۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ شہد اور مدھ نم یعنی نیم کاشہد ۔۔۔
لفظ مدھ ھندی کالفظ ھے جس کے معنی شہد کے ھین یا اسے آپ میٹھاپانی کہہ سکتے ھین
یہ پوسٹ دووضاحتون کی وجہ سے لکھنی پڑی
پہلی وضاحت کہ آیا جم جانے والاشہد دونمبر ھوتاھے قطعی ایسی بات نہین ھے
موسم کے حساب سے کچھ شہد سردی کے موسم مین جم بھی جاتے ھین کچھ سردی مین نہین جمتے اب کونسا شہد جمتاھے اور کونسا نہین جمتا یہ الگ بحث ھے کل کی پوسٹ مین اس بات کی نشاندھی برادرعثمان اسماعیل بھٹہ صاحب نے کی تھی اب مین سمجھ گیا کہ میری پوسٹ ادھوری رہ گئی ھے دوستو عموما اپریل مئ جون کے موسم مین حاصل شدہ نہین جمتی یا یون کہہ لین کہ بہار کے موسم کی شہدنہین جمتی لیکن اس مین بھی میراذاتی تجربہ ھے کچھ پھولون کی شہد جم جاتی ھے جیسا کہ لوکاٹ کے پودے والی شہد جم جاتی ھے لیکن ذائقہ بے مثل ھوتاھے عثمان صاحب نے کل ایک وضاحت دی ھوئی تھی کہ فارمی شہد کوسٹیم دینے سے نہین جمتی یہ ان کاذاتی تجربہ تھا خیر ممکن ھے باقی جنگلی شہد کوبھی سٹیم دینے سے نہ جمے اور میرے خیال مین سٹیم دینے کی ضرورت ھی نہین ھے مین آپ کواپنے تجربہ کے مطابق اصل اور نقل شہد کے جمے ھونے کی صورت مین بھی پہچان بتادیتا ھون پہلی پہچان توبتاچکا ھون کہ منہ مین مٹھاس نہین رھتی اب جما ھوا نقل شہد شیشہ کی طرح نظرآۓ گا جبکہ اصل جما ھواشہد دیسی گھی جیسا نظرآۓ گا نقل شہد مین چینی کے کرسٹل واضح نظرآتے ھین بلکہ چینی کے کرسٹل بن جاتے ھین جوبالکل شیشہ جیسے ھوتے ھین جبکہ اصل شہد دیسی گھی کی طرح دانے دار ھوتاھے کرسٹل کسی صورت نہین بنتے یعنی اصلی شہد ھلکی دودھی شکل اختیارکرلیتا ھے
اب دوسری وضاحت
کل کی پوسٹ پہ محمدسلیم بلوچ صاحب کا سوال تھا مدھ نم کے بارے مین
مین پہلے توحیران ھوا کہ اب بھی کچھ لوگ ھین جنہون نے مدھ نم کویادرکھا ھواھے باقی جواب جوانکو لکھا گیاتھا وہ غلط تھا یہ انتہائی اھم سوال تھا مدھ لفظ کی تووضاحت کرچکا ھون باقی تفصیل سن سمجھ لین
پہلی بات عرصہ پہلے اس پہ ایک پوسٹ لکھ چکا ھون وہ پوسٹ بھی اس وقت لکھی تھی جب ایک خبر سندھ کے بارے مین آئی تھی کہ ایک نم کے درخت سے پانی نکلنا شروع ھوگیاھے چند روز بعد پتہ چلا اس درخت کوکاٹ دیاگیاھے یہ بہت بڑاظلم تھا
دوستو عام حالت مین اگر آپکو صرف نیم کے پتون سے ھی پانی نکالنا پڑے توسواۓ ایک ماھر طبیب کے ھرکسی کےلئے ناممکن ھے مین نے خود نکالا ھے وہ طریقہ بھی لکھ دیاتھا باقی کوئی طریقہ نہین ھے اس سے پانی نکالنے کا وہ پوسٹ آپ گروپ مطب کامل مین ھی دیکھ سکتے ھین
مدھ نم درحقیقت عرصہ سوسال کے قریب نیم کے درخت کی عمرھوجانے پر درخت کے تنے سے خودبخود پانی کاچشمہ جاری ھوجاتاھے جوقطرہ قطرہ مسلسل گرتارھتاھے یہ پانی واقعی میٹھا ھوتا ھے تھوڑا وقت گزرنے پہ یہ پانی گاڑھا شہد کی طرح بھی ھوجاتاھے اس لئے اسے مدھ نم یعنی نیم کا شہد کہاجاتاھے درخت سے اگرایک دفعہ پانی نکلناشروع ھوجائے توبہت عرصہ نکلتارھتاھے یہ پانی بے شمارامراض کا بہترین علاج ھے
جس مین جگر معدہ کےامراض اور جلد کے امراض شامل ھین باقی اس پانی کے استعمال سے جسم مین قوت مدافعت بہت ھی بڑھتی ھے اس پانی کے استعمال سے بڑھاپا آھستہ آھستہ واپس ھونا شروع ھوجاتاھے یعنی چہرے بدن سے جھریان ختم چہرہ سرخ توانا روشن طاقت ھرقسم کی جسم مین بحال ھوجاتی ھے انڈیا پاکستان کی تقسیم سے پہلے یہ بڑے پنسار سٹوروں سے مل جایا کرتا تھا لیکن مہنگے دامون ملتاتھا اب توشاید کسی کو یہ علم بھی نہین کہ مدھ نم بھی کوئی دوا ھواکرتی تھی یہی افسوسناک پہلو ھے کہ بہت سی باکمال لازوال ادویات ناپید ھوچکی ھین ھان ایک نیم کادرخت ھے جو تقریبا اس عمرکے قریب پہنچ چکا ھے مین کبھی کبھار اس کی طرف دیکھتا ھون لیکن حسرت کی نگاہ سے دیکھتا ھون کہ شاید کبھی مین اس سے مدھ نم نکلتادیکھ سکون بلکہ پی سکون اجازت چاھون گا محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment