۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ ھکلانا یا توتلا پن ۔۔۔۔۔۔
تین شکایت عام ھین
بچہ صاف گفتگو نہین کرتا بلکہ سمجھ ھی نہین آتی
بعض بچے بات کرتے وقت دقت محسوس کرتے ھین یا باتین کرتے ھی نہین ھین🌈محمودبھٹہ🌈گروپ مطب کامل
بعض بچے ھکلا کر بات یعنی رک رک کر باتین کرتے ھین
اس کے بھی ایک شکایت ھوتی ھے کہ بعض بچون کے منہ سے رال ٹپکتی ھے اگر رال ٹپکنے کا عمل سال بھر بچے یا اس سے چھوٹی عمر کے بچے مین ھو تو اسے دوا کی ضرورت نہین ھے اسکے لئے یہ قدرتی عمل ھے جو بچے کے تعمیر بدن ونشوونما کاعمل ھے البتہ سال سے زیادہ عمر ھے تو دوا استعمال کرلین خیر پہلی تین علامات زیادہ پائی جاتی ھین اور خاص کر اس موسم مین یہ شکایت عام ھوجاتی ھے کیونکہ خشکی سردی ماحول مین شدید ھوتی ھے مندرجہ ذیل دوا بنا کر استعمال کیا کرین انشاءاللہ تیزی سے شفایاب ھونگے🌈محمودبھٹہ🌈
عقرقرحا ۔۔۔ نوشادر ٹھیکری ۔ لونگ ۔ خولنجان ھرایک دس گرام باریک پیس کرسفوف بنالین بس دوا تیار ھے ھان اگر اس دوا کو مذید بہتر یا تیز کرنا چاھتے ھین تو حب صابر کا سفوف بھی دس گرام شامل کردین حب صابر کا نسخہ یہ ھے 🌈محمودبھٹہ🌈
گندھک آملہ سار ۔۔شحم حنظل ۔ رائی برابروزن پیس لین اور نخودی گولیان بناکر استعمال کی جاتی ھین بس گولیان نہ بنائین اور ان ادویہ کا سفوف بناکر دس گرام یہ تیار شدہ سفوف پہلے والے سفوف مین شامل کرلین اور یہان ایک بات اور بھی یاد رکھ لین حب صابر کا سفوف جوان ھوتے بچون یعنی بارہ سال سے زیادہ عمرکے بچون کو اگر مذکورہ بالا شکایات ھین تو سفوف صابر شامل کرلین جبکہ اس سے کم عمر بچون مین پہلی چار دوائین عقرقرحا ۔ نوشادر ۔ لونگ ۔ خولنجان ھی کافی ھین بس ان کا برابروزن سفوف بنا لین اور تھوڑا سا سفوف زبان پہ مل دین اور منہ ڈھیلا چھوڑ دین تاکہ لعاب وغیرہ نکل جاۓ اور جولعاب نکلے اسے نکلنے دین دن مین تین چاربار یہ عمل کرین انشاءاللہ مندرجہ بالا تمام تکالیف رفع ھوجائین گی
محمودبھٹہ گروپ مطب کامل
No comments:
Post a Comment