۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ دوا سازی کیسےکی جاۓ۔۔۔۔۔۔قسط 9۔۔۔۔۔
کچھ باتین اور کچھ سوالات ایسے ھوتےھین جن کاکرناعام سٹیج پہ درست نہین ھوتاانسانی ذھن مین کئی ایسے سوالات اٹھتے رھتےھین جن مین اکثریت کارجحان منفی ھوتاھے خیر یہ سارے سوالات علم منطق سے متعلقہ ھوتےھین علم منطق پڑھناآسان کام نہین ھے اور یہ علم پڑھنے کےبعدمثبت سوچ رکھنابڑاھی مشکل کام ھے خیر منطقی سوالات عام ذھن مین بھی آسکتےھین اس سےزیادہ مین کچھ نہین کہون گا جن دوستوں نے یہ علم پڑھ رکھاھے وہ میری بات سمجھ رھےھونگے اور تائیدبھی کرین
کل ایک سوال پوسٹ کے آخر مین مین نے خود چھوڑا بھی تھا اور ایک دوکمنٹس مین اسے بڑا حساس بناکر سوال کیاگیا سوال اتنا ھی تھاکہ وٹامن والی چیزوں کولوھےاورتانبہ سےبچاناچاھیے ورنہ یہ ضائع ھوجاتےھین اب سوال تھا کہ ایلوپیتھی میڈیسن مین کیسے فولاد اور وٹامن اکھٹے ڈال دیے جاتے ھین تو دوستو ان مین پہلے فولاد کو مخصوص شکل دی جاتی ھے یا فولاد کا وہ جزو ڈالین گے جو وٹامن کے ساتھ ری ایکشن نہین کرے گا جیسے فولک ایسڈ کووٹامن کے ساتھ ملاکرگولی یا کیپسول کی شکل مین بنالیاجاتاھے باقی سوال تھا کہ انسانی جسم مین ایک وقت مین کئی قسم کے وٹامن تانبہ سونا چاندی لوھا سب کچھ موجود ھےاب ان مین کیا ری ایکشن نہین ھوتا آپ خود دیکھ لین اللہ تعالی نے ایک ھی برتن یعنی انسانی وجودمین آگ ھوا مٹی پانی ملاکررکھ دی ھے یہ سب چیزین غالب اور مغلوب ھین اورایک دوسرے کی مخالف ھین اگرآپ ایک برتن مین آگ رکھ لین پھر اس مین پانی شامل کرلین تو ایک ھی چیز بچے گی یا پانی یا پھرآگ یعنی یہ چاروں اشیاء ایک دوسرےکی مخالف ھین اللہ تعالی قادر ھین اسکے بناۓ نظام سے تقابل کرنا انسانی کام نہین ھے بس ایک توازن سے سب کچھ انسانی جسم کےاندرموجودھوتاھے وافرمقدار مین فاسفورس بھی ھے کیلشیم بھی ھے کوئی ایسا عنصر جسکا انسان کو علم ھوچکاھو وہ انسان کے بدن کےاندربھی موجود ھے
آج سے سوسال پہلے تک بارہ ایلیمنٹ کاذکر انسانی وجودمین ماناجاتاتھا سوسال گزرنے پہ جوتحقیقات سامنے آئی ایلیمنٹ بارہ سے بڑھ کر ایک سوبارہ ھوگئے ھین بس وقت گزرنے کے ساتھ تحقیق جاری ھے خیر اس موضوع کو یہین بند کررھاھون یہ تخلیق انسانی کاموضوع ھے جبکہ ھم ادویات کے بکھیڑے مین الجھے ھوۓھین ادویات کی تجزیاتی رپورٹ یا اس بارے مین کوئی تحقیق آج تک پاکستان مین تو نہین ھوئی خیر انڈیا مین حکومتی سرپرستی مین ایک کتاب مرتب ھے آپ اسے پڑھین بہت کچھ علم ھوگا کتاب کانام WEALTH OF INDIA ھے اسکی پی ڈی ایف فائل ممکن ھے نیٹ سے آپکو مل جاۓ اگر نہین ھے توجودوست انڈیا سے ھمارے گروپ مین موجود ھین یہ ان کی ذمہ داری ھے وہ گروپ مین اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل لگائین
باقی آج بات کچھ عرقیات کے موضوع پہ کرتےھین
دوستو یہان عرق بنانے کا طریقہ لکھنے کی ضرورت نہین سمجھتا تقریبا سب ھی جانتے ھین لیکن پرانا طریقہ ھی سمجھتےھین یعنی قرع انبیق سےیاناڑی جنتر سےعرق کشید کرنا لیکن کچھ عرصہ بعد اس عرق مین جالا بنتا ھے جس سےعرق خراب ھوجاتا ھےاب جن دوستو کی مجبوری قرع انبیق سے عرق نکالنےکی ھےوہ عرق نکالنےکےبعداس مین سوڈیم بنزوویٹ شامل کردیا کرین پھرجالایاخراب نہین ھوگاباقی عرق جدیدپلانٹ جسےڈسٹلیشن پلانٹ کہتےھین اس سےنکالنا بہترھےیہ چھوٹےسائز مین ملتاھےیادرکھین اس سےدواکےاجزاءضائع نہین ھوتےاس طریقہ سےجن دواؤن کاعرق کشیدکرنامطلوب ھوتاھےان کوسٹیم جیکٹیڈڈسٹلیشن پلانٹ کےبرتن مین شام کےوقت بھگوکرجیکٹیڈحصہ مین 80۔۔90ڈگری سینٹی گریڈتک گرم کرلیتےھین اورتمام رات بھگوۓرکھتےھین اس اسٹیم جکٹیڈمین دوطرح کی اسٹیم دی جاتی ھے ایک ایک جیکٹیڈجواندرکےپانی کوگرم کرتی ھےدوسری ڈائریکٹ جودواؤں پرڈائریکٹ اثراندازھوتی ھےدوسرےدن صبح کوجیکٹیڈحصہ مین اسٹیم جاری کرکےدواؤن کوجوش دیتےھین اورجیکٹیڈحصہ مین اسٹیشن 2کےمخرج کوبندکردیتےھین اور برتن کےاندردس پونڈبھاپ کاپریشرپیداکردیتےھین تاکہ دوائین اچھی طرح پک جائین اسکےبعدمخرج کوتھوڑاتھوڑاکھولتےھین ریلٹبوکولرکنڈنسرمین ٹھنڈاپانی جاری کردیتےھین اسکےبعددوائین 3سے5پونڈپریشربھاپ پرپکاتےھین ساتھ ھی ڈائریکٹ اسٹیم نمبر2مین کھول دیتےھین اس طرح دواؤن کےبخارات کنڈنسرکےذریعےٹھنڈےھوکرعرق کی شکل اختیارکرلیتےھین جوایک پائپ کےذریعےنکل کرایک برتن مین جمع ھوتارھتاھے عرق نکالنےکےبعددوآؤں کاجوشاندہ نیچےکےمخرج سےنکال کرپلانٹ صاف کرلیاجاتاھے
نوٹ۔۔کل ایک گروپ ممبرکافون آیاتھااس نے میرے بتاۓطریقہ کےمطابق عرق کشیدکیاتب روغن بھی نکل آیاانتہائی سادہ طریقہ استعمال کیاگیاایک سٹیل کےڈول مین پانی ڈالکراوپرچھاننی فٹ کرکےاس مین دوائین رکھکربھاپ دی گئی پھراوپر ریٹارٹ لگادیاگیا جس سےعرق کشیدھوگیااورروغن بھی نکل آیا انتہائی تیزخوشبواورتیزذائقہ کاعرق نکلااسی ممبر سےدرخواست کرونگا کہ وہ مفصل پوسٹ لکھےاللہ حافظ
No comments:
Post a Comment