۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tomato ketchup
۔۔۔۔۔۔دل کو طاقتور بنانے والی ٹماٹو کیچپ۔۔۔۔
آج 29رمضان ھے پاکستان مین اور سعودی عرب آج عید ھے اس لئے کل ھمارے یہان بھی یقینی عید ھوگی اس لئے آج آخری روزہ بھی ھے بڑے خوش نصیب ھین وہ لوگ جنہون نے پورے ماہ رمضان المبارک مین روزے رکھے اور عبادت بھی کی وہ سب بہت بڑی مبارک باد کے مستحق ھین باقی میری طرف سے اور سرمدوقاص صاحب وظہور احمد رضاء صاحب تینون ایڈمن کی طرف سے تمام گروپ کوعید مبارک
چند دن بعد ٹماٹر لازمی سستے ملین گے انتہائی خوش ذائقہ اور فائدہ مند ٹماٹو کیچپ خود تیار کرین اس کوالٹی کی آپ کو بازار سے نہین ملے گی اب ترکیب لکھنے سے پہلے مین یہ بتا دون کہ آج اور کل اور پرسون کی تشخیص امراض والے سلسلے کی پوسٹون مین بلڈ پریشر کے بارے مین وضاحت جاری ھے جو ھرطبیب اورعام قاری کے لئے بھی بہت مفید معلومات پہ مبنی ھے اسے بھی پڑھ لین یہ قسط 97...98 ..99 ھوگی
ٹماٹر چارکلو
کشمش آدھا کلو
ادرک آدھ پاؤ ۔
سرکہ انگوری ایک لٹر
گڑ دیسی دو کلو
نمک مرچ حسب ذائقہ
اول ٹماٹرون کو صاف کرکے کاٹ لین اور مٹی کی ھانڈی مین پکائین جب تمام ٹماٹر گل کریکجان ھوجائین تو ان کو چھان لین پھر دوسری مٹی کی ھانڈی مین گڑ اور سرکہ ملا کر آگ پہ رکھ دین جب گڑ اور سرکہ حل ھوجائے تو ان کو بھی چھان لین اور ٹماٹرون کے پانی مین ملادین یاد رکھین ٹماٹر چھیل کرڈالنے ھین پھر اس مین باریک پیس کر ادرک ملائین اور ساتھ ھی کشمش قیمہ کرنے والی مشین سے کشمش کا قیمہ کرکے ڈال دین اب یاد رھے قیمہ کرنے سے پہلے کشمش کو اچھی طرح صاف بھی کرین تنکے دور کرین اور پانی سے دھو بھی لین اب سب چیزون کو ملا کر ھانڈی مین ملا کر پھر آگ پہ رکھ دین جب سب کچھ پک کراچھی طرح گاڑھا ھوجائے تو آگ سے نیچے اتار لین بس تیار ھے دس گرام تا پچاس گرام تک کھا سکتے ھین اور مندرجہ ذیل فائدے ھونگے
دل کو طاقت دیتی ھے
کمزور دل والے کھائین اور فائدہ اٹھائین
خون پیدا کرتی ھے
سینہ اور دماغ سے رطوبات کو چھانٹ کرنکال باھر پھینکتی ھے
بھوک خوب لگاتی ھے
ھاضمہ تیز کرتی ھے
قبض کشا بھی ھے لیکن بہت ھی ھلکی ملین ھے
گندے ریاح خارج کرتی ھے
پرانے اسہال کے مریضون کو فائدہ مند ھے
پیشاب زیادہ آنے مین فائدہ مند ھے پیشاب کم کردیتی ھے
ھیضہ کے مریض کو لازما دین
پیاس کی زیادتی کنٹرول کرتی ھے
قے یعنی الٹی کو کنٹرول کرتی ھے
میرے خیال مین ایک غذائی دوا اس سے بہتر کیا ھوسکتی ھے
یعنی ایک تیر سے دوشکار خوراک بھی اور دوا بھی

No comments:
Post a Comment