۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔قسط24۔۔
۔جریان منی کاباب
آج جریان سے پیدا شدہ سب علامات لکھ رھا ھون
بغیرارادے اوربغیرخواھش منی کااخراج جریان کہلاتاھے
یہ عام طور پرپیشاب پاخانے سے پہلے یابعدمین ھواکرتاھے بعض دفعہ جذبات کی شدت کی صورت مین بھی ھواکرتاھے لیکن مرض بڑھ جانے کی صورت اعضائے تناسل ذکی الحس ھوجایاکرتاھے توپاجامہ یاشلوار کی معمولی رگڑ سے خوبصورت شکل دیکھنے سے یاتصورکرنے سے بھی اخراج منی ھوجاتاھے کچھ عرصہ مرض برقرار رھے تومندرجہ ذیل علامات پیداھوجائین گی
ضعف نقاھت کمزوری تھکان دماغ کاغیر حاضراکثررھنایعنی خیالات منتشر رھتے ھین کسی ایک طرف توجہ مرکوزنہین رہ سکتی سربوجھل رھتاھے بات بھول جانے کامرض لاحق ھوتاھے تھوڑا سابھی کام کرنے پہ یون محسوس ھوتاھے کہ بہت زیادہ کام کرچکا ھون یعنی تھک جاتاھے کبھی کبھارسردرد اورگرانی اکثررھتی ھے کمر پشت سینہ پیٹ مین عصبی درد ھوسکتاھے ھاضمہ ھرصورت خراب ھوتاھے پیٹ گیس ڈکارین نیند کانہ آنا اگرنیندآۓ بھی توچین کی نیند نہین ھوتی خواب اکثرڈراؤنے آتے ھین مرض بہت بڑھ جانے کی صورت مین مثانہ مین سوزش ریڑھ کی ھڈی مین چیونٹیان سی چلتی محسوس ھوتی ھین رانون اور جنگاسون کےعضلات مین درد پنڈیلون مین درد اور کپکپی ھواکرتی ھے ٹینشن چڑچڑاپن جلد کارنگ زردسیاھی مائل پاؤن جلتے ھین عام جسمانی کمزوری لاغری بڑھ جاتی ھے سرچکر ضعف بصارت ضعف سماعت جنون قوت باہ کمزور مرگی کےدورے تک ھوسکتے ھین
یہ سب مین نے جریان کی شکل مین مشترکہ علامات لکھ دی ھین یہ سب علامات مرض کی ابتدا سےانتہاتک کی ھین
یاد رکھین دیگرکئی امراض مین بھی ان علامات کاکچھ حصہ ھوسکتاھے اب یہ نہ سمجھ لینا کہ مجھے توجریان کاھی مرض لاحق ھے ممکن ھے آپ کوکوئی مرض لاحق ھو اب آپ کا سوال ھوگاکہ پھرکیسے پتہ چلے گاکہ ھمین جریان ھے یاکوئی مرض ھے اس کااچھا طریقہ یہی ھے کہ مکمل مضمون ذھن مین رھناچاھیے اگر پہلی علامت جریان منی کے ھے یعنی کچھ نہ کچھ قطرے آتے ھین تودیگر علامات پہ نظر رکھی جاسکتی ھے پھر ابھی تشخيص کاطریقہ آگے آۓ گا توبات بھی سمجھ آجاۓ گی بس ایک بات ذھن مین بٹھا لین کہ ایک وقت مین بدن مین ھمیشہ ایک ھی مرض لاحق ھواکرتاھے یہ کبھی بھی نہین ھوسکتا ایک وقت مین کئی ایک امراض بدن مین آگئے ھون اب کبھی آپ دیکھتے ھین کہ شوگر کامریض ھے ساتھ دل کامرض ھے یاگردے خراب ھوگئے ھین تواس کا یہ مطلب نہین ھے کہ تین مرض ایک ساتھ جسم مین آموجود ھوۓ ھین قطعی نہین اب اصل اور پہلی مرض جوشروع ھوئی تھی وہ شوگر تھی اس نے جسم مین فساد شروع کیا اور مریض نے لاپرواھی کی سستی کی یاعلاج کروانے کی سکت ھی نہ تھی تومرض شدت اختیار کرتاچلاگیا اور دیگر معمولی علامات شدت اختیار کرتی کرتی ایک پہاڑ بن چکی تھی اس بات کویون بھی سمجھ سکتے ھین کہ جنگل مین آگ لگی تواس نے صرف درخت ھی نہین جلاۓ بلکہ اس مین رھنے والے مختلف جانورون کوبھی جلادیا
جب بھی کسی مرض کی کوئی علامت شدت اختیار کرجاۓ جیسے جریان منی کی ایک علامت ذکی الحس ھونا عموما شدت اختیار کرجاتی ھے توکیاھم خود کوذکاوت حس کامریض سمجھ لین تودوستوقطعی نہین بلکہ مرض جریان ھی سمجھین گے اورعلاج کی بنیاد بھی جریان کوھی سامنے رکھ کرکرین گے لیکن آپ نے یہ بھی کرنا ھے کہ ذکاوت حس کوسامنے رکھ کرعلاج کرنا ھے اب سوال یہ پیداھوتاھے کہ مین آپ کوبتاچکا ھون کہ جریان توسردی کی مرض ھے اور بہت سے لوگ اورحکماء بھی ذکاوت حس کوگرمی کی زیادتی خیال کرتے ھین
اب آپ کوطب کاقانون بتاتاھون پورے بدن مین جوبھی احساسات پیداھوتےھین ان کاتعلقاعصاب سےدماغ سے ھے یہ سردمزاج رکھتے ھین اور پورے بدن مین جوبھی حرکات ھوتی ھین ان کاتعلق عضلات سے ھے اور جسم مین جس قدررطوبات کااخراج اور بندش ھوتی ھے ان کاتعلق غدد سے ھے اب یہ بھی قانون ذھن مین رکھ لین جب بھی اعصاب مین تحریک پیداھوگی توغددسےرطوبات کااخراج شروع ھوجائے گااور جب بھی عضلات مین تحریک پیداھوگی توغددسے رطوبات کےاخراج کی بندش ھوجائے گی اب رطوبات خواہ نزلہ ھین یاجریان منی ھے آپ اس اصول کوسامنے رکھ کرعلاج کرسکتے ھین
اب بات جہان چھوڑی تھی وھی سے شروع کرتے ھین کہ ذکاوت حس ثابت ھوا گرمی کی مرض نہین ھے بلکہ اعصابی مرض ھے جوسردی کی علامت ھے باقی سب کچھ اگلی قسط مین محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment