Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج۔۔۔۔قسط19۔۔
کچلہ ۔۔
آج تمہیدمین ایک عجیب انکشاف کرنے لگاھون کل شام کاکھاناکھانےکےبعدمین ٹوتھ پک سے دانت صاف کررھاتھاکہ مجھے محسوس ھواکہ میری عقل داڑھ ھل گئی ھے پتہ اس وقت چلا جب بغیردرد اورمحسوس ھوۓبغیریہ عقل داڑھ باھر نکل آئی معمولی ساخون نکلا نہ ھونےکےبرابرپھرنہ درد نہ ھی کوئی تکلیف محسوس ھوئی ھاں البتہ مین کچھ فکرمندضرور ھواکہ کہین داڑھ کے ساتھ واقعی عقل بھی نہ نکل چکی ھو پھریہ فکربھی جاتی رھی اورنیند کاغلبہ آگیا سات گھنٹے نیندلی شایدبہت عرصہ بعداتنی طویل نیندآئی شایدیہ عقل داڑھ نکلنے کی وجہ سےھوااگر عقل بھی جاتی رھے توکیاکہنے ھین موجاں ھی موجاں ھین
خیر آئیے پہلے کچلہ پہ بحث کرلین دوستوسب جانتے ھین کہ کچلہ ایک زھرھے یایون کہہ لین ایک زھریلے درخت کےزھریلے بیج ھین خام حالت مین اگرایک دانہ انسان کوکھلادین موت واقع ھوجاۓگی لیکن اصول اورقانون کے ساتھ جب بطور دوااسے کسی کوکھلائین گے توجوپہلاعمل کرے گاوہ یہ ھوگابھوک بہت بڑھ جاۓ گی اب اس بات سے پتہ چلا ھضم کرنےوالےنظام کوطاقت ورکرتاھے دوسراکام یہ کرتاھے کہ خون مین اجزائے پروش بڑھادیتاھے یعنی مدافعتی نظام بہترھوتاھے اوربدن مین حرارت بڑھادیتاھے دل کے فعل مین تیزی لاتاھے جگرمین غذاکی زیادتی اوراعصاب ودماغ مین تقویت پیداکرتاھے اب ان تمام عوامل کے ساتھ اعضائے تناسل مین تحریک شہوت مین جوش اورقوت باہ زیادہ کرتاھے
یہان ایک نقطہ ذھن مین بٹھالین تحریک جوش انتشار ھمیشہ غذا سے ھی بڑھتے ھین کچلہ کاکام صرف یہ ھوتاھے کہ اس غذا مین بہتری لاۓ اوراعضاء اورخون مین تیزی پیداھو تب اس سے یہ انتشار اورباقی خوبیان پیداھوتی ھے لیکن بدن مین اگر پہلے سے ھی تیزی اورتحریک موجودھے توکسی صورت استعمال نہ کرین اب بجاۓ فائدے کے آپ نقصان جسم کرین گے
فولاد۔۔ رات کوبھی ایک میسج آیا کہ آپ نے کشتہ فولادکاطریقہ لکھاتھاجومنٹون مین بنتاھے ھیراکسیس اور سوڈابائی کارب سے بنانے کاطریقہ لکھاتھا اب ایک حکیم صاحب نے اسے لکھا کہ یہ کشتہ فولادھے ھی نہین غلط طریقہ ھے اب حکیم صاحب کو پتہ نہین کچھ مجبوری تھی یامیری داڑھ کی طرح ان کی ساتھ عقل بھی نکل چکی ھوگی ھیراکسیس خام لوھا ھوتاھے اس سے تیار شدہ کشتہ کے ساتھ اگرمقناطیس لگائین گے توسب کشتہ مقناطیس سے چمٹ جاۓ گا اب یہ سب جانتے ھین بغیرلوھے کےمقناطیس سےکچھ اور نہین چمٹتا باقی رھی بات سوڈابائی کارب کی توجب آپ پانی ڈال کرایک دودفعہ دھوئین گے توسب کچھ پانی مین حل ھوکر اس سے خارج ھوجاتاھےاب حکیم صاحب یہ نہ کہہ دین کہ سوڈابائی کارب پانی مین حل ھی نہین ھوتا فولاد دوابھی ھے غذابھی ھے یہ جسم کی انتہائی اھم ضرورت بھی ھے بلکہ خون کےاندرجوسرخی ھوتی ھے یہ فولادسےھی آتی ھے سب جانتے ھین چہرے پہ زردی فولادکی کمی سےآیاکرتی ھے فولادکھانےسےچہرہ سرخ ھوجایاکرتاھے
یہان ایک بات یادرکھین جماداتی فولاد بہت قلیل مقدار مین جسم مین ٹھہرتاھے باقی بدن سے خارج ھوجاتاھےھان نباتاتی فولاد جیسے سبزیون اور پھلون مین پایاجاتاھے یہ بدن مین زیادہ مقدارمین ٹھہرجاتاھے کم خارج ھوتاھے یعنی بہترین طریقہ یہی ھے کہ بندہ ایسی سبزیان اناج فروٹ استعمال کرے جوفولاد کی حامل ھین پالک فولادکاخزانہ ھے باجرہ فولادکاخزانہ ھے ان کااستعمال اس موسم مین کثرت سے ھے
کثرت مباشرت کے مریض کوفولاد مقدم رکھین پہلے توغذا فولاد والی دین ضرورت پردوا دے دین
وٹامن ڈی کی شکایت عام لوگ کرتے ھین تو مچھلی کھائین یا مچھلی کاتیل استعمال کرین یہ بازار مین عام ملتاھے کارڈلیورآئل کے نام سے بلکہ اس کی بوکی وجہ سے آپ بازار سے مچھلی کے کیپسول لےلین جووٹامن اے ڈی کے نام سے مشہور ھین
دوستو روغن جگرماھی جسے کارڈلیورآئل کہاجاتاھے درحقیقت کیلشیم کی روغنی حالت ھے اوریادرکھین دیسی گھی حقیقت مین سلفر یعنی گندھک کی روغنی حالت ھے بڑے بڑے کیمیاگر ویسے گندھک کااکسیری تیل بنانےبناتے اس جہان سے چلےگئے اب کہین آپ تانبے کودیسی گھی سے ترکرکے آگ نہ دیتے رھنادیسی گھی مین کچھ اوربھی اجزاء ھوتے ھین پہلے ان کوجداکرنا پڑتاھے پھرباقی گندھک کاخالص روغن بچ جاۓ گایہ قدرتی ھوگااوراکسیرھوگا
خیر ھم بات کارڈلیورآئل کی کررھے تھے انتہائی طاقتور ھوتاھے کثرت مباشرت کے مریض کاجسم عمومالاغریعنی پتلاھوجاتاھے اب ایسی حالت مین بہترین دوابھی ھے غذابھی ھے فوراجسم بھرناشروع کردیتاھے جسم مین بھرپورطاقت لاتاھے تروتازگی فربہ پن طاقت دل دماغ وجگر کی ضرورت کے مطابق مرمت اور کمزوری رفع کرتاھے
اب کچھ مرکب دوائین لکھتاھون
لیکن اس سے پہلے چندعلامات سمجھ لین
معدہ مین سوزش سےعضلات مین تشنجی کیفیت اورانقباض ھوتاھے کبھی کبھی پیشاب کی نالی مین شدید سوزش وجلن ھوتی ھے ایسے لگتاھے جیسے سوزاک ھوگیاھے
سب سےپہلےتومعدہ کی اصلاح ضرورکرین ساتھ ساتھ سوزش عضلات کا تشنج کی حالت کاعلاج کرین اب بہت سے لوگ ایسی کیفیت جیسے جلن وغیرہ جوپیشاب مین محسوس ھوتی ھے اسے سوزاک سمجھ لیتے ھین یا بعض عقل داڑھ والے حکماء گرمی کانام دےدیتے ھین لیکن ایسی کوئی بات نہین ھے آپ نے اس کا علاج غدی عضلاتی یعنی گرم خشک اورغدی اعصابی یعنی گرم تر ادویہ سے کرنا ھے کبھی بھی بھول کربھی ٹھنڈی دوائین بغیر سوچے سمجھے کبھی استعمال نہ کرین سب سے پہلے تو تریاق معدہ ھرصورت دین جس کا نسخہ بڑی دفعہ لکھ چکا ھون خیر پھر لکھے دیتاھون
گندھک آملہ سار 50گرام
اجوائن دیسی 100گرام
پودینہ 50گرام
پیس کرسفوف بنالین ایک ماشہ دن مین تین بارھمراہ پانی دین
اب اگر ساتھ قبض ھے توغدی عضلاتی ملین دین ساتھ غدی اعصابی ملین دین
دونون کی دو دوگولیان دن مین تین بارھمراہ پانی دین
کم سے کم ایک ماہ یہ علاج جاری رکھین اب اس کے بعد دوائین بدل دین اب آپ نے سوزش کا علاج کرناھے ساتھ ھی خصیون کا جوانقباض اور تشنجی کیفیت کی وجہ سے سکڑکرکہین چلے گئے ھین ساتھ ھی گردون کی سوزش دور کرین
تریاق غدد دین
گندھک آملہ سار
گل عشر
سہاگہ بریان
برابروزن پیس کربڑے سائز کیپسول بھرلین ایک ایک کیپسول دن مین تین بار ھمراہ پانی دین
غدی اعصابی ملین دودوگولی دن مین تین بار
کشتہ نقرہ تولہ
مربہ گاجرچار سوگرام
مغزبادام تین سوگرام
شہد آٹھ سوگرام
پہلے بادام رات کوبھگودین چھلکااتار کرپیس لین اورمربہ گاجربھی پیس لین یعنی قیمہ بنانے والی مشین سے گزار لین اب ان دونون کو مکس کرین ساتھ ھی کشتہ چاندی شامل کردین اور پھر شہد ملاکر رکھ لین چار ماشہ تا چھ ماشہ روزانہ صبح شام ھمراہ دودھ دین
ایک ماہ یہ علاج جاری رکھین اس کے بعد مندرجہ ذیل علاج کرین تاکہ ذکاوت حس ختم ھودماغی بے چینی اور لذت بے مزہ ختم کرین اس کے لئے اب عضلاتی اعصابی اور عضلاتی غدی دوائین دین
تخم حرمل 500گرام
تخم سریالہ 250گرام
سمندرسوک 250گرام
کشتہ فولاد50گرام
پیس کرنخودی گولیان بنالین دودوگولی دن مین تین بارھمراہ پانی دین
ساتھ دوالمسک جواھردار ( خودساختہ )آدھ کلو مین ماشہ جواھرمہرہ شامل کرین چمچ چمچ دن مین دوبار دین جواھرمہرہ یا توخودبنالین یا کم سے کم سلیمانی والون کالین
لبوب کبیر ماشہ ماشہ دن مین دوبار دین
باقی عضلاتی مزاج مین تمام مقوی دوائین ضرورت کے مطابق استعمال کرلین
دوستو یہ ھے علاج کا طریقہ اب غذائی پرھیز عرصہ چھ ماہ جاری رکھین تاکہ مرض دوبارہ نہ لوٹے تب جاکر مکمل صحت بحال ھوگی انشااللہ اگلی قسط مین جریان مرض پہ بحث شروع کرین گے اس وقت تک اجازت محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
نوٹ۔۔ دودن پوسٹ نہین لکھ سکا آج سب کسر نکال دی ھے ڈبل پوسٹ لکھ دی ھے
No comments:
Post a Comment