Benefits of Goat milk & Meat
۔۔۔۔۔۔ بکری کا دودھ اور گوشت ۔۔۔۔۔۔
آج لکھنے کا کچھ اور ارادہ تھا اچانک دماغ مین ایک پرانی بات یاد آئی یہ پھجے کے پاۓ تھے خیر اس بات کورھنے دین بہت سون نے کھاۓ ھونگے یہان ھم اپنے موضوع پہ رھین گے اور سب سے پہلے میرا آپ سے ایک سوال ھے؟؟؟
کبھی آپ نے سوچا کہ ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء اس دنیا مین آۓ اور ھر نبی کو کھانے کےلئے تین چیزون کے پالنے دودھ پینے اور کھانے کا حکم ملا ان مین ایک بکری ھے تو باقی دوچیزین کیا ھین؟
کیا آپ جانتے ھین جس بکری کا گوشت کھانا ھماری امارت کی نشانی ھے یا پھر بیمار کے حصے مین آتا ھے اس کے گوشت سے زیادہ اس کا پالنا اور اس کا دودھ پینا زیادہ اھم ھے گوشت کھانے کی سنت تو ھم دوڑ دوڑ کے پوری کرتے ھین لیکن اسے پالنا ھم غریب لوگون کا حق سمجھتے ھین یا اس کا دودھ پینا بھی انہی کا حق ھے ھمین اس سے مخصوص بو آتی ھے ھمارے لئے اسے پینا مشکل کام ھے مین یقین سے کہتا ھون کہ اگرآپ کو اس کے پالنے کے اور دودھ پینے کے سب فائدون کا پتہ چل جاۓ تو ھرامیر وغریب اسے پالنا فرض عین سمجھ لے چلین مضمون کے شروع مین ھی ایک راز کا نقطہ بتاۓ دیتا ھون بکریوں کاریوڑ رکھنے والا دودھ پینے والا طویل زندگی جیتا ھے آپ بے شک غور کرلین کبھی کسی آجڑی یعنی ریوڑ مالکان کا انٹرویو کرین اس کا مشاھدہ کرین ایسا شخص بے شمار امراض سے محفوظ ھوتا ھے کبھی کبھار ھی بیمار ھوتاھوگا ھمیشہ تندرست توانا چست رھتا ھے مالی لحاظ سے ایسا جانور ھے جس کے پالنے سے بندہ ھرلحاظ سے فائدہ مین رھتا ھے نقصان کا احتمال بہت کم ھوتا ھے بہت بڑی مرض جسے ھم ٹی بی کے نام سے جانتے ھین اس کا دودھ پینے اسکے گوشت کا شوربہ پینےسے جاتی رھتی ھے ذاتی مشاھدہ ھے ٹی بی کا جراثیم بکری کے قرب سے ھی فناھوجاتاھے تجربہ کرکے دیکھ لین اس کافضلہ یعنی میگنیون سے بڑھ کراچھی فاسفیٹ کھاد کوئی نہین ھے نہ ھی کسی اورجانور کے فضلہ مین اتنی ھوسکتی ھے اس کے دودھ مین ھرجڑی بوٹی کااثر ڈائریکٹ ھوتاھے جو باقی کسی بھی دودھ مین نہین ھوتاآپ اسے جس قسم کی بوٹیان کھلائین گے اب اسی کااثر دودھ پینے والےکوھوتاھے اور یہ بھی یادرکھین جس بچہ کوماں کا دودھ کسی وجہ سے نہین مل رھا یا کم ھے تواس بچہ کےلئے دنیا کاسب سے بہترین دودھ بکری کاھوتاھے انتہائی زودھضم ھوتا ھے کیونکہ اس مین حرارت بھی ھوتی ھے اور رقیق بھی ھوتاھے مزاجا گرم تر ھے اب ایسا بچہ جسے سوکڑا کی مرض ھو یا بدھضمی رھتی ھواسکے لئے بکری کا دودھ آب حیات سے کم نہین ھے بے حد مقوی غذا بھی ھے اور دوابھی ھے گوشت کھانے کی مقدار نصف پاؤ سے ایک کلو تک ھے پیٹ کے حساب سے کھائین جتنا برداشت کرسکتے ھین یہی حساب دودھ کا ھے گوشت اور دودھ دونون کا مزاج گرم تر ھے بہت اعلی محرک جگر ھے خواہ یرقان زدہ مریض بھی کھاۓ فائدہ مند ھے کینسر اور ھیپاٹائٹس کے مریض لازمی استعمال کرین
No comments:
Post a Comment