,,,,,,,مطب کامل ,,,,,,,
,,,,,,, جوارش شاھی ,,,,,,,
,,,,,,, جوارش شاھی ,,,,,,,
Jawarish Shahi
کل میری پوسٹ پہ فرمائش تھی کہ جوارش شاھی کا نسخہ لکھ دون پہلے صرف نسخہ لکھنے کا ارادہ تھا پھر اس پہ تحقیقی مضمون لکھنے کا فیصلہ کیا تو پڑھین جو نسخہ عام طور پہ استعمال کیا جاتا ھے سستا سمجھ کے آنکھین بند کر کے بنایا جاتا ھے تاکہ کم خرچ اور بالا نشین ھو یاد رکھین فوائد مین کبھی بھی بالا نشین نہ ھو گا اب دیکھین دوائین اس نسخہ مین مندرجہ ذیل ھین
مربہ سیب ,,مربہ گاجر,,, زرشک ھر ایک 50گرام مربہ آملہ سو گرام الائچی خورد بیس گرام بس ادویات اور مربہ جات باریک پیس کر ملا لین اور تھوڑا شیرہ سیب ملا کر جوارش بنا لین بس اتنا ھی ھے فوائد مین نیند نہ آنا بلڈ پریشر اور اختلاج قلب مین فائدہ مند ھے اب تحقیق شدہ نسخہ ملاحظہ ھو
مربہ سیب پچاس گرام مربہ آملہ سو گرام کشنیز خشک بیس گرام الائچی خورد بیس گرام صندل سفید بیس گرام گل سرخ بیس گرام زرشک شیرین پچاس گرام مربہ گاجر سو گرام سہہ چند قوام جس مین ایک حصہ شیرہ سیب ایک حصہ شیرہ آملہ اور ایک حصہ شہد ھو اب سب دوائین اور مربہ جات پیس کر اس تیار شدہ قوام مین معروف طریقہ سے جوارش بنا لین اگر صفرا کی زیادتی سے ضعف قلب ھو تو اس کے کھاتے ھی صفرا کو بلغم بدل دیتی ھے خشکی کی وجہ سے نیند نہ آنا ضعف قلب گھبراھٹ بے چینی وغیرہ جیسے عوارضات کو کھاتے ھی آرام آتا ھے تبخیر معدہ خفقان قلب اور مالیخولیا کے لئے بہت ھی مفید ھے مین اسی طریقہ سے تیار کرتا ھون تھوڑی مہنگی ضرور پڑتی ھے صندل کی وجہ سے لیکن فائدے بھی تو پہلے والے نسخہ سے دو چند ھین

No comments:
Post a Comment