۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Kushta foulad| kushta foolad|kushta faulad
۔۔۔۔۔۔۔ کشتہ فولاد ۔اور کل کی پوسٹ کے کچھ سوالات کے جواب
کل مین نے لاغری بدن کی پوسٹ لکھی تھی جو سوالات سب سے زیادہ آۓ ان کے جوابات لکھ رھا ھون
پہلا سوال ۔۔ کیا خواتین استعمال کرسکتی ھین آپ ھی مجھے بتائین کیا خواتین کوئی الگ مخلوق ھین انسان نہین ھے یا پھر کیا آپ یہ سمجھتے ھین کہ یہان ھرپوسٹ صرف مردون کے لئے لکھی جاتی ھے کمزور جسم خواہ خاتون کا ھو یا مرد کا ھو دوا ھرایک کےلئے ایک ھی ھوتی ھے یہان مین آپ کو ایک اور بات بتادون لبوب کبیر ایک بہت بڑی دوا جو مردانہ امراض مین استعمال کی جاتی ھے وہ خواتین کوبھی ویسے ھی کھلائی جاتی ھے جیسے مردون کوکھلائی جاتی ھے
دوسرا سوال ۔۔۔ کیا بلڈپریشر والے استعمال کرسکتے ھین بلڈ پریشر ھر مزاج مین بڑھ سکتا ھے ھزار بار سمجھایا ھے کہ بلڈ پریشر مرض نہین ھے صرف علامت ھے جیسے بخار ھرمزاج مین ھوسکتاھے توبلڈ پریشربھی ھرمزاج مین ھوسکتاھے ھر بلڈپریشر ھرنمک سے نہین بڑھتا ھرنمک سوڈیم کلورائیڈ نہین ھوتا
تیسرا سوال کشتہ فولاد کس کمپنی کا استعمال کرین یہ توآپ کی اپنی مرضی ھے کہ آپ کوکونسی کمپنی بہتر لگتی ھے یہ سوال بنتا ھی نہین تھا جوسب سے زیادہ لکھا ھواتھا بہترین حل تویہی ھے خودبنالین اور کشتہ فولاد کی یہ پوسٹ پہلے بھی لکھ چکا ھون دوبارہ اس لئے لکھ رھا ھون کہ بہت سے نئے ممبران تھے جن کوعلم نہین ھے یہان ایک بات اور بھی سمجھادون بہت سے لوگون نے لکھ رکھا ھوتاھے کہ فلان مرض پہ لکھین اب ایسے لوگ گروپ کوسرچ کرنا گوارا نہین کرتا بس سوال لکھ دیتے ھین اب کل کی پوسٹ پہ جن جن لوگون نے مضامین دوسری امراض پہ لکھنے کوکہاھے ان سب امراض پہ بہت تفصیل سے مضامین لکھ چکا ھون جوگروپ مین موجود ھین وہ سرچ کرکے مطلوبہ مضامین پڑھ لین
سوڈابائی کارب پاؤ ھیرا کسیس پاؤ لے لین دونون کو کسی کھلے برتن مین ڈال کر کھلاپانی ڈال دین کیمیائی عمل کچھ دیر ھوگا ابھار و جوش پانی مین پیدا ھوگا اوربرتن بیرونی سطح سے انتہائی ٹھنڈا ھوگا یہ عمل کچھ دیرجاری رھے گا پھرآھستہ آھستہ پانی ساکن ھوجائے گا اب کسی چمچے کی مدد سے تھوڑاتھوڑا اس پانی کو ھلاتے رھے اور ایک گھنٹہ بعد اس پانی کو جب سب مواد نیچے بیٹھ چکا ھو اور اوپر صاف پانی آچکا ھو اس پانی کونتار کراتار دین اور ضائع کردین اور نیچے بیٹھ جانے والی دوا مین دوبارہ پانی ڈال کردوا حل کردین اور پھر جب دوا نیچے بیٹھ چکی ھوگی توپھرپانی اتار دین یہ عمل تین چار لازما کرین تاکہ سوڈابائی کارب سب پانی مین حل ھوکر نکل جاۓ اب آپ کو مٹی جیسا مواد نیچے تہہ نشین ملے گا اسے آگ پہ رکھ دین آگ پہلے آھستہ یادرمیانہ رکھین تاکہ مواد گاڑھا ھوکر باھر چھینٹین نہ اڑاۓ جب اس مین دوا خشک ھوجائے توآگ تیز کردین اب جب آپ کولگے کہ سب دوا برنگ سیاہ ھوچکی ھے توآگ سے نیچے اتار لین یہ عمل آدھے گھنٹے تک مکمل ھوجاتا ھے اب اس دوا کوکھرل مین ڈال کرپیس لین انتہائی سرخ رنگ کا کشتہ فولاد تیار ھوچکا ھے اب اگر آپ یہ یقین کرنا چاھتے ھین کہ کیا واقعی یہ فولاد ھے توبرادر مقناطیس قریب کرین سب کشتہ اس سے چمٹ جاۓ گا یہ ھے آسان طریقہ کشتہ فولاد تیار کرنے منون کے حساب سے ایک دن مین تیار کیاجاسکتاھے اور یہان ایک بات یاد رھے اگر آپ سوڈابائی کارب آدھا بھی ڈالین تب بھی عمل ھوجاتاھے لیکن یہان برابروزن اس لئے لکھا ھے تاکہ عام آدمی بھی بناۓ تو کوئی شک نہ رھے اب خواہ کمپنی کا استعمال کرلین یااپنا بناکراستعمال کرلین جہان جس بھی نسخہ مین استعمال کرنا ھے کرسکتے ھین محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment