۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔کیرا اور ریزش اور اسکا علاج ۔۔۔۔۔۔
گلے مین گرنے والی ریزش اور کیرے کا علاج آپ مندرجہ ذیل کرین انشااللہ اس ترتیب سے علاج بے خطا ھوگا
گاؤزبان ۔۔خطمی ۔ خبازی ۔ بہی دانہ ۔ پھل گلاب ھر ایک ماشہ ماشہ لے کر اس کا قہوہ ایک کپ بنا لین اور صبح خالی معدہ پلا دین پھر غذا کھانے کے بعد اطریفل کشنیز ایک چمچہ صبح دوپہر شام دین اور رات سوتے وقت اطریفل زمانی ایک چمچ رات سوتے وقت کھلا دین
یاد رکھین بعض اوقات گلے کی سوزش اور جھلیون کے ورم رطوبات کو گرنے پہ مجبور کرتا ھے اور بعض اوقات ویسے ھی رطوبات پتلی ھوکر گلے مین گرنا شروع ھوجاتی ھین ھردوحالت مین مفید ھے
نوٹ۔۔۔ تقریبا ماہ بعد ویسے بھی ایک دفعہ نزلہ زکام کی وبا پھوٹ پڑے گی اسکے آپ کچلہ مدبر تولہ۔منقہ اور گری پچاس پچاس گرام کوٹ کر بڑے چنے برابر گولیان بنا لین ایک گولی صبح شام ھمراہ قہوہ دین انشااللہ یہ نزلہ زکام درست ھوجائے گا لیکن رات سوتے وقت یہان بھی اطریفل زمانی ضرور دین اگر زکام شدید جم چکا ھو تب لعوق خیارشنبر دین
کل انشااللہ چھپاکی یعنی الرجی پہ تفصیلی مضمون لگادیاجاۓ گا لکھ آج ھی دیا ھے کیونکہ چند روز سے مسلسل اسی مرض پہ اپروول کے لئے پوسٹین آرھی تھی

No comments:
Post a Comment