۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ حب زرد چوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو امراض بہت ھی عام ھین
یورک ایسڈ اور تیزابیت معدہ
دونون ھی کھٹائی سے پیدا شدہ امراض ھین یعنی کھٹائی خواہ ڈائریکٹ کھائین یا پھر ایسی غذاؤن سے دلچسپی ھو اور بندہ مسلسل انہین ھی کھاتا رھے تو یہ امراض پیدا ھونا کچھ مشکل نہین ھے آجکل تو خیر ھردوسرا بندہ انہی تکالیف کا اظہار کرتا ھے پیزا شوارما فاسٹ فوڈ بہت زیادہ گوشت سافٹ ڈرنک یہ سب غذائین اسکا باعث ھین سادہ خوراک سے بہتر کوئی غذا نہین ھے ساٹھ اور ستر کی دہائی مین تیس چالیس ھزار مین شاید ایک بندہ ایسا نکلے جسے یہ مرض پیدا ھون بلکہ اسی کی دہائی مین بھی بہت کم لوگ یعنی دس ھزار مین ایک بندہ ان امراض کا شکار ھوتا ھو اسی طرح بے شمار امراض ایسے ھین جیسے کینسر ھارٹ اٹیک گردے فیل ھونا جیسے امراض کا نام بھی عام نہین تھا خیر بات آج انہی دو امراض پہ رھے گی
بہت ھی آسان اور سستی دوا تیار کرین اور فوائد کے لحاظ کچھ نہین کہون گا بس انشاءاللہ پہلی خوراک سے ھی آرام ملنا شروع ھوجاتا ھے
تازہ برگ مدار ایک پاؤ اور زرد چوب بیس گرام
پہلے زرد چوب یعنی ھلدی کو کوٹ کر باریک پیس لین پھر مدار یعنی آک کے صاف شدہ پتے کوٹ کر ملاتے جائین جب دوا کا قوام گولی بنانے کے قابل ھوجاۓ تو چھوٹے چنے برابر گولی بنا لین بس ایک تا دوگولی دن مین دوتا تین بار حسب ضرورت دین
مزاج اعصابی غدی ھے
تیزابیت معدہ اور یورک ایسڈ کے علاوہ صفراوی دمہ مین بہت زیادہ مفید ھے محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
No comments:
Post a Comment