۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ مزاج معلوم کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سوال ھرایک اتنے عام سےانداز مین کردیتاھے کہ جیسے کوئی گیدڑسنگھی ٹائپ کی چیز ھے جو حکیم صاحب بتادین گے پھر ھم بڑی آسانی سے ھرایک کامزاج یا تومعلوم کرلین گے یاپھر درست کردین گے ایک زمانہ تھا کہ لوگ خط لکھاکرتےتھے اور خط کے شروع مین یہ الفاظ ھوتےتھے
کہ امیدھے جناب کےمزاج گرامی بخیریت ھونگے
خیر وقت بیت گیاخط کازمانہ چلا گیا ھاں اس وقت پوری دنیا کامزاج درست نظرنہین آرھامین آپ کودلیل۔ حالات۔ اخلاقیات ۔کا حوالہ دے کر بتاسکتاھون کہ اس وقت مجموعی طور پر سوداوی مزاج کی دنیا مین دنیا مین اکثریت ھوچکی ھے سو مین سے نوے لوگ سوداوی مزاج کے حامل ھین جب اتنی کثرت سے لوگون مین یہ مزاج عودکرآۓ تولوگون کی اندرونی طبیعت کیا ھوگی یہ توروزانہ ھم لوگ بحث کرتےھین آج آپ کو بیرونی عوامل بھی کچھ بتاۓ دیتاھون
لوگ معمولی باتون پہ جھگڑالو
اخلاقی لحاظ سے شدیدگراوٹ
معاشرتی انصاف ختم
منفی سوچ عام اور تعمیری سوچ ختم
نفرت جھوٹ اور متشدد طبیعت اور بعض خوفزدگی کاشکارمعاشرتی الزام تراشی کی بھرمار
نتیجہ آخر مین جنگ کی صورت مین یا ظلم وبربریت کی صورت مین نکلتاھے یادرکھین موجودہ دور مین جتنے لاوے ابل اور پک رھےھین یہ عالمی جنگ کامنظرنامہ بن رھاھے یہ کسی بھی وقت شروع ھوجاۓ گی اب اسے روکنا کسی کے بھی بس کی بات نہین رھی کب شروع ھوگی یہ علم نہین ؟
چلیے اب آپ کو جدید سائینسی انداز مین مزاج معلوم کرنے کا طریقہ بتاۓ دیتا ھون ھان ایک بات اور بھی بتاۓ دیتا ھون نئے آنے والے ممبران خاص طور پر طبیب حضرات اسی گروپ مطب کامل مین میرا طویل ترین مضمون جوکہ سواقساط پہ مشتمل ھے مضمون کانام تشخیص امراض وعلامات ھے اسکی پی ڈی ایف فائل بھی گروپ مین موجود ھے اسے پڑھین تاکہ مزاج کے لحاظ سے درست تشخيص سمجھ سکین
یہ مضمون مین پی ایچ سکیل کے ذریعے تشخیص کاایک عام طریقہ بتانے لگا ھون عام طور پر جب لیبارٹری مین مکمل ٹیسٹ کیے جاتے ھین تو اس مین پی ایچ ٹیسٹ بھی کیاجاتاھےکیاآپ جانتےھین کہ پی ایچ سکیل کیا ھوتاھے دوستو یہ کسی بھی محلول مین موجود ھائیڈروجن آئن کی مقدارکوظاھرکرتی ھے اس طرح اس محلول سے ھم اسکی اساسی تیزابی اور تعدیلی کیفیت کرلیتےھین اوراس ٹیسٹ سے ھمین یہ بھی علم ھوجاتاھے
کہ اسکی طاقت کتنی ھے یعنی یہ محلول کتنازیادہ تیزابی ھے یا اساسی ھے یاتعدیلی ھے یاد رکھین پی ایچ سکیل کاپیمانہ زیرو سے شروع ھوکر14تک ھے یعنی محلولات کی پی ایچ 0تا14تک تبدیل ھوسکتی ھے آئیے اب جانتے ھین کہ کب کتنی پی ایچ ھو تو مزاج کیا ھوتاھے
تعدیلی (غدی ) یعنی صفراوی محلول
اگر پی ایچ سات محلول کی ظاھرھوتو یاد رکھین وہ محلول غدی مزاج کاحامل ھے
تیزابی یعنی عضلاتی محلول
اگر کسی بھی محلول کی پی ایچ سات سے کم ھے تووہ تیزابی ھے اور جوں جوں نمبر کم ھوتاجاۓ گاتو محلول اتنا ھی زیادہ تیزابی ھوتاجاۓ گا یعنی اسکے نمبر کم ھونےسے اسکے سوداوی مزاج ھونے کی شدت کوظاھرکرین گے
اساسی محلول یعنی اعصابی یابلغمی مزاج کاحامل محلول
اگر محلول کی پی ایچ سات سے زیادہ ھوتووہ اساسی محلول ھوگااور یہ نمبر جتنازیادہ بڑھتاجاۓ گاتومحلول کی اساسیت مین اضافہ یعنی اسکے بلغمی ھونےکی شدت کااظہار کرے گا
یہ انتہائی آسان ٹیسٹ ھے آپ خودبھی کرسکتےھین اس ٹیسٹ سے نہ صرف آپ اپنامزاج معلوم کرسکتےھین بلکہ ھرنباتات یعنی بوٹی کابھی مزاج معلوم کرسکتےھین بلکہ ھرغذا کابھی مزاج معلوم کرسکتےھین اسکی تفصیل انشاءاللہ کل کی پوسٹ مین لکھی جاۓ گی محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
Urdu, Tibb , Qanoon Mufrad Aza , Unani ,tibb e sabir, To reach author ,please contact facegroup page matab e Kamil . https://www.facebook.com/groups/Matab.E.Kamil/ We don't sell medicine
▼
No comments:
Post a Comment