۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Corona Virus Storm
۔۔۔ کرونا وائرس کا طوفان ۔۔قسط 2۔۔۔۔
آج ھماری بحث ھوگی کہ کرونا آیا کیسے ؟
حتمی طور پہ تو کچھ کہا نہین جاسکتا لیکن کافی حد تک درست اندازے ضرور لگاۓ جاسکتے ھین
چائینا کے لوگ بڑے فخریہ انداز مین زندہ جانور جن مین سمندری جانور کیکڑے وغیرہ اورزمینی جانور چوھے مینڈک لال بیگ اور پتہ نہین کیا کیا جانور جن مین جنگلی حیات تک سب کچھ شامل ھے انہین زندہ کھانے کی ویڈیو بناکراپلوڈ کرنا اور دوسری قومون کوترغیب دینافریضہ سمجھتے ھین یقین جانین یہ دیکھ کرھی قے کی شکایت ھوجاتی ھے شایدھی دنیا مین دیگراقوام مین کسی نے ایسی حرکت کی ھو اکثریت دنیااھل کتاب ھین جن مین عیسائی یہودی اور مسلمان ھین ان مین مسلمان اکثریتی کھانے پینے کے معاملے مین حلال وحرام مین تمیز رکھتے ھین اور عیسائی اور یہودی بھی کھانے کے معاملے مین ایک حد بندی اور تہذیب ضرور رکھتے ھین ھان شراب اورسور کا گوشت وہ ضرور کھاتے ھین لیکن پکانے کے بعد ھی کھاتے ھین کچاگوشت نہین کھاتے ایک بات اور بتادون آپ کوعیسائی اور یہودی معاشرے مین بہت زیادہ ایسے لوگ مل جائین گے جنہون نے زندگی بھر شراب نہ چکھی ھوگی سور کاگوشت بھی ان مین متوسط طبقہ سستاگوشت سمجھ کرکھاتاھے امراء طبقہ نہین کھاتا خیر دنیا مین چائینیزکاھی شوق ھے زندہ جانورون کاکھانا۔
اب چائینا کاخود سےاعتراف ھے کہ پہلی تشخیص اس وائرس اسی مارکیٹ مین ھوئی جہان ایسے جانورون کوبیچاجاتاھے اب ایک بات کنفرم ھے کہ یہ حقیقت مین انسانی مرض نہین تھی جبکہ اب انسانی مرض بن چکی ھے اس وائرس کوانسانی بدن کواپنا مسکن بنانا راس آچکا ھے اب توچائینا نے پورے ملک مین ایسا گوشت کھانے پہ پابندی لگادی ھے صرف سبزیان کھارھے ھین
دوستواب ذرا دلائل اور بحث
یادرکھین تمام معلومہ وائرس جن کی تعداد ساڑھے تین سوکےلگ بھگ ھے دوھی مزاج رکھتے ھین یا توان کامزاج خشک سرد ھوگا یا پھر وہ خشک گرم مزاج کاحامل ھوگا
اب ان مین کچھ وائرس صرف بیرونی موسمی اورماحولیاتی حدتک اثرانداز ھوتے ھین یہ عموما وبائی شکل مین ظاھر ھوتے ھین اس کی مثال برڈفلوھے اور کچھ وائرس بیرونی ماحول سے آزاد ھوتے ھین صرف اندرونی موسم یعنی بدن کےاندرکا موسم ان کا پسندیدہ ھوتاھے بیرونی سردی گرمی سے ان کوکوئی تعلق نہین ھوتا اس کی مثال ھیپاٹاٹس کاوائرس ھے یہان یہ بات بھی بتادون بعض دفعہ وائرس کسی بدن مین منتقل توھوگیا لیکن بدن کااندرونی ماحول راس نہ آیا اب وہ ایکٹو نہین ھوگا ایکٹو صرف اس وقت ھوگا جب بدن کے اندر کا ماحول اس کا پسندیدہ ھوگا جیسے بعض دفعہ آپ مین سے کئی ایک کوتجربہ ھواھوگا کہ پی سی آر ٹیسٹ کروایا تب پتہ چلا کہ آپ کے جسم مین ھیپاٹائٹس کاوائرس توموجود ھے لیکن ایکٹو نہین ھے
اب آجاتے ھین کروناوائرس پہ
دوستو کرونا وائرس جس موسم مین سامنے آیا وہ موسم انتہائی خشکی اورسردی کاحامل تھا کیا خیال ھے آپ کا؟؟؟
یہان ایک بات یہ بھی بتادون وبائی وائرس ایک دوسرے کوچھونے قریب سے سانس لینے چھینک آنے سے ھاتھ ملانے سے ساتھ بیٹھ کرکھانے سے یا پھر فضا مین بکھرے وائرس سے بھی منتقل ھوتی رھتی ھے یہ وائرس عموما لمبی چھلانگ والے ھوتے ھین اس وائرس کی اپنی زندگی بڑی مختصر ھوتی ھے کچھ عرصہ گزارنے کے بعد فنا ھوجاتاھے یعنی جیسے ھی اس کامخالف ماحول یا مزاج سامنے آتاھے یہ فنا کی طرف چلاجاتاھے یہان یہ بات بھی یاد رکھین یہ وائرس فنا کی تہہ مین اپنی بقا برقرار رکھتاھے یعنی پھرماحول مل جانے پہ زندگی کی طرف لوٹ آتاھے آپ یون بھی کہہ سکتے ھین کہ عیارفطرت ھوتا ھے واردات ڈالی اور بھاگ گیا
جبکہ متعددی فطرت کاحامل وائرس جان نہین چھوڑتا چمٹا ھی رھتاھے یعنی مستقل مزاج ھوتاھے عموما نائی کے گندے اوزار بلیڈ تھوک یاپانی کے ذریعے منقلی خون یااستعمال شدہ سرنج دوسرے پہ استعمال کرنے سے یادیگر کچھ عوامل سے جیسے آنسو لعاب دھن جماع جیسے عوامل سے منتقل ھوتاھے اس کی مثال ھیپاٹائٹس کاوائرس یاایڈز کاوائرس جیسے ھین
یہان ایک بات یہ بھی بتادون ھم عموما ایک لفظ جراثیم استعمال عام فہم مین کرتے ھین یہ لفظ درحقیقت بیکٹیریا کےلئے مستعمل ھے وائرس کوبھی آپ سمجھنے کےلئے جراثیم کہہ سکتے ھین لیکن یہ الگ سے حیثیت رکھتاھے
خیر آپ کوعام فہم زبان مین وائرس کے بارے مین بہت کچھ بتادیا ھے طبی زبان الگ سے ھے اس مین تشریح الگ انداز مین کی جاتی ھے جس کی سمجھ آپ کو نہین آئے گی
ھمارا موضوع صرف کروناوائرس ھے توھم اسے ھی زیربحث رکھتے ھین
اوپر کی گئی تمام تفصیل کا مقصد یہی تھا کہ پہلے آپ کروناوائرس کی حقیقت سمجھین اب ان تمام باتون سے بظاھر ھمین پتہ چلاھے کہ کروناوائرس وبائی اثرات کاحامل وائرس ھے اور یہ بات آپ کی نظرون کے سامنے کی ھے پہلے صرف ایک چائینا مین تھااب پھیل کرچاربراعظمون مین جاچکاھے اس کی پیدائش اوراثرات انتہائی خشک سرد موسم یعنی عضلاتی اعصابی موسم مین دیکھنے مین آۓ یعنی اس کا پسندیدہ موسم خشک سرد ھی ھے
اب آگے کیاکرے گا کیا یہ گرم موسم مین بھی ایکٹو رھے گا اگرایکٹو رھتاھے توکونسی صورت حال پیدا ھوگی
یہ تفصیل اگلی قسط مین انشااللہ اس وقت تک اجازت دین دعاؤن مین یاد رکھیے گا محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment