,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,,,
,,,,,,,,خارش کا علاج,,,,,,,
Treatment of Itching
تقریبا سب کو علم ھے کہ خارش دو قسم کی اکثر ھوتی ھے ایک خشک خارش اور ایک تر ,,,سچی بات ھے خارش خارش ھی ھوتی ھے اصل مین یہ کئی اقسام پہ مشتمل ھے دیکھین نا کوئی بندہ کسی حرکت سے منع کرنے کے باوجود باز نہ آۓ تو لوگ اسے کہتے ھین تجھے کیون خارش ھو رھی ھے باز آ جاؤ اور اکثر ایسا ھوتا ھے کہ وہ باز نہین آتا جب تک خارش ختم نہ کر لے یعنی جس بات سے آپ منع کر رھے تھے وھی کام کر کے چھوڑے خواہ آپ نے ھزار لعنتین اس پہ بھیجی ھون جب وہ حرکت کر لے گا تو اس کی خارش ختم ھو جاۓ گی یا پھر آپ کو خود ھی کسی حربہ سے اس کی خارش ختم کرنی ھو گی بہرحال اس کا بھی علاج میرے پاس موجود ھے لیکن آپ کی متعلقہ خارش جسمانی مرض ھے تو آئیے اس کا علاج کرتے ھین میری لکھنے کی خارش ختم ھو جاۓ گی آپ کی جسمانی آزار دینے والی خارش ٹھیک ھو جاۓ گی
لو جی پہلی دوا جو مین بڑی دفعہ لکھ چکا ھون بھلا کونسی ,,,وہ ھے تریاق معدہ جس مین گندھک اجوائن پودینہ شامل ھین ایک ماشہ مین ایک رتی کجلی شامل کرین اور تین بار دن مین ھمراہ پانی کھلا دین پھر بتائین خارش ھے یا ختم ھو گئی ھے کجلی کا نسخہ یہ ھے پارہ مصفی دس گرام گندھک آملہ سار ستر گرام ملا کر اتنا کھرل کرین کہ چمک ختم ھو کر سیاہ کجلی بن جاۓ
اب دوسری دوا سن لین جل نم پاؤ تازہ مین ایک چھٹانک مرچ سیاہ پیس کر ملا لین اور حب نخودی بنا لین دو دو گولی دن مین تین بار ھمراہ پانی دین یہ بھی سو فیصد رزلٹ دے گا تیسرا نسخہ ,, سرس کے چھلکا دوسیر لین بارک کر کے چار سیر پانی مین بھگو دین اور پھر آگ پہ رکھ کر ابالین جب پانی دو کلو رہ جاۓ اتار کر پن لین دو سیر چینی شامل کرکے قوام کرین جب اس مین سے آدھا پانی جلے گا تو قوام ھو جاتا ھے آدھی چھٹانک صبح شام پی لین خارش تو خارش رھی چنبل تک ٹھیک ھو جاۓ گا

No comments:
Post a Comment