۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ جوڑون کا کڑکڑانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ چند روز پہلے میری ھی پوسٹ پہ سوال کسی نے کیا تھا کہ جوڑون مین بے شمار آوازین آتی ھین اس بارے مین شاید مین پہلے بھی پوسٹ لکھ چکا ھون مذید لکھے دیتا ھون سب سے پہلے مختصرا جوڑون مین آوازین آتی کیسے ھین
ھڈیون کو جو رسیان باھم جوڑتی ھین ان کو رباط یا بندھن کہتے ھین یہ مضبوط سفید رنگ کی ریشہ دارساخت کی بنی ھوتی ھین
یہ جوڑون کو صدمے اور جھٹکون سے محفوظ رکھتی ھین
یہ ھڈیون کے سرون پہ چسپان ھوتی ھین ان مین ایک خاص قسم کی لچک ھوتی ھے اسی لئے یہ ھڈیون کی حرکات مین مزاحم نہین ھوتین
یہ رباط یا بندھن عضلاتی عضو ھین
اگر ان مین خشکی بڑھ جاۓ تو ان کا تناؤ بھی بڑھ جاتا ھے
اور یہ مقامی طور پہ اکڑن پیدا ھو جاتی ھے
اور جب یہ اکڑن ھڈی کے سرون پہ چسپان رباط تک پہنچتی ھے
تو ایک آواز ساتھ نکلتی ھے
بعض دفعہ یہ رباط یا بندھن کسی ایک طرف سے کھنچ جاتا ھے تو دوسری طرف کڑاکا نکل جاتا ھے یہ کڑاکا نکل جانے سے تناؤ ختم ھو جاتا ھے اور بندہ سکون محسوس کرتا ھے
بعض اور اکثریت مین بھی لوگون کے گھٹنون مین یہ صورت پیدا ھوتی ھے اس طرح کے مسلسل عمل سے جوڑ چٹختے رھتے ھین
اسباب ۔۔۔۔۔
یہ حقیقت مین رطوبت اصلیہ کی کمی کی علامت ھوتی ھے
کثرت جماع اور کثرت جریان کے مریضون مین کے مریضون مین یہ شکایت آتی ھے
علاج ۔۔۔ مغز چلغوزہ ۔۔ پستہ ۔۔مغز اخروٹ ۔ مغز فندق ۔ کنجد مقشر ۔ مغز خربوزہ ۔۔مغز خیارین ۔ مغز پنبہ دانہ ۔ ثعلب مصری ۔ بادام مغز ۔ تخم پیاز ۔۔برابر وزن پیس لین اور تین گنا شہد خالص کل دواؤن کے وزن کے برابر ڈالکر اسے لبوب بنا لین شہد قوام کرکے ڈالنی ھے 6تا9 ماشہ دن مین 2تا3بار کھا سکتے ھین ھمراہ مناسب بدرقہ سے
اچھا ھے بکری یا گاۓ کے دودھ کے ھمراہ کھا لین
مزید مغز پنبہ دانہ ۔ مغز کدو۔۔ ناریل سفید زیرہ سفید مغز پستہ ۔سونف برابر وزن پیس لین خالی پیٹ 6گرام 2وقت دین
دیسی گھی اور مکھن کھاۓ مزید ھر رطوبت اصلیہ پیدا کرنے والی غذا اور دوا دے سکتے ھین مندرجہ بالا علاج کرین انشاءاللہ جوڑون کی آوازین ٹھیک ھو جائین گی
زیادہ جماع سے پرھیز کرین عادات شریفہ اپنائین اور مرض بھگائین

No comments:
Post a Comment