۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Alternative unani medicine for lasix
۔۔۔۔۔۔ انگریزی دوا لاسکس کے مقابل یونانی دوا۔۔۔۔۔۔
ایک ماہ پہلے میرا الصحت یونانی طبیہ کالج فیصل آباد جانا ھوا کالج پرنسپل جناب حاجی شاھد محمود صاحب حج کرکے واپس لوٹے تواس خوشی کے موقعہ پہ کالج انتظامیہ نے یہ فنکشن مقرر کیا تھا بلکہ اسے ایک کارآمد دن بھی بنایا گیا یعنی طبی خواب غفلت سے جگانے کی ایک بہترین ترتیب بھی تھی وسیع انتظام کے ساتھ سینکڑوں کی تعداد مین جید حکماء بھی اس تقریب بابرکت مین شامل تھے بندہ ناچیز کو اور جناب محترم حکیم نیاز احمد دیال صاحب جو ماھنامہ ھیلتھ پروفائل لاھور کے ایڈیٹر ھین ھم دوصاحبان اس مجلس علمی مین مہمان خصوصی تھے بہت سے حکماء نے تقاریر کین جن مین کچھ ھیلتھ کیئرسے گلے شکوے تھے کچھ علمی پیاس بھی تھی کچھ تقاضے بھی تھی ایک بند گلی جس کااظہار ھرکسی نے کیا کہ ھمارے پاس ایسا کوئی نظام نہین جس مین ھم ایلوپیتھی کامقابلہ کرسکین ایک مایوسی تھی یہ سب کچھ سننے کے بعد سچ یہ ھے کہ مجھے بہت ھی افسوس ھواجناب حکیم پروفیسر جمیل صاحب نے مجھے زور دےکر گردہ کے موضوع پہ ایک مقالہ پڑھنے کا حکم دے رکھاتھا لیکن حکماء کی باتین سننے کے بعد موضوع تبدیل ھوگیا کیونکہ یہان کچھ حکماء نے ھارٹ اٹیک پہ سوالات کررکھے تھے اب اپنا فرض نبھانے کا وقت آگیاتھاخیر مائک کاسامنا کرتے ھی سب سے پہلے عزت افزائی کاشکریہ اداکیا ابتدا بسم اللہ خطبہ اور سورہ الرحمن کی چندآیات سے کی اور کچھ آیات پہلے پارہ سے پڑھین پھر دل کے امراض پہ کہ ھارٹ اٹیک ھونے کی اصل وجوھات اورایلوپیتھی علاج بتایا جوزندگی بھر چلانا پڑتاھے خواہ بائی پاس کروا لین لیکن ادویات رھتی زندگی کھانی ھی پڑین گی اب یہان سے طب کا علاج شروع ھوتاھے جب ایلوپیتھی بندگلی مین چلی جاتی ھے یہ سب بتانے سے اطباۓ کرام کے چہرے روشن ھوتے دیکھے تومیرے دل مین بھی سکون ساھوا اس کے بعد حکماء کو چندایسی ادویات سے بھی آگاہ کیا جواثرات مین ایلوپیتھی سے بھی زیادہ تیزاثر ھین اس روز یہ بھی وعدہ کیا تھا کہ انشااللہ آپ کوایسی ادویات سے روشناس کروایاجاۓ گا جو ایلوپیتھی کے برابری کرتی ھون وھان مین نے سب کے ھاتھ اٹھوا کے یہ بھی وعدہ لیاتھا کہ آپ کبھی بھی ایلوپیتھی ادویات کا استعمال اپنے اپنے دواخانون مین نہین کرین گے انشااللہ اس سلسلے مین مین پہلے بھی کافی ادویات لکھ چکا ھون مذید اسی سلسلے مین ادویات گاھے بگاھے لکھتارھون گا آج اسی موضوع کی دوا یونانی لاسکس دوا حاضر ھے
جوکھار ۔۔قلمی شورہ۔۔۔نوشادر برابروزن پیس کر پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھرلین یا نخودی گولیان بنا لین یا سفوف ھی رکھ لین حسب ضروت عمر کے لحاظ سے خوراک دین ایک ایک گولی دن مین تین بار دی جاسکتی ھے ھمراہ پانی
اگر پیشاب نہین آرھا یا بندھوگیاھےفوراپیشاب لاۓ گی مذید بدن مین کہین بھی سوجن ھو یا جوڑون مین سوزش درد جو غدی مزاج مین ھوتی ھے اب غدی یعنی صفراوی دردون مین بھی بہت تیزاثر ھے یہ دوا خوداعصابی عضلاتی مزاج رکھتی ھے بڑھے ھوۓ بلڈپریشر مین جب کوئی دواکاریگر نہ ھو تواسے استعمال کرین فورا بلڈپریشر ٹھیک کرتی ھے استسقاء جہان بھی ھو بہترین ھے

No comments:
Post a Comment