۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ پتھری گردہ اور مثانہ ۔۔۔۔۔۔۔
میرا ایک تجربہ سینکڑوں دفعہ ھوچکا ھے اس پہ پہلے بھی پوسٹ لکھ چکا ھون کہ کچری کا نمک گردہ کی پتھری خارج کرنے مین بہت ھی اعلی دوا ھے ھرتین قسم کی پتھری خارج کرتا ھے بس وقت کا فرق پڑتا ھے ایک قسم کی پہلے خارج ھوجاتی ھے تو دوسری قسم کوچنددن زیادہ لگ جاتے ھین اورتیسری قسم کو مذید چند دن لگ جائین گے اور بغیر تکلیف کے خارج ھوتی ھین تینون اقسام کی پہلے ھی ایک پوسٹ مین تشریح کرچکا ھون اب یہ سوال کرنا کہ تینون اقسام پہ کتنے کتنے دن لگ جاتے ھین یہ بھی بتائین تو اس کا انحصار پتھری کے سائز پہ ھوتاھے بہتر یہی ھے خودتجربہ کرین پہلے یہ کنفرم کرلین کہ کونسی قسم کی پتھری ھے سائز کیاھے اس کے بعد دوا کھلائین اور ھرپندرہ دن بعد الٹراساؤنڈ کرواتے رھین اور یہ تمام رزلٹ لکھتے جائین اس طرح آپ کوتجربہ ھوجائے گا کہ کس نسل کی پتھری ھو اور سائز کتنے دن مین کتنا کم ھوتاھے آج آپ کوایک اور دوا بتارھا ھون آگے چند روزبعدھاتھی سونڈی بوٹی کا موسم آرھاھے پورے ملک مین تقریبا ھرجگہ یہ بوٹی پیداھوتی ھے اس کی تصویرین یا پہچان سمجھنے کی ضرورت ھو تومیرے دوسرے گروپ خزائن المفردات مین جاکردیکھ سمجھ لین جہان صرف جڑی بوٹیون کی نشاندھی اور فوائد لکھے ھوتے ھین اور تصاویر ھوتی ھین ایک کلوتازہ ھاتھی سونڈی بوٹی لین اس کا کوٹ کرنگدہ بنالین ایک پاؤ قلمی شورہ رکھ کر گل حکمت کرلین اور گڑھے مین بیس کلو اوپلون کی آگ دے دین یہ کشتہ سا نکلے گا نصف ماشہ ھمراہ شربت بزوری دین دن مین ایک ھی خوراک دین چند روز مین پتھری ریزہ ریزہ ھوکرخارج ھوجاتی ھے گردہ کی سوزش بھی درست ھوگی اور پتھری ریت بن کرخارج ھوتی ھے
یہان یہ بات بھی یاد رکھین مثانہ کی پتھری پہ دوا اثر نہین کرے گی اب مثانہ کی پتھری کےلئے یہ دوا استعمال کرین
سرپھوکہ چارگرام نمک سیندھا تین گرام تخم کلتھی نوگرام ان انکو تین پاؤ یعنی 750mlپانی مین جوش دین جب آدھا رہ جاۓ توچھان کر دن مین تین بار پلائین ساتھ کشتہ حجرالیہود ایک رتی کسی بھی کمپنی یا خود سے تیارکردہ کھلا دین انشااللہ تین روز مین پتھری خارج ھونا شروع ھوجائے گی پیشاب کسی برتن مین کرائین تاکہ آپ پتھری کا مشاھدہ کرسکین
نوٹ۔۔ نمک کچری بنانے کا طریقہ پہلےسے ھی گروپ مطب کامل مین لکھ چکا ھون سرچ کرکے دیکھ لین محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:
Post a Comment