۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ شنگرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسط نمبر4۔۔۔
پچھلی قسط مین کچھ مذید سوال بھی سامنے آۓ کسی نے منسل پارہ اور گندھک سے شنگرف بنا رکھا تھا کئی کاطریقہ سوڈابائی کارب کے ساتھ ھے اب بہت سے لوگون کو تو شاید یہ بھی علم نہ ھو گا کہ جب سوڈابائی کارب کو آگ پہ گرم کیا جاتا ھے تو اس کی کیمیائی ساخت مین کیا تبدیلیان آتی ھین تو دوستو جب سوڈابائی کارب کو آگ پہ رکھ کر آپ پکائین گے تو تھوڑے وقت کے بعد وہ کاسٹک سوڈا مین بدل جاتا ھے اب کسی بھی دوا کو تیار کرنے مین اس مین جو جو تبدیلیان آتی ھین ان کے بارے مین علم ھونا بہت ضروری ھوتا ھے اس علم ھونے کے لئے تعلیم کا ھونا بہت ضروری ھے جس مین آپ کم سے کم کسی بھی دوا کے فارمولے کی مساوات حل کر سکین اب ھڑتال سے شنگرف بنائین یا منسل سے لیکن قائدے اور کلیہ سے بن ضرور جاۓ گا لیکن بنے گا کس معیار کا اور فوائد کس لحاظ کے ھونگے یہ آپ کو علم نہین جبکہ اس کا علم ھونا بہت ضروری ھے میری کوشش ھوتی ھے کہ آپ کو آسان اور عام انداز مین بتاؤن تاکہ آپ کے اندر تعلیم حاصل کرنے کی لگن پیدا ھو اگر مین سائینسی انداز مین آپ کو بتاؤن گا تو شاید چند ایک ھی لوگ سمجھ سکین گے اور اس بات کو بھی ذھن مین رکھین مین کوئی علمی لحاظ سے اتنا اھم آدمی نہین ھون اس دنیا مین اور اس گروپ مین ایک سے ایک قابل بندہ پڑا ھے جو بالکل خاموش رھتے ھین بس مجھے انباکس بحث مباحثہ کرتے ھین آپ کی سوچ سے بالا تر ھین وہ لوگ
اس لئے جو بھی دوست یہان پوسٹین لکھتے ھین بعض دفعہ بہت ھی حقیقت سے دور ھوتا ھے سب کچھ
بس میری آپ سب سے درخواست ھے آپ لکھین ضرور لیکن حقیقت کے قریب تر ۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کی حوصلہ افزائی ھو گی بعض دفعہ اتنے غیر علمی اور حقائق سے دور مضمون ھوتے ھین میرے دوست انباکس آکر میرے خوب لتے لیتے ھین اور مجبورا مجھے پوسٹ ڈلیٹ کرنی پڑتی ھے
اور دوسری ضروری گزارش ۔۔۔ کچھ لوگ مجھے بہت پر غرور اور متکبر انسان سمجھتے ھین اللہ تعالی بے شمار طاقت دے رکھی ھے دنیاوی اور روحانی بدنی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ لیکن جو لوگ میرے قریب رھتے ھین یا جن لوگون سے ملاقات رھتی ھین وہ جانتے ھین مین بہت زیادہ سادہ اور عام زندگی گزارنے والا بندہ ھون اب مجھ پہ ذمہ داریون کا اتنا بوجھ ھے جو آپ صرف سوچ ھی سکتے ھین بس مین خوش ھون کہ اللہ تعالی نے ھمت دے رکھی ھے سب کام نبھ رھے ھین
چلین اب بات شنگرف کی کرتے ھین تو دوستو ایک سوال شنگرف کانی کے بارے مین آیا تھا کہ مل سکتا ھے جی نہین آپ کو نہین ملے گا اس پہ ایک بہت بڑے ملک کا قبضہ ھے جہان سے بھی دنیا مین نکلتا ھے لیکن مین آپ کو اس بھی اعلی شنگرف تیار کرنے کا فارمولا بتا رھا ھون تو سنین اب سے پہلے آپ جست پاؤ اچھی کوالٹی کا لین اور نوشادر ٹھیکری اچھی کولٹی کا 500گرام لین پہلے جست کو آگ پہ پگھلائین اور تھوڑا تھوڑا نوشادر آپ اس جست پہ ڈالتےجائین جب سب نوشادر طرح کر چکین تو نیچے اتار لین اب اس مین انتہائی صاف شدہ پانی یعنی ڈسٹلڈ واٹر یعنی نمکیات سے پاک پانی ڈال لین جس کا وزن 4لٹر ھونا ضروری ھے 24 گھنٹہ بعد اسے باقائدہ فلٹر کرین اس فلٹر شدہ پانی کو کسی سٹیل کے برتن مین ڈالکر آگ پہ رکھ دین جب سب پانی جل جاۓ یا آپ کا پانی خشک ھونے کے قریب چلا جاۓ تو آگ سے نیچے اتار کر دھوپ مین باقی ماندہ پانی خشک کر لین اب نیچے نوشادر بیٹھا ھو گا اب اس کو رات مین کھلی ھوا مین رکھ دین 24تا48 گھنٹون مین آپ کو ھوائی تیل جو حقیقت مین فضا سے نمی لے کر سیر شدہ محلول بن جاۓ گا یہ تیل کسی شیشی مین محفوظ کر لین اب آگے دو طرح سے آپ نے اسے استعمال کرنا ھے
اب ایک ھمیشہ یاد رکھین جب بھی شنگرف تیار کرنا ھو تو سیماب اور گندھک برابر وزن مین کھرل کرین اگر 20گرام سیماب اور20گرام ھی گندھک کھرل کرین گے تو جب شنگرف کی شکل مین تیار ھو گا تو اس مین 19 حصہ پارہ ھوتا ھے اور گندھک ایک حصہ ھوتی ھے باقی آپ کی سب گندھک اڑ جاتی ھے یہ مقدار ھوتی ھے شنگرف مین گندھک اور پارہ کی اب اتنی مقدار مین پارہ اگر شنگرف مین رکھ کر تیار کیا جاۓ تو تیار کرنے والے کو کیا خاک نفع ھو گا اس لئے سکہ سیندور مینسل یا اسی قسم کے وہ اجزاء جن مین میٹل ھوتی ھے وہ شنگرف مین پارہ کی جگہ لے جاتے ھین اور آپ خوشی خوشی اسے شنگرف سمجھ کر استعمال کرتے ھین جو بجاۓ فائدہ کے سراسر نقصان کرتا ھے
اب آپ یون کرین سیماب مصفی دس گرام گندھک آملہ سار دس گرام دونون کو کھرل کرین ایک گھنٹہ کھرل کر کے اس مین چند قطرے نوشادر کا تیل ڈال دین اب اس سب دوا کو کسی چھوٹے کپ مین دبا کر رکھ دین یا پھر اسکروبل مین رکھ کر ساڑھے تین کلو اوپلو کی آگ دے دین ٹھنڈا ھونے پہ اندر سے شنگرف نکال لین انتہائی خوبصورت شنگرف آپ کا تیار ھو چکا ھے اب اس شنگرف کو آپ جس نسخہ مین بھی استعمال کرین گے باقی اگلی قسط مین جو آج ھی لگا دی جاۓ گیhttps://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/199178770707288/

No comments:
Post a Comment