۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Corona #coronavirus #covid19
۔۔۔۔ کرونا کا وہ علاج جو آپ کی پہنچ مین ھے ۔۔۔۔۔
گزشتہ رات بڑی ھی بابرکت رات تھی بندگی اور عبادت کی رات تھی اس رات سے رمضان المبارک کی خوشبوآنا شروع ھوجاتی ھے بہت سون نے آج بھی روزہ رکھا ھوگا اللہ تعالی ساری دنیا پہ اس رات کی برکت سے کروناوائرس کی وبا سے نجات دلائے
کروناوائرس کی وباء اتنی خوفناک ھے کہ پوری دنیا پہ لوگ اپنے اپنے مذھب کے مطابق اسے اپنے گناھون کا عذاب قرار دے رھے ھین دنیا کے وہ ممالک جو تکبرطاقت مین تھے ھاتھ کھڑے کرچکے ھین بہت سےلوگ آج بھی مختلف بحثون مین الجھے ھوۓ ھین کسی کے نزدیک یہ عالمی سازش ھے تو کسی کے نزدیک محض وھم ھے اور آج بھی ماننے کوتیار نہین ھین بلکہ اسے محض جھوٹ کا پلندہ سمجھ رھے ھین خیر جتنے منہ اتنی باتین والی بات ھے بہت سے لوگون کاخیال ھے کہ ھم پاکستانیوں مین یہ مرض نہین آسکتی اللہ کرے نہ ھی آۓ لیکن یادرکھین ھمارے ملک مین بھی مریضون کی تعداد بڑھ رھی ھے پانچ ھزار کے قریب پہنچنے والی ھے اموات ساٹھ کے قریب ھوچکی ھین باوجود اس کے کہ ابھی ھمارے ملک مین اس حساب سے ٹیسٹ نہین ھورھے جتنی تیزی سے امریکہ یا یورپ مین ھورھے ھین بہت سے لوگ اس مرض کا شکار ھونگے اورانہین پتہ بھی نہین چلے گا اور خود ھی صحت یاب بھی ھوچکے ھونگے اور انہین محسوس تک نہین ھوگا یہ آپ خطے کے لحاظ سے مزاج کا فرق سمجھین یا جفاکشی کا سبب سمجھین یا کلمہ طیبہ کی برکت سمجھین یا کچھ اور وجوھات سمجھ لین خیرصحتیاب ھونے کی تعداد تیزی سے دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ھے ایک حیرت کی بات یہ بھی ھے کہ باقی تمام ممالک جہان جہان پاکستانی آباد ھین وہ اکثریت مین محفوظ ھین اس کی مثال مین آپ کو کچھ یون دیتاھون آپ سب نے سنا ھوگا کہ امریکہ کی نیویارک سٹیٹ سب سے زیادہ متاثر ھے یاد رھے نیویارک سٹیٹ پانچ اضلاع پہ مشتمل ھے اس کے دواضلاع بروک لین اور لانگ آئی لینڈ مین اکثریت پاکستانیوں کی رھتی ھے یہ اضلاع کم متاثر ھین اب یہ نہین ھے کہ وائرس پاکستانیوں کو پہچان لیتا ھے اور معذرت کرلیتا ھے ایسی بات نہین ھے بلکہ سب کی برابری کی بنیاد پہ خیریت پوچھ رھا ھے اب جوبھی سامنے آۓ اس کا شکار ھوجاتا ھے اسلئے پرھیز ھرصورت کرین کچھ روز پابندی برداشت کرلین بغیر انتہائی مجبوری کے باھر نہ نکلین فاصلہ رکھین ھجوم نہ بنائین ماسک لگائین ھاتھ صاف کرین یا دیگر ھدایت کا اب سب کوعلم ھے عمل کرین
اب ذرا وہ باتین جو پوسٹ کا نچوڑ ھین
بہت سے لوگون کاسوال ھے کہ قوت مدافعت کیسے بڑھ سکتی ھے آئیے آج روحانی طور پر بات کرتے ھین تو دوستو کلمہ طیبہ کثرت سے پڑھنا قوت مدافعت کواس سطح پہ لےجاتاھے جس کا آپ تصور بھی نہین کرسکتے دل پہ توجہ رکھ کرپڑھین سب میل کچیل دل سے اترے گی مدافعتی نظام ایسا طاقتور ھوگا کرونا تورھا ایک طرف آپ اور بھی بہت سے امراض سے خاص کرنفسیاتی امراض سےنجات حاصل کرلین گے کم سے کم ھزار دفعہ پڑھنےکامعمول بنالین باقی باتین خود ھی پتہ چل جائین گی
باقی ادویات مین بہت سے لوگون کا یہ سوال ھوتاھے وٹامن سی کیسے حاصل ھوتی ھے تویاد رکھین دنیا کی بہترین وٹامن سی آپ خود ضائع کردیتے ھین جیسے آپ مالٹا کھاتے وقت جب چھلکا اتارتے ھین تو مالٹے کی پھانکون اور چھلکے کے درمیان سفید ریشون کی جھلی سی بنی ھوتی ھے آپ اسے اتار پھینکتے ھین اسے اتار کرمحفوظ کرلیا کرین پیس کرپوڈر بنالین یہ خالص وٹامن سی ھے یہی کچھ آپ لیمن سے بھی حاصل کرسکتے ھین گلگل سے اور گریپ فروٹ سے بھی حاصل کرسکتے ھین مالٹا اس وقت بھی مارکیٹ مین مل رھا ھے آپ اسکی تازہ حاصل کرلین جو بھی مقدار چٹکی مین آجائے اور ایک ٹکڑا دارچینی کا اور بیر جتنا ادرک تازہ لےکرقہوہ بنا لین دن مین دوبار پیئین انشااللہ کروناوائرس سے نجات مل جاۓ گی اب جس نے حفاظتی طور پراستعمال کرنا ھے وہ بھی بےدھڑک ھوکراستعمال کرسکتا ھے اگر اس قہوہ مین آدھا لیمن نچوڑ لین تو مذید ذائقہ بھی بڑھ جاۓ گا اورافادیت مین بھی بڑھ جاۓ گا
اب جس شخص کوزیادہ مسئلہ پیدا ھوچکا ھے یعنی کیفیت نمونیا جیسی ھوچکی ھے وہ مالٹے کا مذکورہ پوڈر چٹکی دارچینی کا چھوٹاٹکڑا ادرک کاچھوٹاٹکڑا لونگ دودانے لہسن ایک تری کاقہوہ بنا کردن مین دوتاتین بار پی لین انشااللہ شفایابی ھوگی
نوٹ۔۔بہت سے لوگ کچھ سابقہ پوسٹون کےبارے مین پوچھ رھے ھین کچھ توبہت نیچے جاچکی ھین اور بعض بے جا اور غیرضروری دیگر پوسٹون کوڈلیٹ کرنےکی صورت مین ڈلیٹ ھوچکی ھین دوبارہ لگادی جائین گی یا سرچ کرلین اور مہربانی فرماکر گروپ سے متعلقہ پوسٹین ھی بھیجاکرین غیر متعلقہ پوسٹین کسی صورت نہین لگائی جاتی
کرونا سے نجات کا بہترین ذریعہ آپ کے پاس ھی ھے یعنی کلمہ طیبہ اور آیت کریمہ کاکثرت سے پڑھنا اور نماز کی پابندی کرنا
گروپ مطب کامل محمودبھٹہ

No comments:
Post a Comment