۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج۔۔۔قسط2۔۔۔۔
عضوتناسل مین بےشمار خون کی نالیان ھوتی ھین پھر جب تحریک پیدا ھوگی تو یہ نالیان خون سے بھرجاتی ھین عضوتناسل کا کچھ حصہ اسفنجی ھوتاھے جب خون کا شدید دورہ ھوگا تب عضوتناسل اس خون کی جتنی زیادہ شدت ھوگی اتنی ھی اس مین سختی بھی پیدا ھوگی اور موٹائی اور لمبائی مین بھی بڑھے گا اگر جسم مین خون کی مقدار کم ھو یا خون گاڑھا ھو یا ضعف قلب واقع ھوچکا ھو تو لازما خون کا دورہ اس شدت سے کسی صورت نہ ھوگا اب اس کی مثال مین کچھ یون دے سکتا ھون آپ ایک سرنج لےلین پہلے اس مین پٹرول بھر لین سب سے پہلے آپ نے ایک بات ذھن مین رکھنی ھے وہ ھے سرنج کی سوئی کی نالی کاسوراخ۔۔۔
اب عضوتناسل کوبھی نگاہ مین رکھین جتناسوراخ سرنج کی سوئی کےاندرھے سمجھ لین جوخون کی نالیان ھین وہ اس سےبھی زیادہ باریک ھین خیرھم نے ایک تجربہ کرنا ھے توپہلے پٹرول بھرلیااب سرنج کو پیچھے سےدبائین توبڑی آسانی سے دب جاۓگی اورپٹرول سرنج سے نکلناشروع ھوجائے گااب اس سے موٹا تیل ھے ڈیزل تواسےسرنج مین بھرکرین توکافی کچھ زور لگانا پڑے گاتب جاکرسرنج سےنکلےگااسی طرح اب سرنج مین آپ موبل آئل بھرلین توبڑازور لگاناپڑے گا پھرجاکرقطرہ قطرہ نکلےگااگر خون گاڑھاھوگیاھے یعنی موبل آئل جیسی صورت حال ھوچکی ھے توجوزور یاطاقت آپ کےھاتھ کی سرنج کاپسٹن دبانے مین لگ رھی تھی سمجھ لین آپ لین آپ کادل یہی کام کررھاھے آخرکاروہ تھک جاۓگا جیسے موبل آئل سرنج کی نالی سے نکل رھاتھا ایسے خون آپ کےعضوتناسل کی رگون مین پہنچ رھاھے یعنی ان مین دورہ انتہائی کم اورسست جاری ھے اب یقینی بات ھے انتشار بھی اسی طرح کاآۓ گا
یادرکھین اگر نفس ڈھیلااور کم انتشار والاھوگاتولذت سے بالکل عاری ھوگابلکہ جنس مخالف بھی بے لذت رھے گی لیکن جب خون کا قوام پتلا ھوگا اور دوران خون تحریک مین شدید دورہ کرےگا تب جاکر دوکام ھوتے ھین پہلاکام لذت انتہائی زیادہ ھوگی بلکہ شدید ھوگی اوردوسراکام یہ ھوگاکہ امساک زیادہ ھوگا کیونکہ خون پتلا ھونے کے سبب دورہ مسلسل جاری رھے گا تحریک کسی صورت نہین ٹوٹے گی دل پیچھے سے مسلسل خون دھکیل رھاھوتاھے اب دل کوخون مسلسل پمپ کرنے مین کوئی مسئلہ نہین ھوتا بلکہ وہ خود لذت کی کیفیت مین ڈوب چکا ھوتاھے جب خون کادورہ مسلسل جاری رھے گاتوانتشار بھی نہین ٹوٹے گااگرانتشار نہین ٹوٹے گاآپ اسی حالت کوامساک کہتے ھین یعنی امساک بڑھ جاۓگایاد رکھین جتناخون کاقوام پتلاھوگامنی بھی خودبخوداتنی ھی گاڑھی ھوتی جاتی ھے یعنی خون گاڑھاھونے پہ منی کاقوام پتلاھوتاجاۓگااگرخون کاقوام پتلاھوتاجاۓتومنی گاڑھی ھوتی جاۓ گی یہ فطری قانون ھےاب اس فلسفہ کوسمجھتا کوئی نہین ھے اور مریض کو مغلظات دیتے رھتے ھین اور مزے کی بات ھے مغلظ بھی ان کو دواؤن کوسمجھتے ھین جو خون کو مغلظ کرتی ھین
باقی ایسی تشریحات آپ اچھی اور مستند کتابون مین پڑھین کہ خصیون مین منی کاقوام کیسے تیارھوتاھے
اب آپ کویہ پتہ چل ھی گیاھوگا کہ مریض حقیقت مین مردانہ لحاظ سے کمزور نہین ھے بلکہ اپنی غلط خوراک کی وجہ سے کولسٹرول کاشکار ھوچکاھے اب آپ مریض کے کولسٹرول کاعلاج کرین گے تو یہ مردانہ کمزوری جاتی رھے گی یعنی کمی انتشار یا لذت امساک کی کمی دورھوجاۓ گی اب ایک دوسرا پہلو بھی ھے کہ انتشار یا یہی صورت حال پیداھوجاتی ھے
اوریہ ھے ضعف قلب اس پہ بحث اگلی قسط مین

No comments:
Post a Comment