۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ ھیموفیلا ایک خطرناک مرض۔۔۔قسط3۔۔
آج بات ھوگی کی علاج کیسے کرین تو دوستو وہ دوا جو ڈائریکٹ چوتھے ھضم پہ جاکر اثرانداز ھو وہ ھارمونز پہ اثرانداز ھوا کرتی ھے اب ھارمونز پہ اثرانداز کرنے کےلئے آپ کو دوا کی اصلیت بھی برقرار رکھنی ھوگی اورتاثیر بدل دینی ھوگی اب دوا تیار کرنے کا طریقہ بتاتا ھون 🌈محمودبھٹہ🌈
آک کے پتون کا پانی خالص نکال لین آپ سب جانتے ھین آک یعنی مدار حقیقت مین زھر نہین ھے اب اسے زھریلا کیون سمجھاجاتاھے زہریلا اس لئے سمجھاجاتاھے کہ یہ رطوبات بڑی تیزی سے پیدا کرتاھے اگر کسی بندے کا مزاج پہلے ھی بلغمی ھوگا یعنی رطوبات پہلے سے ھی بدن مین وافر ھین اب ایسے بندے کو آپ آک کسی بھی شکل مین دین گے تو بڑی تیزی سے مذید رطوبات پیدا ھونگی اور مریض کو الٹیان تک شروع ھوجائین گی بلڈ پریشر تیزی سے کم ھوگا اب ایسے مریض کےلئے نقصان کا باعث بن جاۓ گا اس لئے آک کا استعمال ھمیشہ عضلاتی وغدی مزاج والون کےلئے کیاجاتاھے یادرکھین آک مین انتہائی تیز شفائی اثرات موجود ھین خیر آپ نے آک کا خالص پانی نکال لیا تو اسے کسی بوتل مین بھر لین اور کچھ عرصہ دھوپ مین رکھین اس مین آھستہ آھستہ ترشہ پیدا ھونا شروع ھوجائے گا دوسری صورت مین یہ بھی کیاجاسکتاھے کہ اس مین ایک رتی بیکرایسٹ ملادیاجاۓ توتب بھی چند روز مین سرکہ کی شکل اختیار کرلے گا اگر آپ اس پانی کو خود بخود فطری طور پر سرکہ بننے دین گے تو زیادہ فوائد کاحامل ھوگا اب آپ نے ایک کھار یا الکلی کو ترشہ مین بدل کر یعنی سرکہ بناکر ایک الگ سے شکل دے دی ھے یعنی اسکی اصلیت تو کھار تھی یعنی اسکا مزاج تو بلغمی یا اعصابی تھا اب آپ نے ترشہ پیداکرکے اس مین عضلاتی اثرات پیدا کردیے ھین طب کی کسی بھی کتاب مین آک کو سرکہ مین بدلنے کا اصول نہین لکھا پہلی دفعہ مین نے یعنی محمودبھٹہ نے اسے تیار کیا ھے اسی طرح ھلدی تازہ حاصل کرین اور اسکا خالص پانی ھلدی کوٹ کرنکال لین بڑی وافر مقدار مین نکلتا ھے اور یاد رکھین باقی ھلدی ضائع نہ کرین بلکہ اسے سوکھنے کےلئے رکھ دین اور آپ جہان بھی استعمال کرناچاھین کام دے گی خیر ھلدی کاپانی بھی نکال کر بوتلون مین بھرلین یہ بڑی تیزی سے سرکہ کی شکل مین خود ھی بدل جاۓ گا امید ھے جن لوگون نے سابقہ پوسٹین بڑے دھیان سے پڑھی ھونگی وہ بہت کچھ سمجھ چکے ھونگے اب یاد رکھین خون روکنے کےلئے رطوبات کا پیدا کرنا بہت ضروری ھوتا ھے اور رطوبات روکنے کےلئے یبوست پیدا کرنا بہت ضروری ھوتاھے یابس دواؤن مین پھٹکڑی سفید بہترین دوا ھے لیکوریا سے بڑھ کر کوئی بھی رطوبتی مرض نہین ھے اگر پھٹکڑی بریان کا اکیلا ھی سفوف ماشہ بھر کھلادیاجاۓ تو لیکوریا مین رکاوٹ پیدا ھوجاتی ھے اگر مذید دوائین جیسے گل انار مائین خورد سپاری وغیرہ کشتہ بیضہ مرغ وغیرہ ملا کردیتے ھین توافادیت بڑھا دیتے ھین اب آپ نے مدار اور ھلدی کے تیار سرکہ سے کیسے فائدہ اٹھانا ھے کچھ آپ بھی کمنٹس مین لکھین باقی باتین ان شاء اللہ اگلی قسط مین گروپ مطب کامل محمودبھٹہ
No comments:
Post a Comment