Wednesday, January 15, 2020

مردانہ امراض اوران کاعلاج-23||Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔۔مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔۔قسط 23۔
جریان کے اسباب تو بہت زیادہ ھین جن مین کچھ اھم کی نشاندھی آپ کوکرچکا ھون باقی کے بارے مین مختصر بتادیتا ھون
مولدات پیدا کرنے والی بے تحاشا ادویہ کاستعمال اور مقوی غذاؤن کا بہت زیادہ استعمال اور پھر ورزش وغیرہ کانہ ھونا
ب
قبض ۔۔ قبض بھی وہ جس مین پاخانہ کرتے وقت بندے کوزور لگانا پڑتا ھے اس وجہ سے مستقر منی پہ زور پڑتاھے اور جومنی اندر جمع ھوتی ھے وہ خارج ھوجاتی ھے
خراش مقعد کے سبب یعنی بواسیر کا مرض ھویا پیٹ مین کیڑون کی شکایت ھوتب بھی جریان کا پیدا ھوناعام سی بات ھے
التہاب کا پیدا ھونا۔۔اسکی دو صورتین ھین مثلا احلیل کی سوزش سوزاک سے پیشاب کی نالی کاتنگ یا بند ھوجانے سے اور دوسرا سوزش مثانہ ھوتاھے
اگلا سبب پیشاب کی حدت یعنی بعض اوقات پیشاب انتہائی سرخ ھوجاتاھے اس مین تیزابی مادہ یا کوئی اور ایسا مادہ شامل ھوچکاھوتاھے جس سے پیشاب کرتے وقت سوزش پیدا ھوتی ھے اور پھر سوزش کی تحریک سے پیشاب کرتے وقت خصوصااگر مستقر منی پہلے سے کمزور ھو تومنی نکل سکتی ھے
جن لوگون کے گردون مین ریت ھوتی ھے ان کوبھی جریان کی مرض لاحق ھوسکتی ھے
ہیشاب کی نالی کسی حادثاتی وجہ سے یا سوزاک کی وجہ سے اگر تنگ ھوجائے تب بھی جریان کی مرض ھوسکتی ھے
اسلام مین ھر بچے کا ختنہ کیاجاتاھے جبکہ دیگر مذاھب مین ختنہ جیسا  کوئی عمل نہین ھوتا جس کی وجہ سے قلفہ لمبائی مین ھوتاھے اور اس کے نیچے عموما میل جم جاتی ھے یہ میل بھی سفید رنگ کی ھوتی ھے یہ جریان کابہت بڑاسبب ھے کیونکہ یہ عضوتناسل مین خراش اوردغدغہ ھرصورت پیداکرتی ھے جس کی وجہ سے جریان منی شروع ھوجاتاھے
بعض اوقات منی نکلتے وقت کچھ ایساتغیر واقع ھوجاتاھے کہ نکلتے وقت سوزش وجلن ھواکرتی ھے اور گرم محسوس ھوتی ھے ایسی حالت مین منی کی خود خراش پیدا ھوا کرتی ھے اور اس سے جریان شروع ھوجایاکرتاھے
خیالات فاحشہ کے سبب کیسے یہ مرض لاحق ھوتی ھے اسکی تشریح کرچکا ھون
اعصابی ضعف یعنی دماغ ونخاع اورزان کمزور ھوجاتے ھین جس کے سبب نیند مین فتور ریڑھ کی ھڈی مین درد حافظہ کی خرابی پنڈیلون مین درد واینٹھن رطوبات کااخراج بڑھ جانا نزلہ زکام اور دماغی محنت زیادہ کرنا فکر وغم یہ سب امراض اکھٹی یاایک ایک علامت بھی علیحدہ سے پیداھواسکے ساتھ جریان ھوجایاکرتاھے
جلق کے سبب اغلام بازی کے سبب کثرت شراب نوشی اعصابی بیماریان جن مین مرگی جنون مالیخولیا جیسے عارضے شامل ھین ان سب سے جریان ھوسکتاھے
یہ سب کچھ بتانے لکھنے کا مقصد یہ بھی ھے جریان حقیقت مین ایک علامت ھی ھے لیکن شدت اختیار کرجانے کی صورت مین حکماء نے اسے مرض کا درجہ دے دیا ھے جبکہ مین آپ کو تفصیل سے بتاچکا ھون بے شمار ایسے امراض جن کا تعلق دماغ سے یا بلغمی مادے سے یعنی اعصابی امراض مین کہین بھی لاحق ھوسکتاھے لیکن ایک وقت آتاھے جب یہ خود سے مرض کی صورت اختیار کرجاتاھے اور یہ نوبت بہت مریضون مین آتی ھے اکثریت لوگون کے ساتھ وقتی کسی اور سبب سے یہ مرض لاحق ھواکرتی ھے ویسے آپ کواگر مرض کی تاریخ بتاؤن توحضرت موسی علیہ السلام کی شریعت مین بھی مریضان جریان کےلئے احکامات موجود ھین اب دیکھ لین ان کا زمانہ چارھزار برس تقریبا پہلے آیاھے اور پھر یونانی تصنیفات جن مین بقراط کی کتب اھم ھین ان سے بھی جریان مرض کاپتہ چلتاھے اب بقراط حضرت عیسی علیہ السلام سے چھ سوسال پہلے کے دور مین تھا یورپ کے قدیم حکماء یعنی ڈاکٹر حضرات جن مین اھم ڈاکٹر ھنٹر اور ڈاکٹر لیلے منڈ ھین انہون نے بھی اپنی کتب مین اس مرض پہ بحث کررکھی ھے اور ھمارے مسلم جیدحکماء نے بھی تفصیل سے روشنی ڈالی ھے  مزے کی بات یہ ھے کہ مفرد اور مرکب دواؤن سے بھی کتب بھری پڑی ھین لیکن ایک نقطے پہ مرکوز کوئی بھی نہین ھے یہی وجہ ھے جب علاج کیاجاتاھے توبے ترتیب اور بےڈھنگی بغیر سوچے سمجھے علاج ومرکبات تجویز کیے جاتے ھین جن سے مریض اور مرض دونون مایوسی کاشکار ھوجاتے ھین اب بہت سے جریان کے اسباب مین دوا کی قطعی ضرورت نہین ھوتی بلکہ دوادینا ھی غلط ھوتاھے اب کچھ اسباب مین متعلقہ سبب کودور کرنےسےجریان ٹھیک ھوجایاکرتاھے لیکن جب یہ مکمل مرض کی صورت اختیارکرجاۓ تب دوا استعمال کرین یہ سب سمجھنے کیلئے اگلی قسطون کاانتظار کرین اجازت دین محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:

Post a Comment