۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ پتھری پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گروپ مطب کامل مین سرچ کرنا بعض کے نزدیک گناہ ھے کم سے کم سوال لکھنے سے پہلے گروپ کوسرچ ضرور کیا کرین اکثریت لوگون کے سوالون کے جواب پہلے سے ھی گروپ مین موجود ھوتے ھین اب روزانہ کے حساب سے بال گرنے کی پوسٹین آرھی ھین جبکہ گروپ مین کافی پوسٹین بال گرنے کے متعلق لکھ چکا ھون اسی طرح پتے کی پتھری کابھی علاج پہلے بھی لکھ چکا ھون جو کہ آسان ھین جیسے حب انقلاب ودیگر تمام ادویات جوکہ غدی اعصابی مزاج کی ھین ضرورت کے مطابق پتے کی پتھری مین استعمال کی جاسکتی ھین آج ایک مکمل ترتیب سے علاج لکھ رھا ھون آپ اسی ترتیب سے کر لین
نوشادر پانچ تولہ
نمک سیاہ پانچ تولہ
اجوائن دیسی پانچ تولہ
گندھک کا تیزاب دوتولہ
پانی دوتولہ
مٹی کے برتن مین پہلے تیزاب اور پانی ملاکرڈال لین پھر مذکورہ دوائین پیس کرڈال دین اوراچھی طرح مکس کردین چار روز پڑا رھنے دین اسکے بعد پیس لین
ایک تادورتی دن مین تین بار ساتھ مندرجہ دوائین
حب انقلاب ۔۔ سہاگہ بریان اصل السوس ریوندعصارہ سقمونیا برابروزن پیس کرنخودی گولیان بنا کر صبح شام ایک گولی دین
غدی اعصابی ھاضم ۔سنڈھ مرچ سیاہ مگھان نوشادر ٹھیکری پودینہ ھرایک دس گرام گندھک آملہ سار ریوندخطائی مٹھا سوڈا ھرایک چالیس گرام نمک خوردنی اسی گرام ست پودینہ آدھا گرام سفوف بنالین ایک ماشہ دن مین تین بار
دال کلتھی ایک چھٹانک کا جوشاندہ دوگلاس تیار کرلین اور دن مین تھوڑاتھوڑا کرکے تین چار بار پلائین انشاءاللہ شفایاب ھونگے باقی بعض یہ سوال ضرور کرتے ھین کہ کتنے دن مین پتھری جاتی رھے گی اب ایسا سوال کرنا حقیقت مین غلط ھوتاھے کیونکہ یہ سب کچھ مرض پہ منحصر ھوتاھے اب کسی کی پتھری دانہ گندم برابر توکسی کی بیر برابر
محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
No comments:
Post a Comment