,,,,تجربات کی تحقیق,,,,,,
بہت عرصہ پہلے کی بات ھے چند دوستون مین ایک نسخہ کیمیاء پر بحث چھڑ گئی کہ تانبہ کی دو پیالیون مین ساؤگی کے نغدہ مین سم الفار اور سیماب کو ملا کر رکھا جاۓ اور آگ دے دی جاۓ تو تانبہ پر طرح کرنے سے نقرہ بن جاتی ھے اب جب پہلی دفعہ تجربہ ھوا تو بات بالکل ھو بہو درست لگی لیکن بننے والی نقرہ کا گال قلعی برابر تھا اب نقرہ برابر گال کرنے کے لئے بحث چھڑ گئی کئی تراکیب لگائی گئین لیکن مقصد لا حاصل رھا اور مذکورہ دھات تجربات کی بھینٹ چڑھ گئی دوبارہ تیار کرنے کا ارادہ ھوا جب تانبہ کی پیالیون مین مرکب رکھا گیا اور آگ دی گئی تو پیالیان ھلکے دھماکے سے کھل گئین تو ایک دوست جو اپنے آپ کو بہت سیانا تصور کرتے تھے یہ سب تماشہ دیکھ کر ناراض ھوۓ فرمانے لگے نا اھلو تم نے گلحکمت صحیح طرح نہین کی پیالیان کیون پھٹتین اب موصوف نے خود گلحکمت کرنے کا ارادہ فرمایا اور تانبہ کی پیالیون مین وھی ساؤگی سم الفار سیماب رکھ کر پیالیون پہ تانبہ کی مضبوطی سے تار لپیٹی اور گیند کی شکل بنا کر اب بنی ھوئی مٹی جو روئی والی تھی اس سے لیپ کیا جب سوکھ گیا تو فرمانے لگے اب آگ دو تو کسی کی ھمت نہ ھوئی سب نے اسے ھی بڑا اور سیانہ سمجھتے ھوۓ آگ دینے کا کہا تو فرمایا گھر جا کر دون گا کسی کو اعتراض نہ ھوا موصوف نے جب گھر مین ھانڈی وغیرہ پک گئی تو وھین چولہے مین ساتھ اینٹین رکھ کر اسے درمیان مین رکھ کر پانچ سیر اوپلون کی آگ دے دی بیس منٹ مین اتنا زور دار دھماکہ ھوا کہ پورے محلہ مین آواز گونج گئی باقی نقصان تو کچھ بھی نہ ھوا چولہا بھی کھلی جگہ تھا لیکن تانبہ کی پیالیان غائب ایک چھت پر پڑی ملی دوسری چار گھر چھوڑ کر ایک گھر مین ملی اب سب سوچنے لگے پہلے کیسے بن گیا اب کیون نہین بنتا آخری بات جو سمجھ آئی تو یہ تھی کہ اس مین گیس بنتی ھے اسے نکلنے کا راستہ یا سما جانے کی جگہ چاھیے اب ھم نے پیالیان بڑی بنا کر تجربہ کیا تب بھی درست رھا اگر مٹی کی ڈولی مین رکھ کر اوپر تانبہ کی پلیٹ رکھ کر بنایا تب بھی درست بنا اب خالی عام کڑچھی مین بنایا تب بھی درست بنا لیکن بعد کے تجربات سے پتہ چلا جو کچھ ھم بناتے ھین اس مین تانبہ کے ساتھ تھوڑا سیماب مل کر رھتا پھر بھی تانبہ ھی ھے اسے جب شورے کی مسلسل چٹکی دی تو خالص تانبہ حاصل ھوا کئی ایک کا دعواہ تھا کہ تیزابی چاندی تیار ھوتی ھے اب اس تجربہ کو دس بارہ دفعہ کر مین نے سمجھا کہ یہ غلط ھے اب بغیر تجربہ کیے فتواہ نہ دیا کرین آپ کو کیا علم کسی نے آپ کو کیا کچھ بتا دیا ھے
کمرکس خالص نہیں ملتا ھے یہاں پشاور میں شیخ پنسار والوں کے پاس لکڑ ملا ھے جس میں کمرکس کم اور لکڑ زیادہ ھے کمرکس ریت کے ذرے سے کچھ موٹے ھوتے ھیں۔ اللہ معافی دے پاکستان میں کیا خالص ملتا ھے۔ اگر کسی کے پاس ھے تو مہربانی کرکے بتا دیں مجھے سخت ضرورت ھے۔ شکریہ
ReplyDelete