,,,,,تیل جست اور پارہ ,,,,,,
Mercury
ابھی سب دوستون کو دعوت ھے ذرا اس پہ بھی بحث ھو جاۓ کیا واقعی ممکن ھے کہ جست اور پارہ بشکل تیل صورت اختیار کر جائین دوستو مین تو کافی حد تک اس معاملے مین نابلد ھون آپ نے ھی اس کی اصل صورت نکالنی ھے اور مجھے بھی آگاھی دیجئے کہ یہ کیا ھے
دو تولہ سیماب لین اور دو تولہ ھی جست لے کر چھلبند کرین پھر ایک پاؤ تیزاب نمک آدھ پاؤ تیزاب شورہ دونون کو ملا کر یہ چھلبند شدہ پارہ اور جست اس مین حل کرکے آگ پہ خشک کرین جب بشکل پوڈر ھو جاۓ تو آگ ذرا تیز کر دین تیل کھل جاۓ گا بھئ نہین کھل رھا تو بھی مشکل نہین ھے ایک تولہ اس پوڈر مین دارچکنا سفوف کرکے چٹکی دیتے جائین اور آگ تیز ھی رکھین اب اس بارے کہتے ھین اس مین نوشادر قائم شدہ کا تیل شامل کر کے کام مین لایا جا سکتا ھے اب یہ آپ ھی کو علم ھے کہ کیا کام لیا جا سکتا ھے
عالی ظرف محترم بھٹہ صاحب السلام علیکم ، مجھے تیار نوشادر کا تیل نہیں مل رھا ھے مہربانی کرکے رھنمائی فرمائیں ۔ یہاں پنسار کے پاس نہیں ھے باقی اطباء کے پاس ندارد۔
ReplyDelete