۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔نوشادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسط2۔۔۔۔۔
بعض خاص خوبیان پچھلی قسط مین لکھ دی تھین آپ کو یاد ھوگا کچھ عرصہ پہلے مین نے ایک پوسٹ نوشادر کے تیل کے حوالے سے لکھی تھی اور اسکی چند خوبیان بھی لکھی تھی کہ کولسٹرول اور جگر کی چربی کےلئے بہت ھی اعلی دوا ھے اب دیگر کافی گروپون مین بعض حضرات نے اسے اپنے نام کےساتھ منسوب کرکے لکھاتھا پھر مین ایک دوسری پوسٹ لکھی جس مین اسی تیل کو ھلدی اور ریوندخطائی سو سوگرام تارامیرا پچاس گرام روغن نوشادر پچاس گرام شامل کرکے گولیان بنانے کاطریقہ اوراسے کولسٹرول جگر کی چربی اور رسولیان اور دماغی ٹیومرتک استعمال کاطریقہ بتایاتھا اسے بناکر بہت سے دوستون استعمال کیا اور بہت ھی مفیدپایا اب ان سب نے مجھے میسنجر پہ بتایا جبکہ ھونا یہ چاھیے تھاکہ باقاعدہ پوسٹ لکھ کر گروپ مین بھیجتے تاکہ باقی رہ جانےوالے دوستون کوترغیب مل جاتی کئی اور بھلا ھوجاتاخیر کسی بھی شفائی اثرات والی دوا کاعلم ھوجانےکےبعداسے اپنے ذات تک محدود کردینا یاچھپادینامیرے نزدیک گناہ ھے اسکابھی حساب کتاب میدان حشرمین دیناپڑےگا خیر آج کچھ بحث نوشادر کے تیل اوراثرات سے شروع کرتےھین
دوستو نوشادر کا جوتیل سیپیون یعنی صدف کےساتھ بنانےکاطریقہ بتایاتھا اب اسے کئی ایک دیگر طریقون سے بھی بنایاجاسکتاھے جیسے صدف ھی کولے لین صدف حقیقت مین ایک چوناھے یعنی کیلشیم ھے اب انڈے کاچھلکا بھی کیلشیم کے خاندان مین آتاھے آپ انڈے کے چھلکے یعنی پوست بیضہ مرغ کےساتھ بھی نوشادرکاتیل بناسکتےھین بس تھوڑی تاثیر مین فرق پڑے گا اور تواور آپ خالص بازارسے دستیاب چونالےکر اسکے ساتھ بھی تیل بناسکتےھین اب چونے کوالگ کردین آپ بھنگ کے پتون کے ساتھ بھی اعلی درجہ کاتیل بناسکتےھین یعنی کئی ایک طریقہ کار ھین جن سے تیل بنایاجاسکتاھے لیکن یہ سب تیل کیمیاگرون کی زبان مین ھوائی تیل ھین اب یہ تمام تیل ھوائی کیون ھین اور ان سب کوھوائی تیل کیون کہاجاتاھے تودوستو حقیقت مین یہ تمام تیل نوشادر کے جوھر یعنی لطیف اجزاء الگ کرنے بنتے ھین اب ھوتایون ھے جب نوشادر کے لطیف جزاء یعنی وہ جزو جوآگ پہ اڑ جاتے ھون یعنی اگر آپ نوشادر کوپیس کرکسی ایک پیالہ مین رکھ کراسکے اوپردوسراپیالہ اوندھارکھ کر کپڑمٹی لگاکرآگ پہ رکھ دین اوراوپر والے کوٹھنڈارکھین یعنی اس پہ چار تہہ موٹاکپڑاپانی سےترکرکےرکھاجاتاھے اور گرم ھونے پہ باربارٹھنڈے پانی سےترکیاجاتاھے اس طرح نوشادرسے لطیف اجزاء الگ ھوکراوپروالے پیالےسے چمٹ جائین گے اب انہین حاصل کرکے اگر کھلی فضاء مین رکھ دیاجائے توکچھ وقت گزرنے کے بعد یہ فضاسے نمی جذب کرکے تیل کی شکل اختیارکرجاتاھے اب فضا سے نمی جذب کرنے کی وجہ سے اسے ھوائی تیل کہاجاتاھے یہ کیمیاگرون کےنزدیک بیکار چیز ھے کیونکہ جیسے ھی اس تیل کودوبارہ آگ پہ رکھین گے تویہ تیل حرارت ملتےھی دوبارہ ٹھوس شکل اختیارکرلیتاھے جبکہ تیل کی خوبی ھونی یہ چاھیے کہ وہ آگ پہ ابلتارھے لیکن خشک پوڈر کی شکل یعنی ٹھوس شکل اختیارنہ کرے اب ٹھوس ھونے پہ یہ لوگ مایوس ھوجاتےھین اب یہان سے اگلا عمل نہ ھی وہ جانتےھین اور نہ کم علمی کےباعث کچھ علم ھوسکتاھے تو دوستو یہ کم علمی دور کرنے کےلئے پہلے نوشادر کی اپنی حقیقت سمجھنا نہایت ضروری ھوتاھے کیاآپ جانتےھین کہ نوشادر ھردھات کوفنا کردیتاھے یعنی ھردھات کو گیس یاذرات بناکراڑا دیتاھے نوشادر حقیقت مین جتنے شفائی اثرات اپنے رکھتاھے اگر اسے چھیڑاجاۓ تویہ اتنی ھی خوفناک معدن ھے یعنی کسی بھی دھات کوفناکردینا اسکا معمولی ساکارنامہ ھےچلین ایک تجربہ کرلیتےھین آپ آدھا کلونوشادر ٹھیکری لےکرپیس لین اب ایک چھٹانک یادوچھٹانک برادہ تانبہ کرکے اس نوشادر مین شامل مین اچھی طرح کھرل کرکے کسی بھی مٹی کی ڈولی مین ڈالکر اسے گل حکمت کردین اب اس کو بھٹا خشت کی آگ چوبیس گھنٹہ دین یعنی کسی اینٹون کے کارخانے مین جاکر اسکےبالائی سوراخ جہان سے کوئلہ ڈالتےھین اب جہان کوئلہ ڈالنابندھوچکاھے وھان سے ڈھکن ھٹاکریہ ڈولی رکھ دین چوبیس گھنٹہ بعد جب آپ اس ڈولی کوٹھنڈا ھونےکے بعد کھولین گے توکشتہ تانبہ برآمد نہین ھوگا بلکہ ڈولی مکمل خالی ملے گی یعنی نوشادر نے آھستہ آھستہ آپ کے تانبہ کو گیس بناکراڑادیاھے یادرکھین تانبہ انتہائی ٹھوس دھات ھے یہان یہ بھی بتاتاچلون کہ یہ پتہ کرنا کہ کونسی دھات کتنی ٹھوس یااعلی ھے یہ باتین سمجھنے کےلئے سائینس پڑھنالازم ھے تاکہ آپ اسکے مالیکیول کی بابت سمجھ سکین آپ الیکٹرون پروٹون کےبارے جان سکین خیر آسان زبان اورعام فہم زبان مین جوعلمی آگہی دے سکتا ھون صرف وھی دی جاۓ گی اب دقیق سائینس کےاصول وقانون یہان نہین بتاۓ جاسکتے اب خیر سے جس جس نے بھی زمانہ طالب علمی مین CUP کپ پڑھا اور CUPسپ یعنی سانپ نہین پڑھا اسکے پلے کچھ نہ کچھ پڑ جاۓگا
اب نوشادر کیاھےاورکیسےعمل کرتاھے اگلی قسط مین
Urdu, Tibb , Qanoon Mufrad Aza , Unani ,tibb e sabir, To reach author ,please contact facegroup page matab e Kamil . https://www.facebook.com/groups/Matab.E.Kamil/ We don't sell medicine
Monday, January 3, 2022
نوشادر 2
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ جوڑون مین کلیشیم کی زیادتی اورکمی سے درد ۔۔۔۔۔۔۔ یہ مضمون درحقیقت لمبی تشریح کے ساتھ لکھنا تھا مگر اسو...
-
,,,,,,,,,مطب کام ,,,,,,, ,,,,,,تحقیق الادویہ,,,,,,, ,,,,جوارش کمونی,,, Jawarish, Jawarish Kamoni, #kamoni, #jawarish Kamuni پہلے جو نسخہ...
-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ کوڑ تمہ کے مجربات ۔۔۔۔۔۔ Kor tuma,andrain,hanzel آج صبح ھی صبح جناب اصغر خان چانڈیہ صاحب کا پیغام ...
No comments:
Post a Comment