۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کا مل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ آگ سے جل جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔
چند دن پہلے کسی نے پوسٹ لگائی تھی ایک جلے ھوۓ بچہ کی تصویر تھی چھ دن مین غیر حاضر تھا کسی ذاتی کام مین مصروف تھا صرف سرمد صاحب اور ظہور صاحب کو علم تھا مصروفیت کی بنا پہ لکھنے سے معذور تھا خیر اب آتے ھین موضوع کی طرف تو جناب دعوت عام ھے حکماء حضرات بھی اس دوا کو ضرور بنا کر مطب مین رکھین دیگر دوست تیار کر کے گھر مین رکھ سکتے ھین ایمبرجنسی کی دوا ھے اب بندہ جل گیا ھے تو اسے فوری ریلیف کی ضرورت ھے ناکہ بندہ دوا بنانے بیٹھ جاۓ دوا تیار ھو گی تو فوری استعمال بھی ھو سکتی ھے
جست پھلا ھوا 50 گرام ۔۔ تیل السی خالص 200 ملی لٹر ۔۔ کافور 10 گرام ۔۔ رال سفید 50 گرام ۔۔ موم سفید 50 گرام
پہلے تیل اور موم کو آگ پہ گرم کرکے پگھلائین اور حل ھو جانے پہ رال شامل کرکے پھر باقی دوائین شامل کر لین مرھم تیار ھو جاۓ گی بازار مین ایلوپیتھی برنول کریم جو جلنے کے مقام پر لگائی جاتی ھے اس سے سو گنا زیادہ فائدہ کرے گی جلن تو فورا دور کرتی ھے زخم تیزی سے بھر دیتی ھے یاد رھے عام زخم پہ استعمال کر سکتے ھین بہت مفید ھے

No comments:
Post a Comment