Kimia | Al Kimia
,,,نسخہ کیمیاء نذیر شاہ صاحب دوسرا حصہ,,,,
بغیر کسی انتظار کے فارمولا پیش خدمت ھے ھان مین. پہلے سے عرض کر دون عرصہ گزرا شاہ جی نے جب یہ نسخہ کیمیاء عطاء کیا لیکن مین نے آج تک اس پہ کوئی تجربہ نہین کیا آپ یہ نہ سوچ لین کہ مین نے خود کیون نہین تجربہ کیا تو اس کی بھی کافی وجوھات ھین وقت ھی نہ ملا یا کچھ اور ,,البتہ شاہ جی بات پہ مجھے سو فیصد یقین تھا کہ وہ سچ بول رھے ھین ان کی آنکھون مین حسرت یاس کے آنسو مین نے دیکھے ھین آپ نے نہین اب شہادت بھی مین ھی دے سکتا ھون کہ شاہ جی نے ھر بات سچ کہی اب نسخہ دیکھ کر شاید آپ بھی یقین کر لین ,,,,,,,,,
شنگرف رومی,,, ھڑتال ورقی,,,,, سم الفار زرد ,, سونا مکھی ھر ایک چھ ماشہ ,, ان دواؤن کو علیحدہ باریک پیس لینا ھے کم سے کم ایک دن ,,اب ایک نمبر اسے دے لین
دو نمبر دوا,,نمک سیاہ,,طوطیا سبز,,نوشادر ٹھیکری,,, سرخ کاھی ,,,ھر ایک تین ماشہ ان کو علیحدہ باریک پیس لینا ھے کھرل ایک دن کرنا ھے
نمبر تین,, گندھک آملہ سار ,,سیماب مصفی,,چھ چھ ماشہ کی علیحدہ ایک دن کھرل کر کے کجلی تیار کر لینی ھے
نمبر چار,, انبہ ھلدی 20 تولہ دودھ بھیڑ 20 تولہ مین کھرل کر کے دو تین دن اچھی طرح کھرل کرین پھر اس کا بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لین
اب یہ چار علیحدہ علیحدہ نسخے تیار ھو گئے اب بانس کی لکڑی جو وہ تنگون کی شکل مین کر لیتا تھا وزن بانس لکڑی ایک پاؤ اور زیتون تیل ایک ڈبی ,,
اب پہلے والی چارون دوائین اور زیتون اور بانس کی لکڑی یہ سب کچھ وہ سادھو لے کر خیمہ کے اندر شام کو چلا جاتا تھا صبح وہ خیمہ سے باھر نکلتا تھا اس رات اس کی بیوی بھی اس خیمہ کے اندر نہین جا سکتی تھی صبح جب وہ خیمہ سے باھر نکلتا تو اس کے ھاتھ مین وہ تیل شیشی کے اندر موجود ھوتا تھا جسے وہ سورج کی طرف کر کے دیکھتا پھر تانبہ کے اوپر لگا کر تانبہ کو آگ مین رکھ دیتا جسے آدھ گھنٹہ بعد نکال لیتا جو خالص شمس بن چکا ھوتا اسے وہ شاہ جی کو دیتا کہ بازار فروخت کر آؤ شاہ جی فروخت کر آتے سال مین وہ دو دفعہ تیل بناتا پہلے والے سب عمل شاہ جی سے کرواتا اب خیمہ والا عمل وہ خود ھی کرتا شاہ جی کہتے ھین بعض اوقات زیتون بھی کچھ بچ جاتا بانس کے تیلے جلے ھوۓ ملتے تھے اب سب کو دعوت ھے خیمہ والی کہانی کو کھولین
No comments:
Post a Comment