ھستیون کو چھوڑ کر باقی سب نے بغیر کاروبار کے اور اپنا نام اجاگر کرنے کے سوا طب کی کوئی بھی خدمت نہین کی خیر اس موضوع پہ تفصیل سے کبھی لکھون گا اس وقت میری اس بات کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ ملک کو صحت کے مسائل کے حل کے لئے ملک کے اندر موجود بے شمار نباتات سے فائدہ اٹھانا چاھیے تھا اور آپ کو یہ بھی بتانا مقصود ھے جس مرض اور مقصد کے لئے مین یہ پوسٹ لکھ رھا ھون یعنی قوت باہ کا علاج تو دوستو ھمارے ھی ملک مین بہت زیادہ ایسی ایسی جڑی بوٹیان موجود ھین جن کے استعمال سے انسان قوت باہ کا بھر پور حامل ھو سکتا ھے قوم کو سنکھیا یا شنگرف بھی کھلانے کی ضرورت نہ تھی انشاءاللہ آھستہ آھستہ ایسی بوٹیون پہ بحث مباحثہ کیا کرین گے جیسے شنگرف پہ کیا ھے اور اس پوسٹ مین بھی نباتات پہ ھلکی پھلکی بات ھو گی
اب ضروری یہ ھے کہ آپ شنگرف خود تیار کرین جیسا کہ مین پچھلی پوسٹون مین بتا چکا ھون اب اس مین جو شنگرف جس مین گندھک سیماب اور تیل نوشادر سے تیار ھوتا ھے اسے 100 گرام تیار کر لین
اب ایک اور بات کی بھی وضاحت کردون بعض لوگ سیماب مصفی 70گرام گندھک آملہ سار20گرام کو کھرل کرکے شیشے کے برتن مین گل حکمت کرکے ریت سے بھری دیگچی مین رکھ کر آگ پہ رکھ دیتے ھین جب ریت مکمل گرم ھو جاۓ تو آگ بند کردیتے ھین سرد ھونے پہ شیشی نکالین سرخ رنگ مین شنگرف تیار مل جاتا ھے لیکن آپ نے نوشادر کے تیل کو ملا کر شنگرف بنانا ھے اب یہ شنگرف 100گرام لے کر 4گھنٹہ کھرل کرین تاکہ اس کی چمک ختم ھو جاۓ اب آپ نے ایک بوری پیاز یعنی 100کلو پیاز لینے ھین جو عام برنگ سرخی مائل ملتے ھین انکا پانی نکال لین فلٹر کر لین تو بہت ھی بہتر ھے ورنہ کسی موٹے کپڑے کی تین چار تہہ کرکے چھان لین اب یہ پیاز کا پانی آپ نے شنگرف کو کسی لوھے کی کڑاھی مین ڈالکر ایک کلو کی مقدار مین ڈال کر آگ پہ رکھ دینا ھے آنچ دھیمی ھی رکھین تھوڑی تھوڑی دیر بعد کسی کف گیر سے اس پانی اور شنگرف کو مکس کرتے رھنا ھے جب یہ پانی خشک ھونے کے قریب چلا جاۓ تو مزید پانی پیاز کا ڈال دینا ھے اسی طرح تمام پیاز کا پانی اس شنگرف مین خشک کرین جب آخری پانی ڈالین گے اور یہ خشک ھونے کے قریب چلا جاۓ گا تو کافی مقدار مین گاڑھا سا گارا بن چکا ھو گا اب اسے آگ سے نیچے اتار لین اب آپ کی اصل محنت شروع ھو گی پہلے آپ نے قطعی محنت نہین کی پہلے تو آپ نے گرینڈر کے ذریعے پیاز سے پانی نکال کر پُن چھان لیا تھا اور سب پانی آگ کے ذریعے خشک کر لیا اب باقی ماندہ پانی آپ نے لکڑی کے ڈنڈے کے ذریعے جو مصالحہ جات کو کوٹنے کے یا مرچین کوٹتی ھین خواتین گھرون مین اس سے رگڑ رگڑ کر خشک کرنا ھے مین پہلے سے آگاہ کردون یہ دو تین آدمی مل کر ڈیوٹی سرانجام دے سکتے ھین ایک بندے کے بس کا روگ نہین ھے اب باری باری مل کے سب گھوٹین کیونکہ میرے تجربہ سے یہ گزر چکا ھے اس لئے آگاہ کررھا ھون یہ جلدی جلدی مواد خشک نہین ھو گا اور آپ نے رگڑائی کسی صورت روکنی نہین ھے مسلسل عمل کرنا ھے اس وقت تک اسے رگڑنا ھے جب گولی بنانے کے قابل ھو جاۓ چنے کی مقدار سے ذرا چھوٹی گولی بنائین اب ایک گولی ھمراہ دودھ آج کھلا دین ایک ھفتہ بعد کھلا دین چند خوراک کافی ھین
اب بات کرتے ھین پیاز کے پانی
آپ حسب سابق جیسا کہ بتایا ھے پیاز کا پانی نکال لین اور اسی طرح خالی پیاز کے پانی کو آگ پہ خشک کرکے آخری بار اسی طرح کھرل کرکے جب گولی بنانے کے قابل ھو جاۓ تو چنے برابر گولی گولی بنا لین اور روزانہ ایک گولی ھمراہ دودھ کھلا دین اور رزلٹ دیکھ لین بھر پور طاقت ملے گی جو آپ کی سوچ تصور سے زیادہ ھو گی یاد رکھین پیاز مین بذات خود بھی اتنی طاقت ھے کہ وہ آپ کے مسائل قوت باہ حل کردے شدید انتشار بھی ھو گا اور ممسک بھی ھو گی یہ دوا
اور ایک آخری بات کی نشاندھی کردون آجکل یہ دوا بہت ھی سستی پڑے گی کیونکہ پیاز بہت ھی کم ریٹ مین آجکل دستیاب ھوتا ھے زیادہ سے زیادہ 1500 کے سو کلو ملین گے
تو پھر کیا خیال ھے بنائین دعاؤن مین یاد رکھیے گا محمود بھٹہ

No comments:
Post a Comment