۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Cure for high blood pressure
۔۔۔۔۔۔۔ ہائی بلڈ پریشر اور اس کا علاج۔۔۔۔۔۔
ک کی پوسٹ لو بلڈپریشر پہ تھی جہان دوسوال اھم تھے ایک سوال ھائی بلڈپریشر کا کیا علاج ھے اس پہ کافی پوسٹین پہلے بھی لکھ چکا ھون اور آج پھر لکھ دیتا ھون باقی سوال تھا جس کا بلڈ پریشر بھی ٹھیک ھو اور سستی رھتی ھو کیا وہ یہ دوا کھا سکتا ھے جبکہ میری پوسٹ مین صاف نظر آرھا تھا کہ علاج مین نے لو بلڈ پریشر کا لکھا ھے سستی تو ایک ذیلی علامت ھوتی ھے اب اگر صرف سستی رھتی ھے تو اس مین اس دوا کا استعمال نہین ھوتا بلکہ علاج سستی کا کرین اب سستی کیون ھوتی ھے اس کی وجوھات دیکھین نبض دیکھین اور قارورہ سے تشخیص کرین جو وجہ ھے اس کا علاج کرین سستی جاتی رھتی ھے یہ اصول نہین ھے جب سستی ھے تو جو دوا بھٹہ صاحب نے لکھ دی ھے بس وھی علاج ھے دوستو علاج مرض کے مطابق کرین اس ضمن مین سو اقساط پہ طویل مضمون لکھ چکا ھون جس مین کچھ حصہ باقی رھتا بھی ھے اسے بار بار پڑھین پھر آپ غیر ضروری سوالات نہین کرین گے ھان کل ایک پوسٹ تھکاوٹ اور سستی پہ لکھ دونگا
آئین اب ہائی بلڈپریشر کے علاج کی طرف چلتے ھین
لیکن علاج لکھنے سے پہلے مین آپ کو ایک بات بتا دون بلڈ پریشر ھائی یا لو ھونا کوئی مرض نہین ھے یہ صرف علامات مرض ھین
بہترین علاج ہائی بلڈپریشر کا یہ ھے کہ پہلے ریوندعصارہ ماشہ سقمونیا ماشہ منقہ پانچ دانہ پیس کر نخودی گولیان بنا لین اور دو گولیان کھلا دین تاکہ پیٹ ایک دفعہ صاف ھوجائے اور پاخانہ کھل کرآجاۓ اس کے بعد مندرجہ ذیل دوا کھلائین چھوٹی چندن صندل سفید زیرہ سفید گل سرخ کشنیز برابروزن پیس کر بڑے سائز کیپسول بھر لین تین وقت ھمراہ پانی دین یا پھر بوقت ضرورت ایک تا دو کیپسول کھلا دین بلڈ پریشر نارمل ھوجائے گا
ایک اور بات یاد رکھین جس دوا کے ساتھ تاکید ھو کہ اسے دودھ سے کھلانا ھے صرف وھی دوا دودھ سے دینی چاھیے باقی سب دوائین پانی سے ھی استعمال کی جانی چاھیے گروپ مطب کامل محمودبھٹہ

No comments:
Post a Comment