۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گندھک سفید ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گندھک سفید ۔۔۔۔۔۔۔۔
White sulphur|ghandhak safaid|Sufaid
گروپ مین تین چار دفعہ یہ فرمائش آئی کہ گندھک سفید کرنے کا طریقہ بتا دین دوستو گندھک سفید کرنا کوئی مشکل کام نہین ھے اور نہ ھی مین اسے کمال سمجھتا ھون پتہ نہین اب ان صاحب نے اس کا استعمال کیا کرنا ھے جہان تک مین سمجھ سکا ھون وہ اسے سونا بنانے کی طرف لے جائین گے چلین آگے ان کا کام ھے مین کچھ نہین کہہ سکتا
گندھک سفید کئی طریقہ سے کی جاسکتی ھے خیر زیادہ نہین دو طریقے لکھے دیتا ھون جو پسند آئے اسے بےدھڑک استعمال کرلینا مین نے دونون طریقے اپنے تجربہ سے گزار رکھے ھین
پہلا طریقہ۔۔۔۔ ھرنولی کے نرم پتون سے پانی نکال کر گندھک مین پورا دن کھرل کرین شام کو سادہ پانی ڈال کر گندھک دھو لین گندھک تہہ نشین ھوجایا کرتی ھے اور جو پانی اوپر آئے اسے اتار دین اور ضائع کردین اور گندھک کو خشک کرنے کے لئے رکھ دین دوسرے روز پھر ھرنولی کے پتون کا پانی ڈال کر کھرل کرین اور شام کو پھر نکال دین چند روز مین گندھک دودھ کی طرح سفید ھوجائے گی
نوٹ۔۔۔ ھرنولی جس کا دوسرا نام ارنڈ بھی ھے جس کے بیجون سے کسٹرآئل نکلتا ھے اسے ھرنولہ بھی کہتے ھین
اب دوسرا طریقہ۔۔یہ طریقہ مین پہلے بھی لکھ چکا ھون شیشہ نمک لین اور ڈبل گندھک مین کھرل کرین پورا دن کھرل کرنے کے بعد شام سادہ پانی ڈالکر نمک پانی مین حل کرین اور جب گندھک تہہ نشین ھوجائے تو پانی نکال کر ضائع کردین اور پھر دوسرے روز بھی اسی طرح عمل کرین تجربہ کار تو تین چار عمل سے ھی مکمل سفید کرلیتا ھے لیکن اناڑی سات آٹھ عمل کرکے سفید کرتا ھے یہ سب انحصار کھرل کرنے سے ھے کہ کتنے زور دار ھاتھون سے کھرل کرتا ھے اب گندھک کے ذرات کھرل سے جتنے زیادہ تقسیم در تقسیم کرین گے اتنا زیادہ رزلٹ ملے گا انشااللہ دودھ سے بھی بڑھ کر سفید ھو گی
ھان اگر آپ کیمیا گری مین اسے استعمال کرنا چاھتے ھین تو یہی وہ گندھک ھے جسے آگے عملیات مین استعمال کیا جاتا ھے باقی سفید تو کئی طریقوں سے کی جاسکتی ھے لیکن کیمیا گری کی کنجی یہی گندھک ھے اسی گندھک سے شنگرف بنا کر جب شنگرف کو پھر قائم کیا جاتا ھے تو لازوال اکسیر بنتی ھے یہی گندھک ھے جسے آگے تیل کیا جاتا ھے تو بغیر دھوان دیے دھات مین جذب ھوجایا کرتا ھے اور دھات کی کایا کلپ کردیتا ھے لیکن آپ کا سوال صرف گندھک سفید تک ھی تھا جس کا جواب لکھ دیا ھے اب یہ سوال نہ کرنا کہ اگلا عمل بھی بتائین یہ آپ کاکام ھے میرا نہین ھے نہ ھی مین کیمیا کے متعلق سوال کا جواب لکھون گا
باقی حکماء کرام اور دوسرے عام قاری کو اس گندھک کے بارے مین بتا دون کہ اس گندھک سے بڑھ کر آپ کے پاس کوئی بہترین اینٹی بائیوٹک نہین ھے خواہ کتنے بھی پھوڑے پھنسی اور خارش ھو یا جلدی امراض یا جہان آپ اینٹی بائیوٹک استعمال کرنا چاھتے ھین تو اس سے اچھی دوا کوئی نہین ھے اگر آپ مذید اسے اکسیر بے مثال بنانا چاھتے ھین تو ایک سات کی نسبت سے سیماب سے کجلی بنا لین یعنی سیماب صاف شدہ تولہ اور یہ گندھک سات تولہ کی کجلی بنائین تو لازوال اکسیر بنے گی اگر یہ خالی گندھک استعمال کرنا ھو تو دوستو رتی دوا نوجوان کو کھلائی جا سکتی ھے اگر کجلی بنا لین تو آدھی رتی جوان کو دین چند خوراک مین ھی مدتون سے خارش جاتی رھے گی یہ پوسٹ لکھتے لکھتے ایک ایسی دوا ذھن مین آئی ھے اور کیون ذھن مین آئی ھے آج اس دوا کو تیار کروانا ھے وہ دوا کیا ھے سمجھ لین بواسیری زھر کے بگاڑ کا آخری حل ھے کیا آپ جانتے ھین کہ درحقیقت کینسر بھی بواسیری زھر کا بگاڑ ھی ھوتا ھے کینسر کا ھمیشہ علاج گرم تر دواؤن سے آخر مین کیا جاتا ھے یعنی غدی اعصابی دوائین ۔۔۔۔۔ انشااللہ کل اس بے مثال دوا کی پوسٹ رمضان المبارک کا پہلا تحفہ سمجھین آپ اس دوا سے بے شمار امراض خبیثہ کا کامیاب علاج کرسکین گے دعاؤن مین یاد رکھیے گا اجازت دین محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment