دوستو بعض اوقات مریض کو طرح طرح کی دوائیاں کھلا کھلا کر ڈاکٹر۔ حکیم اور مریض کے احباب تنگ پڑ جاتے ہیں مگر مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی کے مصداق مریض کے مرض میں بہتری کے آثار دور دور تک دکھائی نہیں دیتے
قیمتی سے قیمتی دوائی بھی مریض کی تکلیف میں افاقہ کا موجب نہیں بن سکتی
چونکہ پسماندہ ممالک میں وہم اور قیافہ علاج معالجے کے متوازی چلا کرتے ہیں پس پھر مریض پر طرح طرح کے عجیب و غریب ٹونے ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں
بعض اوقات مریض کی حالت پر رحم کھا کر کچھ ہمدرد اسے ایسے دقیانوسی خیالات رکھنے والے نامعقول شخص کے پاس لے جاتے ہیں جہاں پیسے دے کر مریض کی چھترول کرائ جاتی ہے کئی مریض حالات کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشی کر لیتے ہیں اور کچھ کو بذریعہ چھترول سفر آخرت پر روانہ کر دیا جاتا ہے
دوستو دوائی کا مریض پر اثر نہ کرنا بھی ایک بیماری ہے۔ ٹونے ٹوٹکے آزمانے یا کسی خضر صورت راہزن کے رحم و کرم پر لاچار مریض کو چھوڑنے کی بجائے اس غریب کا پراپر علاج کر کے دعائیں لیں
نسخہ نوٹ فرما لیں
ایک تولہ مغز جمالگوٹہ کھرل کر کے دھوپ میں رکھیں تیل ہو گا
ڈراپر کی مدد سے پانچ قطرے آدھا کلو دودھ میں پلا دیں
آپ کو تعجب ہو گا کہ نہ اثر کرنے والی دوائیاں اثر کرنا شروع کر دیں گی ۔جادو کا اثر ہے اس دوا میں
یہ مقدار خوراک نوجوان کے لئے ہے مزید آپ لوگ عمر کے حساب سے دوا کی مقدار خوراک میں کمی بیشی کر سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment