۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔۔قسط15۔۔۔۔
کل کی پوسٹ مین آخری ذکرشدہ نامردی جو کم درجے سے شروع ھوتی ھے یہ تین قسم کے لوگون مین پائی جاتی ھے
١۔۔کثرت جماع کرنے والے لوگ
٢۔۔ اغلام بازی کرنے والےلوگ
٣۔۔مشت زنی کرنے والےلوگ
البتہ ان مین بعض ایسے بھی ھین جوادھیڑ عمری کےسبب یا جن کازیادہ وقت علمی اوریا دوسری دماغی محنت مین زیادہ وقت گزراھوجنہون نے جنسی لذت ولطف کی طرف سے طبیعت کوسختی سے روکےرکھااوران کےذھنی رجحانات بدل گئے لیکن جب ان لوگون کی شادی ھوجاتی ھے تو پھرخطرناک نتائج سامنےآتے ھین اب وہ اپنےسے بہتراس مزدورکوسمجھتاھےجواس معاملے مین بھرپورھے اب ایسا شخص بے شمار مقوی غذائین اوردوائین استعمال کرتاھے لیکن نتیجہ عموما صفر نکلتاھے
نوٹ۔۔۔ آج صرف روح کی تشریح کرکے اس مضمون کو یہان بند کررھاھون کل سے امراض پہ بحث کرین گے جن مین کل مضمون کثرت مباشرت کے نقصانات علامات اورعلاج پہ شروع ھوگا ھان ایک مضمون جلق یعنی مشت زنی پہ کافی عرصہ پہلے لکھ چکاھون اس کی تفصیل بھی لگادی جاۓ گی خیر بہت سے لوگون کی طرف سے یہ سوال تھا کہ روح کونسی ھے جوخون کے ساتھ شامل ھے جس کاباربارذکرکیاگیاھے
طب کی کتب مین آپ کودولفظ پڑھنے کوملین گے
پہلا۔۔۔ نسیم
دوسرا۔۔ دخانی مادہ
یہ دوقسم کے بخارات خون مین پاۓ جاتے ھین اب ھم جدید ترین طب مین بات کرین گے توپہلے ان دونون بخارات مین نسیم کو روح اور دخان کوریح کے نام سے جانین گے لیکن جب جدید سائنس مین ان کے نام دیکھین گے تو نسیم کوآکسیجن اور دخانی مادے کوکاربن ڈائی آکسائیڈ کہین گے
اب یہ بحث کافی طویل ھے کاربن اورآکسیجن کے حوالے سے
اب وہ لوگ جوسکول جاکر Cup کپ پڑھتے رھے ھین وہ کافی کچھ ان بخارات یا گیسون کے حوالے سے جانتے ھین باقی وہ لوگ جنہون نے سکولوں مین Cupسَپ یعنی سانپ پڑھاھے وہ کمنٹس مین پوچھ سکتے ھین کہ یہ آکسیجن کیاچیز ھے کیاپنساری سے مل جاۓ گی یااسی نام سے ملے گی
خیر اھم بات بتاۓ دیتا ھون قوت باہ کےلئے روح کاقوی ھونا خون مین انتہائی ضروری ھے میرے ان لفظون سے مراد یہ تھی کہ بندہ کسی طور بھی ایسی امراض مین مبتلا نہ ھو جن سے خون مین کاربن زیادہ بنتی ھو میراخیال ھے اب بھی نہین سمجھے ۔۔۔لین اب اوروضاحت کیے دیتاھون پیٹ مین گیس بننا اس مین سب سے بڑاعمل ھے تبخیرمعدہ بڑاھی مختصر نام ھے عام آدمی بھی اور طبیب حضرات بھی اسے عام سالیتے ھین بس اسے معدہ کی خرابی سمجھین گے جبکہ علم تویہ ھوناضروری ھے کہ آیا معدہ کی ذاتی خرابی ھے یااسمین کسی تیزابی مادے کازیادہ اضافہ خودبخودھورھاھے اب کچھ لوگون کوایلوپیتھی والے حضرات نے بتادیاھے ایچ پائیلوری بھی کوئی بیماری ھے اب ایچ پائیلوری ھے کیا یہ علم نہین ھوگا دوستو یہ ایک متعفن کیڑاھے جومعدہ مین تیزاب بناتاھے خیر گیس بننے کی بےشمار وجوھات کاذکر طبی کتابون مین پہلے سے ھی موجود ھے جیسے معدہ کازخم معدے کاورم جگر کانقص انتڑیون کی خرابیان دل کے مسائل اوردماغی مسائل سے بھی گیس بنتی ھے ھرایک کی تشخیص اورعلاج الگ الگ ھے مین ایک چھوٹی سی مثال اس پہ بھی دیتا ھون جیسے ایک شخص شکایت کرتاھے کہ میرے پیٹ مین ھوا بہت بنتی ھے پیٹ سوج جاتاھے یعنی اپھارہ بنارھتاھے اب اس مین بھی دوالگ الگ سوال ھین پہلا سوال کیاخالی پیٹ زیادہ گیس بنتی ھے دوسرا سوال کیا غذا کھانے کے بعد زیادہ گیس بنتی ھے اس مین ایک علامت اعصابی عضلاتی ھے تودوزری عضلاتی اعصابی ھے ذرا مجھے نشاندھی کرین کونسی علامات اعصابی ھے توکونسی عضلاتی ھے اب ایک تیسری علامت ھے کہ بندہ کہے کہ مجھے گیس بے شمار بنتی ھے لیکن خارج بھی ھروقت ھوتی رھتی ھے یادرھے پہلی دونون علامتون مین عضلاتی مین اخراج بمشکل ھوتاھے اعصابی مین کچھ نہ کچھ ھوتارھتاھے لیکن اس علامت مین توگیس کااخراج اتناھوتاھے کہ دوچارگھرون کوبھی سپلائی کی جاسکتی ھے یہ غدی علامت ھے
خیر ان تمام باتون پہ نظررکھین مزاج اورکیفیت کے مطابق علاج کرین تاکہ بندے کی روح خون مین قوی ھوسکے ورنہ ٹھس رھے گا انشااللہ کبھی امراض معدہ پہ بھی تفصیلی مضمون شروع کرین گے جگر پہ بھی
اب اجازت دین محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment