۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ عورتون کے چہرے پہ بال اگنا۔۔۔۔۔۔۔
اس پہ پہلے بھی مضمون لکھ چکا ھون آج پھر دوبارہ نئے انداز مین مذید تفصل سے لکھ رھا ھون ایک بات یادرھے اس موضوع دوبارہ سوال نہین آناچاھیے دو دن پہلے بھی کسی نے پوسٹ بھیج رکھی تھی پوسٹ کے کمنٹس مین ھرطرف جنڈکادرخت تھا
خیر کیا کہون بلکہ کچھ کہنا ھی فضول ھے لین اب دھیان دین
لڑکا جب جوان ھوتاھے تواس کامزاج عضلاتی ھوتاھے بعض کاعضلاتی اعصابی توبعض کاعضلاتی غدی ھوتاھے اب ان دونون مزاجون مین جن کا مزاج عضلاتی غدی ھوتاھے ان کے بال بہت زیادہ گھنے اور بالون کی مقدار زیادہ ھوتی ھے اور جن کامزاج عضلاتی اعصابی ھوتاھے ان کے بال مقدار مین کم پتلے یا مناسب جائز ھی ھونگے بچپن مین مزاج اعصابی غدی تااعصابی عضلاتی ھواکرتاھے اب عورتون کا فطری مزاج غدی اعصابی ھوتاھے یعنی خواتین کے مزاج مین خشکی کے بجاۓ لطافت ھواکرتی ھے
اب بعض اوقات خواتین مین کسی نہ کسی مرض کے سبب یا پھر ایسی غذاؤن کااستعمال جس مین پروجسٹران جیسا عمل قائم ھوجاۓ جیسے بکرے کے کپورے پکا کر شوق سے کھانا یعنی ان کپورون سے عورتون کو دور رھناچاھیے ایسی غذا کسی صورت خواتین کونہین کھانی چاھیے بلکہ مرد حضرات بھی گھر مین نہ کھایا کرین پرھیز کرین یعنی ایسی غذاؤن سے ھارمون مین بگاڑ پیداھواکرتاھے ان سب عوامل سے خواتین مین مردانہ صفات آجایاکرتی ھین اور داڑھی مونچھ نکلنا شروع ھوجاتی ھے بہت زیادہ پکوڑے چٹپٹی اشیاء اچار کھٹائی جن سے عضلاتی عمل بدن مین پیدا ھو غیر ضروری طور یابےتحاشا قطعی استعمال نہین کرنی چاھیے ورنہ ھارمونز کےعوامل مین گڑبڑ پیداھوگی یاد رکھین خواتین کا مزاج اگر عضلاتی غدی ھوجاتاھے توپھرتوپکی بات ھے بال لازمی پیداھونگے لیکن اگر غدی عضلاتی مزاج بھی ھوجائے تب بھی بال پیداھوناشروع ھوجاتے ھین کیونکہ کچھ نہ کچھ خشکی کی مقدار آچکی ھے اور آجکل توماشاء اللہ یہ مسئلہ بہت زیادہ ھوگیاھے کیاآپ جانتے ھین اس مین وہ غذائین جن کا مین پہلے ذکرکرچکاھون ان کے علاوہ وہ فاسٹ فوڈ ھین جن کا کھانا ایک فیشن بن گیا ھے چھوٹے چھوٹے دیہات مین یہ سب کچھ آج مل رھاھے جن کے ماں باپ پہلے دال روٹی کھاکرپوری زندگی صحت مند رھے آج وہ فطرت سے ھٹ کرکھاناکھاتے ھین اور پھر ان مسائل کاشکار ھوتے ھین پھر ایک ھی کام ھے کبھی لیزر لگوایا یہ بھی تباھی اور بربادی ھے تو کبھی ایسی کریمون کی تلاش مین چل پڑاجوبال ھمیشہ کےلئے ختم کردے اب سوچنے والی بات ھے کہ نظام تواندر سے گڑبڑھوا مزاج بدل گیا یاھارمون مین نقص آگیا اب خود فیصلہ کرلین اوپر لیزریاکریم لگانے سے کیسے آپ اللہ تعالی کی پیداکردہ فطرت کوروک لین گے وقتی طور سہارا ضرور مل سکتاھے یا پھر آپ نے مستقل سہارا لےلیاھے جیسے کریمون کے استعمال سے یا لیزر سے یا جنڈ کے چھلکا کا لیپ لگانے سے بال اگنا اگر بند بھی ھوجائین تو اس سے جوبداثرات بعد مین آئین گے ان کا کیاحل کرین گے جیسے آپکو کینسر تک ھوسکتاھے اب کیاکرین گے
لین مین آپ کو ایسی دوائین بتاتاھون جن کے استعمال سے بیرونی طور پربال ختم ھوجائین گے جیسے کالچی سین ایکسٹریکٹ یعنی سرنجان کا رب یعنی سرنجان شیرین کے رب کاجوھر جسے انگریزی مین کالچی سین کہتے ھین اسے گرم پانی مین حل کرکے بال اگنے والی جگہ پرلگائین بال نہین اگین گے یا پھر ھڑتال ورقی اوراجوائن دیسی کا لیپ بال موچنے سے نکال کراوپر لگائین چند دن استعمال کرین بال نہین اگین گے لیکن یاد رکھین یہ سب نقصان دہ عمل ھین مین ایسے اور بہت زیادہ آسان عمل بھی جانتا ھون اسی طرح جنڈ کی چھال کوٹ کراسکا لیپ لگانے سے واقعی بال نہین اگین گے یہ بہت زیادہ قابض ھوتاھے اسکی پھیلیان جنہین سالگر یاسنگر کی پھلیان کہتے ھین لوگ کھایا کرتے تھے لیکن پھرقبض سے وہ حال ھوتاھے جوپھلی کھانے والا ھی بتاسکتاھے ان سب اشیاء کے استعمال سے بدن کے مسام بندھوجایاکرتے ھین پسینہ تک خارج ھونابند ھوجاتاھے
ھمیشہ اس کے مستقل علاج کےلئے ھارمون کی درستگی ضروری ھے اور ھارمونز کودرست کرنےکےلئے فطری مزاج کا پیداھونا ضروری ھے علاج کےلئے غدی اعصابی دوااورغذا کم سے کم چھ ماہ کھائین تب جاکر ھارمونز درست ھوگا غدی اعصابی اکسیر غدی اعصابی ملین اور بطور مقوی غدی اعصابی لبوب کھلائین ان انکے نسخہ جات پہلے ھی گروپ مین موجود ھین محمودبھٹہ گروپ مطب مطب کامل
نوٹ۔۔۔ انشااللہ کل کی پوسٹ مین اسی مرض کے متعلقہ اور باقی بھی بے شمار امراض مین مستعمل ایک ایسا نسخہ حکماء کےلئے لکھ دیاجاۓ گا جوآپ کو بہت سے نسخہ جات سے نجات دلاۓ گا
No comments:
Post a Comment