۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ نومبر دسمبر عضلاتی امراض کا موسم ۔۔۔۔۔۔۔
سردی کا موسم آگیا ھے مزاج کے لحاظ سے یہ عضلاتی اعصابی یعنی خشکی سردی کا حامل ھوتاھے پھر آگے چل کر یہ موسم مزاجا خشکی گرمی مین بدل جاتاھے یعنی پہلے سردی اور پھر گرمی مین بدلنا یہ موسمی تغیر وتبدیلی ایک طبعی اور فطری کیفیت ھے یعنی جیسے جیسے بیرونی ماحول EXTERNAL ENVOIRMENT تغیر پذیر ھوگی ویسے ویسے ھی INTERNAL ENVOIRMENT یعنی اندرونی ماحول بھی بدلتا جاتاھے یعنی پہلے عضلاتی سکیڑ پیدا ھوتاھے پھر کھلتاجاتاھے یعنی پہلے حرارت زائل ھوتی ھے اور پھر حرارت پیدا ھوتی ھے اب اسی بات کو ھم مذید وسیع تعریف مین لے جائین تو یون بھی کہہ سکتے ھین کہ پہلے عضلات مین تحریک کی وجہ سے جگر مین تسکین ھوکر حرارت زائل ھوجاتی ھے جبکہ دوسرے پہلو مین عضلات مین تحلیل ھوکر جب جگر مین تحریک پیداھوجاتی ھے توحرارت پیدا ھوجاتی ھے
امید ھے بات سمجھ لی ھوگی تو دوستو جب یہ سردی ھوتی ھے تو حرارت کی کمی کی وجہ سے سردی کا مقابلہ کرنا ھرایک کے بس کی بات نہین ھے خاص کر بوڑھے حضرات کےلئے ۔۔
کیونکہ ان مین قوت مدافعت بہت ھی کم ھوچکی ھوتی ھے بس پوری زندگی کمانے اور بچے پالنے کی ذمہ داری مین لگے رھتے ھین بس بچون کو بہترین خوراک ضرور دین گے خود نہین کھائین گے بس اولاد کو خوش دیکھ کر والدین خوش ھوتے رھتے ھین صبح سے شام تک مزدوری کرتے ھین اور بچون کےلئے اچھی خوراک کی فراھمی مشن ھوتاھے جب اولاد خود کمانے کے قابل ھوجاتی ھے تو والدین کی کمر دھری ھوچکی ھوتی ھے اورعمر پچاس کراس کرچکی ھوتی ھے ضعف اور ناتوانی پورے بدن مین چھا چکی ھوتی ھے اب وھی اولاد اپنی اولاد کے چکرمین پڑ چکی ھوتی ھے بوڑھے والدین کی طرف توجہ کم ھوجاتی ھے جبکہ انہین اچھی خوراک کی شدید ضرورت ھوتی ھے جوانہین نہین ملتی بس آھستہ آھستہ حقیقی طور پر ھراعضائے بدن مین کمزوری آجاتی ھے قوت مدافعت کم ھوجاتی ھے اور پھر خاص کر سردی کے موسم چھوٹی چھوٹی امراض بھی پہاڑ بن کر کھڑی ھوجایاکرتی ھین خیر مین اور تو کچھ نہین لکھون گا بس یہی کہون گا کہ والدین کی طرف توجہ بہت زیادہ رکھاکرین ان کی خوراک اور موسم سے بچاؤ کی بہترین تدابیر کیا کرین
خیر بات ھورھی تھی کہ سردی کے اس موسم مین وھی بیماریون کاشکار ھوتے ھین جن کی قوت مدافعت کم ھوتی ھے ان مین عمر رسیدہ لوگ اور بچے شامل ھوتے ھین بچون مین تو عموما نزلہ کھانسی نمونیا جیسی علامات ھوا کرتی ھین جبکہ عمررسیدہ لوگ مزاجا بھی عضلاتی مزاج مین منتقل ھوچکے ھوتے ھین تو خشکی سردی کے موسم کے تمام عوارض ان مین آسکتے ھین اس سے بچاؤکےلئے حرارت اصلیہ کا پیدا کرنا قوت مدافعت بڑھانا بہت ضروری ھوتا ھے قوت مدافعت بڑھانے کےلئے بے شمار ادویات بھی موجود ھین اسکے لئے گروپ مین پہلے بھی لکھ چکا ھون آج آپ کو حرارت پیدا کرنے اور اس موسم کی امراض سے بچنے کی دوائین لکھی جائین گی
سب سے پہلے آپ سیماب مصفی دس گرام اور گندھک آملہ سار ستر گرام کی معروف طریقہ سے کجلی تیار کرلین بالکل سیاہ ھو اور دھوپ مین رکھنے پر چمک نہ ھو
شدید نمبر تین یعنی لونگ ۔۔دارچینی جائفل جاوتری ھرایک پچیس گرام اب کجلی مین سے دس گرام ملا کر سب کو باریک پیس لین بس دوا تیار ھے عمر کے حساب سے رتی تاچاررتی کھلا سکتے ھین سردی گلے کی خرابی کمزوری نمونیا اسہال اور کمزوری بدن اور حرارت غریزی پیدا کرنے کی بے مثل دوا ھے باقی باتین کل کی پوسٹ مین
*طلاء اعظم شنگرفی*
ReplyDelete*طلاء سنگرفی ایسے تمام لوگوں کے لئے ہے.... جو کثرت مشت زنی اور کثرت جماع سے اپنے آپ کو تباہ کرچکے ہیں۔..رگیں پٹھے کمزور ہوچکے ہیں اور اب پچھتا رہے ہیں. یہ طلاء رگوں اور پٹھوں کی کمزوری دور کرتا ہے. جس سے کامل انتشار آتا..اور نفس میں قوت طاقت پیدا ہوتی ہے.. اگر اس طلاء کے ساتھ لاجواب مغلظ خاص اندرونی طور پر استعمال کیا جاے تو ڈبل رزلٹ ملے گا. مغلظ کی معلومات کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں....
https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/tilla-azam-shangrafi.html
کیونکہ طلاء کے ساتھ ساتھ اگر اندرونی طور پر طاقت ہوگی تو کام چلے گا... آلہ تناسل کی رگوں پٹھوں میں جان ڈالنے والے طلاء اعظم شنگرفی کا نسخہ بھی حاضر خدمت ہے.......
نسخہ کے اجزاء:۔
*شنگرف 10 گرام
خراطین 10 گرام
دارچینی 20 گرام
جائفل 20 گرام
اسپند 250 گرام
جلوتری 30 گرام
ازراقی 30 گرام
تخم قنب 50 گرام
تخم گاجر50 گرام
دیسی زردی بیضہ مرغ 12 عدد*
معروف طریقے سے پتال جنتر سے آئل حاصل کریں..... بس تیار ہے....
*رات کو سوتے وقت کیپ اور نیچے کی رگ چھوڑ کر نرم انگلی سے جزب مالش کرنی ہے صبح نیم گرم پانی سے دھولیں سردی ہے تو ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں **الحکمت دواخانہ 03106975341*
*قیمت 750 روپے10 ایم ایل پیکنگ*