۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔۔مردانہ امراض اوران کاعلاج۔۔قسط 11۔۔۔کل کی پوسٹ انتشار پہ تھی مختصر لب لباب یہ تھاکہ خون اورروح جب چھوٹی چھوٹی نالیون مین پہنچ جاتاھے اور اس کی واپسی کاراستہ بند ھوتاھے تب عضو کی درازی وسختی اور مضبوطی وتیزی اختیارکرلیتاھےاورساتھ ھی ساتھ خون اور روح کی زیادتی سے دباؤ پڑتارھتاھے کیونکہ ان کی واپسی کاراستہ بندھوچکاھوتاھے اس طرح عضو مخصوص مین پوری خیزش اور تندی قائم ھوجاتی ھے اس کے ساتھ ھی عضو کی اوپروالی جھلی کھنچ کراس کواپنی طرف کھینچتی ھے اور نچلی طرف جھکنے سے روکتی ھے نچلاعصب عضوکواپنی طرف کھینچتاھے اس طرح دونون طرف کےعضلات اپنی اپنی طرف کھینچتےھین اس سےعضوسیدھاکھڑاھوکرپوری طرح تن جاتاھے بس یہی انتشار اور خیزش کی مکمل فلاسفی ھے
اب بات کرتے ھین کہ یہ تندی اور یہ خیزش کب زائل یا ختم ھوتی ھے تودوستو جب تک منی کااخراج نہ ھوجسے آپ انزال منی بھی کہتے ھین اس وقت تک ممکن نہین ھے
جب آپ مباشرت کرتے ھین تومباشرت کی حرکات سےحشفہ اوراحلیل کی جھلی اوراعصاب مین انتہائی تیزی پیداھوجاۓاوراس سے خون کی حرارت وھان انتہائی اکھٹی ھوجاۓ جس کااثر خزانہ منی تک پہنچ جاتاھےاگرخزانہ منی مین منی کی کثرت ھےیاحرارت سے بہت زیادہ گرم ھوگیاھےتواس طرح خزانہ منی کےمحافظ اعصاب بے بس ھوجاتےھین اورمنی کااخراج شروع ھوجاتاھے یاد رکھین منی کے ساتھ روح کابھی اخراج ھوتاھے یہی وجہ ھے منی جوش اور جھٹکون کے ساتھ خارج ھوتی ھے بلکہ بعض دفعہ بےحد تنگی کےساتھ خارج ھوتی ھے اور مرد اس کی تنگی اورتیزی کے ملےجلےاثرات محسوس کرتاھے اگرخیزش مین تندی اورتیزی کم ھوتواخراج مین بھی لذت اورتیزی کم ھوتی ھے اس طرح انزال منی ھوکرانتشار زائل ھوجاتاھے
ھان بعض دفعہ یون بھی ھوتاھے کہ خزانہ منی مین منی کی مقدار توکم ھے لیکن روح کی زیادتی سے خیزش اورتیزی وتندی زیادہ ھوتی ھے اس طرح انزال دیر مین ھوتاھے اور جماع دیر تک جاری رھتاھے ( نوٹ) اس بات کواچھی طرح سمجھ لین امساک کا دارومدار زیادہ ترروح کی تیزی اورحرارت کی کمی پہ ھوتاھے
یاد رکھین حرارت دوطرح سے پیدا ھوتی ھے ایک حرارت وہ ھے جو خون کی اپنی تیزی سے خون کے اندر پہلے ھی موجودھوتی ھے اس کاتجربہ آپ بہتے خون جیسے کسی جانور کوذبح کیاھے توبہتے خون کوھاتھ لگاکردیکھین تووہ گرم ھوتاھے
دوسری حرارت جب مرد دوران مباشرت حرکات کرتاھے توایک ھلکی سی رگڑ توآپ کے عضو پہ پہنچ رھی ھوتی ھے اگرآپ نے سائینس پڑھی ھے توآپ کوعلم ھوگا کہ حرکت اوررگڑ سے حرارت اورانرجی پیداھوتی ھے اب یہ دوسری حرارت ھے بعض لوگ دوران مباشرت جب خیزش عروج پہ پہنچ جاتی ھے توحرکات بندکردیتے ھین کچھ وقفہ دے کردوبارہ حرکات شروع کرتے ھین یہ عمل باربار دہرا کرمباشرت کاعمل طویل کرلیتے ھین
ھدایت۔۔۔کہین آپ یون نہ کربیٹھنا کہ اندورنی حرارت جوخزانہ منی تک پہنچ کرھی انزال کاباعث بنتی ھے کہین آپ خزانہ منی یعنی خصیون پہ برف نہ کوٹ کے باندھ لینا کہ چلو یہ حرارت توبند کرین نہ حرارت ھوگی اور نہ انزال ھوگا برف سے کام چلاتے ھین اور حرکات مین وقفہ اگر پہلے نہین دیتے ھونگے لیکن اب ضرور ھی دینگے دوستو وقفہ دے لین لیکن برف والا کام نہ کرنا یاد رکھین سب لذت لطف فطرت کے اصولون مین ھے
کبھی اس طرح بھی ھوتاھے کہ انتہائی تیزی وتندی کےساتھ مردکی حرکات بھی تیزھوتی ھین اورانزال بھی نہین ھورھا اب اس مین منی کی کمی اور حرارت وہ جوخون مین ھوتی ھے اس کی کمی ھوتی ھے
اگرانزال جلد ھوجائے تواس کی وجہ منی کی کثرت یاخون مین بہت گرمی کی وجہ سے ھے یا پھر مرد کی حرکات مین لذت کی وجہ سے تیزی واقع ھوجاتی ھے اب ان تمام صورتون مین روح کی کمی ضرور ھوتی ھے اور جب روح کی زیادتی ھوگی توانتشار اور خیزش یعنی لذت بھی بڑھے گی اور امساک بھی بڑھے گا یعنی کچھ لوگ کہین گے کہ انزال کے بعد بھی انتشار کچھ عرصہ رھتاھے یہ روح کاقوی اورزیادہ ھونے کاعمل ھے
اب آخری بات۔۔انتشار لطف لذت اورامساک اور قوت کاعمل بغیر روح کے قطعی نہین ھوسکتا یعنی روح جتنی زیادہ طاقت ور ھوگی اور خون کاقوام جتنا معتدل ھوگا آپ اتنی زیادہ مردانہ طاقت سے بھرپورھونگے میری بات سمجھ آگئی ھے یا پہلے والی بھی چلی گئی ھے اب آپ فیصلہ کرین کہ سم الفار کھاکرروح طاقت ور ھوسکتی ھے یاافیون کھاکرامساک بڑھ سکتاھے یہ سب مصنوعی اور نقصان دہ عمل ھوتے ھین اور وقتی سہارے ھین جوبعد مین سائیڈایفیکٹ پیداکرنے کاباعث بنتے ھین باقی مضمون اگلی قسط مین کہ امراض مردانہ کیاھین اور کیون اور کیسے ھوتی ھین ؟
اس وقت تک اجازت دوستو گروپ مطب کامل محمودبھٹہ کودعاؤن مین یاد رکھین اور یادرکھین روح کی طہارت پہلے پیداکرین اور یہ طاقت ور کیسے کرنی ھے یہ مین بتاؤن گا طہارت کے نمازکی پابندی کرین اچھے کام کرین پورن فلمین یا اس جیسے کامون سے بچین ذھنی پاکیزگی پیداکرین
No comments:
Post a Comment