۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔نوشادر ۔۔۔۔۔قسط4 آخری ۔۔۔۔۔۔
نوشادر ایک ایسی دوا ھے جس کے اندر سب کچھ ھضم کیاجاسکتاھے سواۓ کوڑھ کے اب آپ سوچ رھے ھونگے یہ کوڑھ کیا چیز ھے تو دوستو ایسی دھات جس کے استعمال سےانسانی بدن پہ بھی کوڑھ جیسی علامات ظاھر ھوجاتی ھین اور اگر اسے کسی دوسری دھات مین شامل کردیاجاۓ تب اس دھات سے جداکرنا انتہائی مشکل ھوجاتاھے یہ بات نہین کہ آپ جدا نہین کرسکتے جدا ضرور کرسکتےھین لیکن بڑی مشکل سے جدا ھوتی ھے اس دھات کوآپ سکہ کےنام سےجانتےھین
نوشادر بذات خود اپنے اندر دیگر تمام دھاتون کوحل کرلیتاھے اکثریت لوگ یہ بات جانتےھین کہ اگر سونے کو پانی کی شکل مین حل کرنا ھوتودوتیزاب جسے ایکوا رجیایاتیزاب فاروقی بھی کہتےھین ھمین اکھٹےکرکے اس مین سونا ڈال دینا ھے اور یہ حل ھوجاتاھے اور واقعی حل ھوجاتاھے اس مین کوئی شک نہین ھے کیا آپ کویاد ھے کہ یہ دوتیزاب کونسے ھین بھئی اس مین ایک شورہ ھے تودوسرا نمک کاتیزاب ھے دوستو شمس بنانے کے اردگرد جتنی کہانی گھومتی ھے اس مین کسی نہ کسی طرح ان تین معدن کا بڑا ھی عمل دخل ھے ایک قلمی شورہ دوسرے نمبر پہ نمک اور تیسرے نمبر نوشادر اور ھان یاد رھے ایک چوتھی چیزبھی ھے جسے آپ سہاگہ کےنام سےجانتےھین یاد رکھین سہاگہ ایک کھار ھے اگر سیدھی کھار جسے آپ لانا بوٹی سے تیارکرتےھین وہ استعمال کی جاۓ توسب سے اعلی ھے اب ان چار چیزون کے دخل کےبغیر شمس کا ذکر مکمل نہین ھوتا اب اس مین کنجی جسے کہاجاتاھے وہ ھے نمک کاتیل ھونا اب کہاجاتاھے جس نے نمک کاتیل تیار کرلیا وہ سترفیصد کیمیاگرھوگیا تودوستو بنیاد نوشادرھی ھے اگر خالص نمک خوردنی حاصل کرلیاجاۓ جیسے بہترین سرخ رنگ کا ایک پتھر نمک کا لیاجاۓ اور اسے پانی مین جوشاکر مقطر درمقطر نمک در نمک پانچ عمل سے خالص حاصل ھوجاتاھے یہ تین کلو وزن سے تین پاؤ نمک خالص حاصل ھوجاتاھے اب اگر ایک پاؤ یہ نمک ایک پاؤ نوشادر کےتیار شدہ تیل کےساتھ جذب وتشویح کیاجاۓ توھردومعدن بشکل تیل بن جاتی ھین اگر علیحدہ سے نمک کاتیل بنانا ھو توبھی کچھ مشکل نہین ھوتا سات آٹھ عمل تشویہ کرنے سے قائم تیل بن جاتاھے خیر ھمارا موضوع نوشادر ھی ھے تو دوستو نوشادر اپنے اندر سب کچھ حل وجذب کرلیتاھے یہ پکی بات ھے جس طرح لوھے کو حل کرنے کااصول لکھا ھے آپ اسی اصول کواپنا کر باقی اشیاء بھی حل کرسکتےھین خیر ھم ذرا اچھی اشیاء حل کرین گے جو بطور دوا ھمارے کام آئین جس طرح سیال فولادتیارکرکے آپ نے بطور دوا بہترین دوا بنالی اسی طرح ھڑتال ورقی کو اسی نوشادر کے تیل مین حل کرکے آپ غدی اکسیر اعظم بناسکتےھین اب اسی نوشادر کےتیل مین آپ کو ایک دوا بتائی تھی کہ ھلدی سوگرام ریوندخطائی سوگرام تارامیرا پچاس گرام دوائین پیس کر سوگرام نوشادر تیل مین ملاکر حب دانہ گندم برابروزن بنالین ایک گولی دن مین تین بار ھمراہ پانی دین ھیپاٹائٹس جگر کی چربی جگر کےسکیڑ مین اعلی ترین دوا ھے استسقاء لحمی مین اعلی ترین ھے اسکے ساتھ ساتھ بدن کا وزن کم کرنے مین بے مثل دوا ھے رسولیان گلٹیان تک ٹھیک کرتی ھے اسی کے ساتھ اجازت چاھون گا اللہ حافظ دوستو
گروپ مطب کامل محمود بھٹہ
نوٹ۔۔۔ کیمیاگر حضرات کواصول وقانون بتادیاھے باقی سب لوگ اپنے طریقے کے مطابق کرین یہ گروپ صرف طبی ھے کیمیاگری ھمارا شعبہ نہین ھے نہ ھی سوالات کرین
Urdu, Tibb , Qanoon Mufrad Aza , Unani ,tibb e sabir, To reach author ,please contact facegroup page matab e Kamil . https://www.facebook.com/groups/Matab.E.Kamil/ We don't sell medicine
▼
No comments:
Post a Comment