۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Joints Pain
۔۔۔۔جوڑون کادرد ۔۔۔۔قسط 4۔۔۔۔۔
آج ھمارا موضوع وجع المفاصل غدی ھے
ترشح ھمیشہ غشائے زلالی سے نسیج مین ھوتاھے جس کی وجہ سے وہ موٹی اور کھردری ھوجاتی ھے غشائے زلالی بذات خودمتاثر ھوتی ھے اسکی رطوبات بگڑکرصفرا کراثی یا زنگاری مین بدل جاتی ھین اس کو ھم نقرس کہتے ھین یہ خالصتا صفرا غیرطبعی یا غدی سوزش سے ھوتاھے اس لئے معمولی حرکت سےبھی شدیددردھوتاھے عضو مین شدید قسم کی ذکاوت حس پیداھوجاتی ھے یاد رکھین یہان عضوتناسل مراد نہین ھے دراصل لفظ ذکاوت حس سے بعض (قلم بند )قسم کے طبیب غلط فہمی مین مبتلا نہ ھون ذکاوت حس بدن کے کسی بھی اعضاء مین بڑھ سکتی ھے اور ذکاوت حس خالصتا ایک علامت ھے جو مرض کا درجہ ظاھرکرتی ھے اور یہان یہ بھی بتاتا چلون ذکاوت حس پیدا بھی صفراء سے ھی ھوا کرتی ھے اور صفرا کی پانچ اقسام طب قدیم سے جس نے بھی پڑھ رکھی ھون وہ کمنٹس مین نام لکھین اور یہان ایک نقطہ یہ بھی بتادون صفراء زنگاری انتہائی خطرناک مادہ ھے سودا کے بغیر نامکمل ھے اور جسم مین کینسر بن جانے کی حالت مین ھرصورت بن جاتاھے خاص کرجگر کے کینسر مین یہ مادہ وافر بدن مین پیدا ھوچکاھوتاھے اس کی ایک قے آنے پہ موت واقع ھوجایاکرتی ھے اور یہ بات بھی ذھن مین رھے حقیقت مین کینسر سوداوی یعنی عضلاتی مرض ھوتی ھے خواہ کہین بھی ھو خیر اپنے موضوع پہ رھتے ھین
مین بات کررھاتھا کہ جب جوڑون مین ذکاوت حس پیداھوجاتی ھے توجوڑون مین چڑچڑاھٹ پیداھوجاتی ھے کیونکہ جوڑ کھردرے ھوجاتے ھین جس سے چلنے پھرنے سے یا حرکت کرنےسے جوڑون مین رگڑ پیداھوتی ھے
اسکی خاص علامات مندرجہ ذیل ھین
ابتدا مین رات سوتے وقت یکلخت شدید درد شروع ھوجاتاھے
اکثر یہ درد پاؤن کے انگوٹھون سے شروع ھوتاھے
چند گھنٹون مین جوڑ متورم سرخ اور چمکدارھوجاتاھے
ذکاوت حس شدید ھوجاتی ھے لیکن بخار کم ھوتاھے یعنی تیز بخار نہین ھوتا
یہ خالص صفراوی مرض ھے اس مین غدی نسیج مین سوزش ھوگی سوزاکی زھر کی علامات نمایان ھونگی
اسکے ساتھ دیگر علامات قلت خون اور خون مین یورک ایسڈ کی زیادتی اور پیشاب مین جلن اور دیگر صفراوی علامات پائی جاتی ھین
اس کامادہ اکثر چھوٹے جوڑون کومتاثرکرتاھے
یہان ایک بات اور بھی بتادون ورم غشاۓزلالی کےاندر تین طرح سے ھوتاھے
پہلی قسم ۔۔انسکابی یعنی جوڑون کے اندررطوبات جمع ھوکر متعفن ھوجائین
دوسری قسم ۔۔۔صدیدی یعنی جس مین پیپ پیداھوجاۓ اور کچلہو کی شکل اختیارکرجاۓ
تیسری قسم ۔۔بخار مفاصلی یعنی حمی مفاصلی ۔۔۔یہ صفرا زنگاری یا کراثی کے باعث مرض دق وسل کی وجہ سے غشاۓزلالی متورم ھوجائے اب اسکے ساتھ بخار لازم ملزوم ھے
ھان بعض خواتین مین ھسٹیریا کے باعث وجع المفاصل کی علامات پیداھوجاتی ھین جیسے کسی جوڑکاحرکت نہ کرنایا کسی ایک جوڑ کےاندردرد ھوجانایا پھر کسی نفسیاتی سبب سے خدرکاپیداھوجانا
دوستون یہ تھی تمام علامت ھرمزاج کے اعتبار سے جوجوڑون کےامراض مین پیدا ھوجایاکرتی ھین ھمیشہ ابتدا مین یہ تفریق کرنا ذرا مشکل کام ھے کہ کس خلط کا بگاڑ ھے لیکن نبض اور قارورہ سے درست تشخیص ممکن ھے کہ مرض کونسی ساخت کے اندر ھے تحریک تحلیل اور تسکین پہ خصوصی توجہ دیاکرین یاد رکھین جوڑون کے درد ھمیشہ کیمیائی تحاریک مین ھوتے ھین اور علاج مشینی تحریک سے ممکن ھے لیکن آپ جب بھی علاج کرین تو مکمل مشینی تحریک کی دوا نہ دین ورنہ اس سے اعضاء مین ضعف آجایا کرتاھے علاج اب کیسے کرنا ھے یہ طریقہ کار اگلی قسط مین علاج کے ساتھ ھی درج ھوگا اس وقت تک اجازت محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
لاجواب سفوف مغلظ
ReplyDeleteالسلام علیکم
پہلے یہ بتاتا ہوں..... آخر مغلظ دوائی کیا ہوتی ہے اور کیوں دی جاتی ہے...
مغلظ ہوتی تو رطوبات کو گاڑھا کرنے.......... مختصر ہی بیان کیے دیتے ہوں..... ھماری مراد منی ہی ھے بس بات اسی کی بات کر لیتے ہیں.... ایک تو آجکل مریضوں میں... منی کی مقدار کم ہوتی ہے بنتی ہے... مشت زنی اور سوازکی مادہ.. پس کی وغیرہ سے..... جو ہوتی ہے.. وہ گرمی کی حدت کی وجہ سے بہت پتلی ہوتی اب ایسی دوا ہو... جو منی کی مقدار بھی بڑھاۓ..... یعنی پیدائش منی ھو اور جو پیدا ھو وہ بھی اپنے پورے قوام مین معتدل ھو یعنی گاڑھا پن بھی ھو.....
دوسرا منی تو بےشمار ھے لیکن پتلی زیادہ ھے مانند پانی اب خودبخود ہی تھوڑی تھریک سے جسم سے خارج ھو جاتی ہے.... یعنی جریان کی شکل میں...
اب ایسی صورتحال ان رطوبات کوگاڑھا کرکے بہنے سے روکاجاۓ.... جریان منی... منی کا پتلا پن... منی کی حدت گرمی.... سرعت انزال پر.... کام کرے گا..... پتلی منی کی شکایت کرنے والے حضرات اس نسخے کے استعمال کرنے سے خوش ہوجاے گے...
https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post_7.html
نسخہ_ھوالشافی
موصلی سفید 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
پھول مکھانہ 20 گرام
تالکھانہ 20 گرام
سمندر سوکھ 20 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
گوند کیکر 20 گرام
گوند کتیرا 20 گرام
لاجونتی 30 گرام
مصری 100 گرام
الائچی چھوٹی 10 گرام
موچرس 20 گرام
کشتہ قلعی در بھنگ 10 گرام خود ساختہ ہوتو بہتر ہے....
یہ سادہ لیکن کام کرنے والا مغلظ ہے جو عام فہم بھی ہے.. اور ہر خاص و عام کےلیے لکھ دیا.......بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں.... تیار بھی مل سکتا ہے.. حکیم سہیل 03106975341