Monday, December 23, 2019

مردانہ امراض اوران کاعلاج-8|Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems

۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
۔۔۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔۔قسط 8۔۔۔۔۔۔

رغبت کی دوفطری صورتین لکھ دین ھین ایک ظاھری اسباب کے تحت یعنی جو حس جمال اور زینت وکردار وشیرین گفتار کے تحت پیدا ھو
اور دوسری صورت باطنی اثرات یعنی عمدہ قسم کی منی کثرت سے پیدا ھو جنسی اعضاء مین تحریک ودغدغہ پیدا ھو
اب ایک تیسری صورت بھی ھے جسے آپ غلط یا جان بوجھ کر رغبت پیدا کرنے کی کوشش ھے یاد رکھین آجکل اکثریت مین یہی کچھ ھورھاھے شاید اسے ھی اورل سیکس کانام دے رکھا ھے یا اس سے ملتاجلتا درجہ دے رکھاھے
اب اس مین دودرجے ھین ایک کہ مرد خود سے کوشش کرے اورعورت کےپاس جاکر چھیڑ چھاڑ کرے یعنی بوس کنار وغیرہ سے اپنے اندر جذبہ وخواھش جماع بیدار کرنے کی کوشش کرے چونکہ جسم مین مکمل جنسی تحریکات نہین ھوتی اس کے لئے جسم کو سکیڑنا وسمیٹنا اور تیارکرناپڑتاھےاس لئے طبیعت قویٰ اور جسم کو مجبور کرکے رغبت شہوت پیداکردیتی ھے لیکن یاد رکھین یہ صورت حال کچھ اچھی نہین ھوتی کیونکہ جب منی کااخراج ھوتاھے یا پھر لطف وسرور کی جو حرکات جماع ھوتی ھین یہ بے لذت بھی ھوتی ھین اور ان سے بے حد کمزوری بھی بعد مین پیداھوتی ھے کیونکہ طبیعت نے جسم کو مجبور کرکے خون کواکٹھاکیا اور اس کو منی بنایا اور پھر مجبوری مین ھی خارج کیا اب اس کا نتیجہ کیا نکلتا ھے تو دوستو اس سے یہ نتیجہ نکلتاھے کہ جسم اور روح دونون مین شدید ضعف واقع ھوجاتاھے اب بعض لوگ اس خوف مین مبتلا ھوتے ھین کہ کہین مردانگی نہ دکھائی تو میری عزت اترجاۓ گی لیکن ایک بات یاد رکھین عورتون مین ایک حقیقت حال کی حس بہت تیز ھوتی ھے اور اس مین یہ حوصلہ بھی ھوتاھے کہ وہ پردہ رھنے دے ورنہ وہ سب کچھ آپ کا کٹاچھٹا آپ کے منہ پہ مارسکتی ھے یعنی اسے علم ھوتاھے کہ آپ مین سچی اور حقیقی قوت نہین ھے بلکہ مصنوعی ھے اس لئے سیانے لوگ اس صورت حال سے دوررھتے ھین اس وقت تک جب تک رغبت شہوت خودسے پیداھوتی ھے
ایک دوسری صورت یہ بھی ھے جب جنس مخالف خود سے یامرد کے کہنے سے ایسی گفتگو اور حرکات دکھانا شروع کردے جو رغبت پیدا کردے خیر آجکل توکام ھی آسان ھے پورن فلمون کا سہارا لے کرکام چلارھے ھین
اب کچھ کام کی باتین سمجھ لین
جن لوگون مین فطری طور پہ جب شہوت شدت پیدا کرے اگر بیوی ھے تو لازما مباشرت کرین اگر بیوی نہین ھے تو روزے رکھین ورنہ اس رغبت شہوت کااثر جسم پہ بہت نقصان دہ ھوتاھے دل دماغ اور جگر متاثر ھوتے ھین یعنی دل مین ضعف پیداھوتاھے پٹھے سن ھوجاتے ھین اور بعض کواستسقاء بھی ھوجاتاھے اب بعض کی نظر کمزور اور سننے کی حس متاثر ھوجاتی ھے بعض ھارٹ فیل فالج دیوانگی اور شوگر جیسی امراض مین مبتلاھوجاتے ھین ایک اصول وقانون یہ بھی ذھن مین رکھین کہ فطری جذبہ رغبت وشہوت اور فطری جذبہ جماع کے ساتھ مباشرت کرنے سے بدن مین کمزوری کبھی بھی نہین آتی بلکہ بڑھتی رھتی ھے یعنی مردانہ قوت بڑھتی ھے جسم اور روح مین قوت پیدا ھوتی ھے یہان مجھے دواھم باتین یاد آگئی ھین پہلی بات بعض حکماء حضرات سے نوجوان طبقہ یہ شکایت کرتاھے کہ مجھے دو دوماہ یا کافی عرصہ تک احتلام نہین ھوتا کیا مین نامرد تونہین ھوگیا اور دوست ساتھی جنہون نے الٹا سیدھا لٹریچر پڑھ رکھا ھوتاھے وہ بھی یہی مشورہ دین گے اور ایسے طبیب بھی انہین یہ مشورہ دیتے ھین کہ بس تھوڑی بہت مشت زنی کرکے منی کااخراج لازما کرین دوستوایسی غلطی کبھی بھی نہ کرین آپ کو کچھ بھی نہین ھوگا اور نہ ھی آپ بیمار ھین بلکہ احتلام کی حقیقت آپ کواس وقت سمجھ آۓ گی جب مین اس کی فلاسفی لکھون گا آپکی آنکھین کھل جائین گی اب بعض لوگ جوغیر شادی شدہ ھین وہ بھی انتشار کی شدت سے مجبور ھوکر مشت زنی جیسی لت مین پڑتے ھین بہتر ھے وہ ایک تیر سے دوشکار کرین روزے رکھین ایک توثواب اور دوسرے نمبر پہ صحت درست ھوجائے گی بلکہ اور بے شمار بیماریون کا حل بھی توروزہ ھے اب ان تمام باتون سے پہلے جہان سے ھم نے مضمون شروع کیا تھا یعنی کامل انتشار کیسے ھوتاھے توانشاءاللہ کل اس پہ بحث آخری مراحل مین آجاۓ گی کہ دل سےخون ایک منٹ مین کتناگزرتاھے جسم مین کب کہان کیسے پہنچتاھے انتشار مین انتشاری مقام پہ کتنا خون جمع ھوتاھے اور کتنادباؤ ھوتاھے توکتناانتشارھوتاھے یہ سب کچھ اگلی قسط مین آۓ گا دعاؤن مین یادرکھیے گا اجازت دین محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:

Post a Comment