۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ ایک فائدہ مند وضاحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک پوسٹ لہسن کے بارے مین لگی توایک انتہائی اچھی وضاحت مجھے یاد آگئی دوستو لہسن دوقسم کا مارکیٹ مین دستیاب ھوتاھے ایک بہت موٹا اور سفید رنگ مین دستیاب ھے اسے فارمی لہسن کہاجاتاھے جبکہ دوسرا لہسن جسے سرخ یا گلابی رنگ مین ملتاھے اور یہ سائز مین باریک یا چھوٹا ھوتاھے بعض لوگ دل کے امراض کےلئے مشہورعام دوا لہسن ادرک لیمن سرکہ سیب اور شہد ملا کر شربت تیار کرتے ھین یہ واقعی بہت زیادہ مفید دوا ھے جو کولسٹرول کا یقینی خاتمہ کرتا ھے اور دل کے والو کی درستگی مین اعلی کارکردگی کا حامل ھے معدہ کی درستگی مین بھی بہت ھی اعلی ھے اور وزن کم کرنے مین بھی بے مثل ھے یعنی بہت سی خوبیون سے مذین ھے لیکن بعض لوگ اسے بنا کر استعمال کرتے ھین لیکن وہ رزلٹ نہین ملتا جوبتایا جاتا ھے اب اسکی کیا وجہ ھے یہی وضاحت کرنی ھے بعض لوگ جب دوتین دفعہ بناتے ھین تو شک شبہ کا شکار ھوتے ھین اور سمجھتے ھین کہ شربت خراب ھوگیا ھے اسکی بھی وضاحت ھوگی لیجئے غور سے سنین اور سمجھ لین 🌈محمودبھٹہ🌈
اس شربت کی تیاری مین تین اھم غلطیان کی جاتی ھین
پہلی غلطی یہ ھوتی ھے کہ لہسن فارمی یعنی بڑے سائز والا استعمال کیاجاتاھے یاد رکھین دل کے مرض مین اس لہسن کا استعمال قطعی فائدہ نہین کرتا اس سے تیار کردہ شربت سبز رنگ کا بنے گا جبکہ دیسی اور چھوۓ سائز کے لہسن سے تیار شدہ شربت عنابی یعنی سرخی مائل رنگ مین تیار ھوگا میرے خیال مین فارمی لہسن زمین سے تانبہ جیسی دھات کے اثرات والے اجزاء حاصل کرتا ھے میری ذاتی تحقیق یہ بھی ھے کہ جہان فارمی لہسن کی کاشت کی جاتی ھے تو بعض از فصل لہسن کے وہ زمین کافی سارے مضر کیمیائی اثرات جو زمین مین موجود ھوتے ھین اور اس مٹی کا اگر پہلے تجزیہ لیبارٹری مین کرایا جاۓ اور لہسن کاشت کے بعدکرایاجاۓ تو رزلٹ مین بڑا فرق نظر آۓ گا یہ باتین زراعت سے منسلک لوگ ھی سمجھین گے وہ تجربہ کرسکتے ھین اس لہسن کی کاشت کے بعد اس رقبہ مین اچھی فصل کی امید رکھین خیر جب آپ اس لہسن کا پانی نکالین گے تو جیسے ھی تھوڑا گرم کرین گے تو یہ سبزی مائل ھوجاتاھے جبکہ دیسی لہسن جوسائز مین چھوٹا ھوتاھے اسکا پانی نکال کر تھوڑا گرم کرین گے توعنابی رنگ اختیار کرے گا یہی لہسن دل کے امراض کےلئے مفید ھوتاھے اور اسے ھی آپ ھرکھانے مین استعمال کیاکرین باقی سرکہ آپ لوگ بازار سے کمپنیون کاخریدفرماتےھین میرے خیال مین کسی بھی کمپنی کا سرکہ خالص نہین ملتا سب مصنوعی انداز مین تیزابی سرکے میسر ھوتے ھین سرکہ سیب خود تیارکیاکرین جب آپ خود تیار کرین گے توذائقہ سے ھی خوشبو سے سارے فرق جان جائین گے سرکہ تیار کرنا کوئی پہاڑ کھودنے والا کام نہین ھے عام آدمی بھی بڑی آسانی سے خود تیار کرلیتاھے بس آپ نے سیب کا خالص جوس نکالنا ھے اور اسے اچھی طرح موٹے کپڑے کی مددسے چھان کر صاف بوتل مین ڈال لین اور رتی بھر بیکرایسٹ جو خمیر بنانے کےلئے سب بیکریان یا نان والے استعمال کرتے ھین یہ رتی بھر اس جوس مین شامل کردین اور بوتل دھوپ مین رکھ دین بس بوتل کا ڈھکنا ڈھیلا رکھین تاکہ گیس نکلتی رھے جب گیس نکلنا بند ھوجائے توسرکہ تیار ھوجاتاھے اسے نتار کرکسی دوسری صاف بوتل مین محفوظ کرلین یہ ھفتہ دس دن مین تیارھوجاتاھے بھئی جب سیب سستاھو اس وقت زیادہ مقدار مین تیارکرلیاکرین اب آخری وضاحت 🌈محمودبھٹہ🌈
ادرک کلو لہسن دوکلو لیمن کلو کا پانی نکالاکرین اب یہ پانی تقریبا برابروزن نکلین گے اب اس مین پاؤ بھر سرکہ سیب ڈال لین اور اسے روئی کی مدد سے فلٹر ضرور کیا کرین اور یہ طریقہ مین نے بڑی وضاحت سے سابقہ پوسٹون مین بتارکھا ھے گروپ مطب کامل کو سرچ کیا کرین فلٹر کرنے کے بعد اب وزن کرین اگر وزن کلوھے توکلو ھی شہدخالص ڈالین اور شہدبھی جنگلی استعمال کیا کرین فارمی استعمال نہ کیا کرین اگر کوئی چارہ نہ ھو تب ایسی اشیاء استعمال کیا کرین پوسٹ ختم کرتے کرتے ایک اور تجربہ بھی آپ کوبتادون فارمی سفید انڈے مین سے تیل نہین نکلتا اگر تیل نکالنا ھودیسی انڈے سے نکلتا ھے ایک فارمی انڈہ رنگدار بھی ھوتاھے ھان اس سے تیل نکلتاھے لیکن آدھی مقدار مین اور چکناھٹ بھی وہ نہین ھوتی جو خالص دیسی انڈے مین ھوتی ھے حرارت بھی وہ نہین ھوتی جو دیسی انڈے مین ھوتی ھے امید ھے مختصر انداز مین وضاحت کافی حد تک آپ کے علم مین اضافہ کا باعث بنے گی آپکی دعاؤن کا محتاج گروپ مطب کامل محمودبھٹہ
No comments:
Post a Comment