۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔
۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج۔۔۔قسط 9۔۔
۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج۔۔۔قسط 9۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
کل مین پوسٹ نہ لکھ سکاایک کزن کی وفات ھوگئی تھی شدید سردی کی لہر چل رھی ھےٹمپریچر1تا 2تک ھےابھی سائبیریاسے ھوا چل پڑی ھےمذیدسردی بڑھےگی26تاریخ کوسورج گرھن بھی لگنا ھےاور سردی بڑھےگی ھدایت ھےکہ جب سورج گرھن لگے تواس کی طرف مت دیکھین اگرپھربھی دیکھنےکاشوق ھے توایکسرے شیٹ آنکھون کےسامنےرکھ کردیکھ سکتےھین مکمل سورج گرھن ھوگاآدھی دنیا دن دیہاڑےتاریکی مین ڈوب جاۓ گی
خیر پچھلی پوسٹ مین جو آخری بات ھوئی تھی وہ تھی کامل انتشارکےبارےمین کہ کیسےھوتاھے اب سلسلےمین پہلےچند باتین سمجھ لین
دل ایک منٹ مین سوگیلن خون پمپ کرتاھے بلکہ سیکنڈ کا حساب لین تودوگیلن فی سیکنڈ سے کچھ ھی کم بنتاھے اگر دل مین ضعف آگیا یعنی تھک گیا تو کتنی رفتار کم کرے گا یہ آپ سوچین
یاد رھے کہ رغبت شہوت کےبعدانتشار اور خیزش کا عمل شروع ھوتاھے اور یہ عمل کچھ اس طرح ھوتاھے
عضوتناسل کے دونون حصے سواۓ رباطی اجسام کے یعنی اجسام مجوف القضیب اور جسم اسفنجی بڑے ھی تخلل اور جوف دار ھین اور یہ سب تجادیف چھوٹی چھوٹی نالیون یعنی وریدون سے بھرے ھوۓ ھین
نوٹ۔۔۔( رباط کالفظ طبی اصطلاح مین سے ھے ھڈی۔ کری۔ رباط یا ایسی اصطلاحات سمجھنے کےلئے اناٹومی اورفزیالوجی پڑھین)
یادرھے انسانی جسم مین ساٹھ ھزار میل لمبی نالیان ھین جن مین خون دوڑرھاھے اللہ تعالی نے بڑا ھی عظیم نظام آپ کے جسم مین بنارکھاھے آپ کے جسم مین سیکنڈون کے حساب سے کتنی بڑی تبدیلیان آتی ھین انسان کوعلم ھی نہین ھوتا ایک سیکنڈ مین ایک کروڑ سیل مردہ ھوجاتے ھین تواتنے ھی وقت مین ایک کروڑ سیل نئے سرے سے بن جاتے ھین کبھی غور کیا کہ آپکا بدن ھردس سال مین مکمل تبدیل ھوچکا ھوتاھے دس سال پہلے والی فوٹو آج کی تازہ فوٹوسے ملا کردیکھین اور غور کرین کہ کیسے تبدیلی آئی جس کا آپ کوعلم ھی نہ ھوسکا یہ سب رب کائینات کی قدرت ھے انسانی جسم کے ذرے ذرے کا مطالعہ کرتے اللہ یاد آتاھے بے اختیار زبان سے سبحان اللہ نکل جاتاھے بس ایک کمی پیدا ھوئی توانسان خوداپنے وجود پہ ترس کھانے لگ جاتاھے بلکہ پچھتاوازندگی بھررھتاھے اور معاشرے کوبھی آپ کی معذوری کا احساس رھتاھے جیسے کسی کو بخارھوا وہ گونگا بہرہ ھوگیا کسی سے حادثہ پیش آیا توٹانگ بازو کٹ گیا یا ٹوٹ گیا آپ کتنے خوش نصیب ھین کہ اللہ تعالی نے آپ کو مکمل جسم عطافرمایا آپ اسے ھی بھول بیٹھے ھین ان نعمتون کی قدر ھی نہین اپنے ھاتھون اس کی دی ھوئی نعمتون کو کچل رھے ھین یادرکھین ھراعضاء کا استعمال اس کی حد مین رہ کرکیاجاتاھے نسل بڑھانے کے اعضاء بڑے ھی نازک ھین خواہ وہ مرد مین ھین خواہ عورت مین ھین جب یہ اپنے عمل سے گزرتے ھین توان کی نازکی ھی لطف سرور کاباعث بنتاھے اگر آپ نے مشت زنی کرکے اس کی نازکی ھی تباہ کردی ھے تو لطف سرور کیا خاک آۓ گا مین اورزیادہ نصیحت نوجوان طبقہ کو نہین کرونگا بس یہ یادرکھین اللہ تعالی کے نزدیک آپ کا یہ فعل انتہائی ناپسندیدہ ھے جرم ھے روز محشر آپکو خوب علم ھوجائے گا جب سزاوار ٹھہرین گے اب یہ بات سمجھ لین کہ عضوتناسل کتنانازک ھے آپ کے جسم کا یہ حصہ ھزارون باریک نالیون سے بھرا پڑاھے یعنی سب تجادیف نالیون سے بھرے پڑے ھین اورتجادیف کی دیوارون پہ بھی نالیون کاایک جال سابنا ھواھے سستی کے وقت ان تجادیف کی لچکدار دیوارین ان نالیون کودباۓ رکھتی ھین خون کا دورہ ضرور رھتاھے لیکن بہت ھی کم مقدار مین ھوتاھے یعنی زیادہ خون نہین ھوتالیکن جب انتشار ھوتاھے تویہ نالیان خون سے بھرجاتی ھین اورتجادیف خون سے لبریزھوجاتی ھین چونکہ اجسام مجوف قضیب کے باھر والارباط نہایت ھی سخت اور مضبوط ھوتاھے جسکی وجہ سے خون کی رگون کوزیادہ نہین پھیلنے دیتا یعنی خون ان دیوارون کے اندر ھی اندر رہ کرزور مارتارھتاھے اب جتنا زیادہ زور خون مارے گا اتنا ھی زیادہ آپ کو عضوتناسل سخت ھوتاجاۓ گا( نقطہ)بعض لوگ یہ بھی شکایت کرتے ھین کہ جب مجھے انتشار آتاھے تو قضیب مین سخت درد ھوتاھے زیادہ تر درد کی شدت سےانتشار ٹوٹ بھی جاتاھے اب اسکی وجہ یہ ھے کہ آپ کے قضیب کی شدید رگڑ یا کسی بھی اوروجہ سےجس مین ضعف عضلات اوراعصاب بھی ھین ا سے بیرونی دیوار کمزور ھوچکی ھے جب خون تیزی سےزیادہ مقدارمین گردش کرتاھے توقضیب کی دیوارون کو شدید دباؤملتاھے جو جواس کی طاقت سے زیادہ ھوتا ھےیعنی وہ دیوارین توڑکرباھراچھلنے کی کوشش کررھاھے اس وجہ سے آپ کے عضوتناسل مین درد ھورھاھے اب اس مین اوپر مذکورہ وجوھات کے علاوہ یہ بھی ھوسکتاھے کہ دل زیادہ قوی حالت مین آچکا ھے جیسے جواھر مہرہ کی زیادہ مقدار کھالی ھو یا پھر خون زیادہ پتلاھوچکاھے اور اس وجہ سے جہان تولہ بھر خون چاھیے وھان دوتولہ خون گردش کررھاھے یا پھر آپ نے کوئی ایسا طلا استعمال کیاھو جوفربہ اورلمبائی کےلئےتھاگروپ مطب کامل محمود بھٹہ باقی آئیندہ قسط مین

No comments:
Post a Comment