۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ شنگرف ۔۔۔قسط3۔۔۔۔۔۔۔
پچھلی قسط مین بات کررھا تھا کہ سیندور والا شنگرف
تو جناب سوگرام سیندور لین 50 گرام سیماب اور اور150گرام گندھک آملہ سار مکس کرکے کسی بڑے کپ مین بھر کر 5سیر اوپلون کی آگ دین پہلے والے سے بہترین شنگرف تیار ھو جاۓ گا
اب مارکیٹ مین جو سب سے اعلی نسل کا شنگرف ملتا ھے اسے چائینا کا شنگرف کہتے ھین یہ کپڑے کی تھیلی مین بند آدھ کلو کے قریب یعنی پونڈ ملتا ھے یہ کوالٹی مین بہت عمدہ ھوتا ھے اس مین سکہ کی آمیزش نہین ھوتی یا نہ ھونے کے برابر ھوتی ھے اس مین پارہ دس گرام شنگرف مین چھ گرام ھوتا ھے اور 4گرام گندھک برآمد ھوتی ھے یہ چار گرام گندھک بھی خالص نہین ھوتی بلکہ اس مین کچھ دوسرے مادے بھی شامل ھوتے ھین یہ مین آگے چل کے تجربہ سے ثابت کرون گا یہ مادہ میٹل سے تیار ھوتا ھے
ھان اس شنگرف کی ایک خاصیت یہ بھی ھوتی ھے کہ انتہائی نرم ونازک ھوتا ھے ھاتھ سے ھی ٹوٹ جاتا ھے جبکہ پہلی قسمون کے شنگرف کو ھتھوڑے سے توڑنا پڑتا ھے بہرحال باقی سب سے اعلی کوالٹی ھے
اب بات وہ شروع کرتے ھین جس کی وجہ سے مضمون لکھنا شروع کیا تھا
تو دوستو یہ تمام شنگرف سچ مین طبی اور کیمیاوی لحاظ سے ناقص ھین مین روزانہ دیکھتا ھون بڑے بڑے مدبر اور کیمیا دان اور ماھر طبیب حضرات نے بہت کچھ لکھا ھوتا ھے لیکن کسی بھی دوا کے معیار کے بارے مین کچھ بھی نہین لکھا ھوتا کیون نہین لکھا ھوتا؟؟
اس لئے کہ انہون نے بھی بس سن یا کہین سے پڑھ رکھا ھوتا ھے تجربہ انہون نے بھی زندگی بھی کبھی بھی نہین کیا ھوتا اب خود ھی انصاف کرین جس شخص کو پتہ شنگرف کا بھی نہ ھو کیمیاء گری کیا اس نے خاک کرنی ھے اب جس نے بھی یہ شوق اپنانا ھے اسے پہلے یہ پتہ ھونا چاھیے قلمی شورہ کیا ھوتا ھے یہ کہان سے حاصل ھوتا ھے اسے کیسے تیار کیا جاتا ھے اس کو چیک کیسے کیا جاتا ھے کہ سوفیصد قلمی شورہ ھے یہ چند روز پہلے مین نے کسی دوکاندار سے قلمی شورہ کے بارے مین کہا اس نے مجھے دکھایا وہ قلمی شورہ نہین تھا اب اس نے مجھ سے کہا دو روز بعد آپ تک نمبر 1 کوالٹی قلمی شورہ پہنچ جاۓ گا یہ تین روز بعد پوڈر کی شکل مین میرے پاس پہنچا مین نے فون پہ پوچھا ارے بھائی یہ کیا ھے اس نے بتایا کہ چائینا کا نمبر1 قلمی شورہ ھے مین نے اس کا سیرشدہ محلول تیار کرکے جب لیب مین چیک کیا تو اس مین ایک فیصد بھی شورہ برآمد نہ ھوا یہ دوستو 500 روپے کلووالا بہت قیمتی قلمی شورہ تھا 3کلو میرے پاس آیا تھا ھاتھ باندھ کے واپس کیا یہ حالت ھے مارکیٹ کی ۔۔۔
جی بات کررھے تھے شنگرف کی تو میرے دوستو مین آپ کو اصل شنگرف کے بارے مین بتا بھی دیتا ھون اور تیار کرنے کا طریقہ بھی بتا دیتا ھون اب جس کی جو منزل ھے اس تک پہنچانا میرا کام نہین ھے مین تو راستہ دکھاؤن گا بات کو سمجھا دونگا
اب سب سے پہلے میری ایک بات سمجھین آپ جس شنگرف کو بھی چاندی پہ طرح کرتے ھین وہ سیاھی دیتا ھے یہ شنگرف ناقص ھے آپ بازار سے جس کوالٹی کا مرضی شنگرف لے لین وہ چاندی پہ طرح کرنے سے سیاھی دے گا اور آپ کا ھر عمل اس شنگرف سے ناقص ھو گا اور جتنے بھی آپ کیمیاء گری کے فارمولے بناتے ھین وہ سب ھی غلط ھین اگر ان مین شنگرف پڑتا ھے کیونکہ آپ تو بازار سے شنگرف لیتے ھین اور جو بھی طبیب نسخہ جات مین شنگرف استعمال کرتے ھین ھزار فیصد وہ دوا مزاجی اعتبار سے غلط اور ناقص ھے اگر آپ کا شنگرف ھی غلط ھے دوسری مین یہ گزارش کرون گا مجھے پاکستان کی حد تک علم ھے بہت کم لوگ ھین جن کو مزاج کے اعتبار سے شنگرف اصل بھی فٹ آتا ھے مین آپ کو ایک سراغ دے دیتا ھون بات کی سمجھ آجاۓ تو ٹھیک ھے آپ ایک گناہ سے بچ جائین گے جہان اور جس علاقہ مین ھیپاٹائٹس موجود ھے وھان لوگون کے مزاج اعتدال سے ھٹ چکے ھین مزاج بدل چکے ھین انہین شنگرف مت کھلائین ۔خیر بات کرتے ھین مین سب سے پہلے تو اطباء کے لئے ایک تحفہ شنگرف لکھون گا پارہ مصفی 20گرام گندھک آملہ سار 20گرام ورق طلا1گرام کھرل کرکے ایک بڑی کھٹالی مین رکھ کر ساڑھے تین سیر اوپلون کی آگ دے دین بہترین شنگرف طلا والا تیار ھو گا اب اس شنگرف کا آپ کشتہ تیار کرین یا جیسے بھی استعمال کرنا ھو کرین افادیت مین بہت ھی اعلی ھو گا
اب وہ شنگرف جو قسیم حکماء تیار کرتے تھے اب اس کا سن لین
ایک ھانڈی گلی مین سیماب حسب ضرورت اور ساتھ نوشادر سیماب سے دسوان حصہ معمولی سا کھرل کرکے رکھ دیتے تھے اور برتن کے منہ پہ مضبوط کپڑا باندھ دیتے تھے اور اس کپڑے کے اوہر سیماب سے ڈبل وزن گندھک آملہ سار رکھ دیتے تھے اور پھر اس ھانڈی گلی کے اوپر ایک اور ھانڈی گلی اوندھی رکھ کر منہ مظبوطی سے دونون ھانڈیون کا بند کردیتے تھے اب آگ پہ چڑھا کر دوآتشہ پہر آگ دیتے تھے پھر آگ سے اتار کر ٹھنڈا ھونے پہ نچلی ھانڈی سے شنگرف برآمد کر لیتے تھے باقی مضمون اگلی قسط مین
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/198680374090461/

No comments:
Post a Comment